اردن کی طرف سے بتراء کے علاقہ میں نبی ہارون علیہ السلام کی جگہ کو بند کرنے کا اعلان
عمان: محمد خیر الرواشدہ ملک کے اندر تاریخی جگہوں کی زیارت کی تعلیمات کی مخالفت کرنے والے اسرائیلی سیاحوں کی طرف سے تصویریں اور ویڈیوکلپ کے وائرل ہونے کے بعد اردن کی حکومت نے بتراء شہر کے اندر نبی ہارون علیہ السلام کی جگہ کو بند کر دیا ہے۔ سوشل […]

عمان: محمد خیر الرواشدہ
ملک کے اندر تاریخی جگہوں کی زیارت کی تعلیمات کی مخالفت کرنے والے اسرائیلی سیاحوں کی طرف سے تصویریں اور ویڈیوکلپ کے وائرل ہونے کے بعد اردن کی حکومت نے بتراء شہر کے اندر نبی ہارون علیہ السلام کی جگہ کو بند کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر سرگرم افراد نے ان اسرائیلی سیاحوں کی ویڈیوز کو وائرل کیا جنہوں نے اس تاریخی جگہ کے اندر یہودی دینی مراسم کو انجام اس طور پر دیا کہ ان خلاف ورزیوں کے ذمہ داروں کا محاسبہ ہو سکتا ہے کیونکہ انہوں نے علاقائی تعلیمات کی خلاف ورزی کی۔(۔۔۔)
ہفتہ 02 ذی الحجہ 1440 ہجری – 03 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14858]