سوڈان سرکاری کونسل کی ذمہ داری میں داخل اور تشکیل شدہ کونسل میں ایک خاتون اور عیسائی شخصیت کی شمولیت
خرطوم: احمد یونس ۔ فتح الرحمن یوسف آج سوڈان میں حکومت فوجی کونسل سے منتقل ہو کر گیارہ افراد پر مشتمل سرکاری کونسل کی ذمہ داری میں داخل ہو چکی ہے اور اب وہاں کی اعلی حکومت پرسو دستخط کردہ دستوری دستاویز کے مطابق ہوگی اور اس کاروائی سے وہ فوجی کونسل […]

خرطوم: احمد یونس ۔ فتح الرحمن یوسف
آج سوڈان میں حکومت فوجی کونسل سے منتقل ہو کر گیارہ افراد پر مشتمل سرکاری کونسل کی ذمہ داری میں داخل ہو چکی ہے اور اب وہاں کی اعلی حکومت پرسو دستخط کردہ دستوری دستاویز کے مطابق ہوگی اور اس کاروائی سے وہ فوجی کونسل تحلیل ہو گئی جس نے گیارہ اپریل کو صدر عمر بشیر کی معزولی کے بعد سے حکومت کی ذمہ داری لے لی تھی۔
سوڈان میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ حکومت کی سربراہی اجلاس میں ایک خاتون کی شرکت ہوئی ہے اور اس کے علاوہ ایک عیسائی فرد کی بھی شمولیت ہوئی ہے اور تمام سوڈانی سماج کی نمائندگی کے لیۓ عوامی تحریک کے رہنماؤں نے اس تبدیلی کا بھی مطالبہ کیا تھا۔(۔۔۔)
پیر 18 ذی الحجہ 1440 ہجری – 19 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14874]