پہلا صفحہ

حوثیوں کے حملہ میں شیبہ نامی سعودی عرب کے تیل فیلڈ کے نقصانات

ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ دمام: ایمان الخطاف سعودی عرب کے سرکاری بیانوں کے مطابق حوثی میلیشیاؤں نے ڈرون جہازوں کے ذریعہ شیبہ نامی سعودی عرب کے تیل کے فیلڈ پر حملہ کیا ہے لیکن اس حملہ بہت کم نقصانات ہوئے ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر توانائی انجینیئر خالد الفالح […]

حوثیوں کے حملہ میں شیبہ نامی سعودی عرب کے تیل فیلڈ کے نقصانات

ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ دمام: ایمان الخطاف

سعودی عرب کے سرکاری بیانوں کے مطابق حوثی میلیشیاؤں نے ڈرون جہازوں کے ذریعہ شیبہ نامی سعودی عرب کے تیل کے فیلڈ پر حملہ کیا ہے لیکن اس حملہ بہت کم نقصانات ہوئے ہیں۔

سعودی عرب کے وزیر توانائی انجینیئر خالد الفالح نے پرزور انداز میں کہا کہ ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیائیں عالمی معیشت اور پٹرول امداد کو اپنے دہشت گرد کاروائیوں کے ذریعہ دھمکی دے رہی ہیں۔

اس حملہ میں فیلڈ کے اندر طبیعی گیس کے ایک پلانٹ میں تھوڑی سی آتش زنی ہوئی ہے اور الفالح نے کہا کہ اس وقت اس آتش پر کنٹرول کر لیا گیا۔(۔۔۔)

اتوار 17 ذی الحجہ 1440 ہجری – 18 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14873]