پہلا صفحہ

گریفتھ کی طرف سے حوثی حملوں کی مذمت اور جدہ کی گفتگو کی تعریف

نیویارک: علی بردی عدن: علی ربیع کل یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے سعودی عرب کے شہری کمپنیون اور شہریوں کے خلاف ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں کے ذریعہ کئے جانے والے حملوں کی مذمت کی ہے۔ گریفتھ نے عمان […]

گریفتھ کی طرف سے حوثی حملوں کی مذمت اور جدہ کی گفتگو کی تعریف

نیویارک: علی بردی عدن: علی ربیع

کل یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے سعودی عرب کے شہری کمپنیون اور شہریوں کے خلاف ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں کے ذریعہ کئے جانے والے حملوں کی مذمت کی ہے۔

گریفتھ نے عمان سے بند کمرے والے ٹیلیویزن دائرہ کے ذریعہ نیویارک میں منعقدہ امن وسلامتی کونسل کے سامنے پیش کئے جانے والی رپورٹ میں کہا کہ جدہ کے اندر عدن کی صورتحال کے سلسلہ میں ریاض کیطرف سے گفت وشنید کی میٹنک کی کوششیں قابل تعریف ہیں اور پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ مستقبل قریب میں ایک اجلاس منعقد کرنا ضروری ہے۔(۔۔۔)

بدھ 20 ذی الحجہ 1440 ہجری – 21 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14876]