پہلا صفحہ

عراق اور شام سمیت اسرائیل کی امن وسلامتی کے سلسلہ میں امریکہ اور روس کے درمیان معاہدہ

لندن: ابراہیم حمیدی مغربی ڈپلومیٹک ذرائع کے ذریعہ اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ اسرائیل نے شام اور عراق کے اندر اپنی امن وسلامتی کے حفاظت کے لئے روس وامریکہ کے معاہدہ کو نافذ کرنے کے مقصد سے گذشتہ ہفتوں کے درمیان کئی مرتبہ عراق کے اندر ایرانی میزائل اور […]

عراق اور شام سمیت اسرائیل کی امن وسلامتی کے سلسلہ میں امریکہ اور روس کے درمیان معاہدہ

لندن: ابراہیم حمیدی

مغربی ڈپلومیٹک ذرائع کے ذریعہ اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ اسرائیل نے شام اور عراق کے اندر اپنی امن وسلامتی کے حفاظت کے لئے روس وامریکہ کے معاہدہ کو نافذ کرنے کے مقصد سے گذشتہ ہفتوں کے درمیان کئی مرتبہ عراق کے اندر ایرانی میزائل اور ہتھیاروں کے گودام پر حملہ کیا ہے اور ان ذرائع نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدہ میں اس بات کا فیصلہ ہوا ہے کہ تل ابیب سرکاری طور پر ان حملوں کا تذکرہ نہیں کرے گا۔

کل بغداد کے صلاح الدین گورنریٹ کے ایک علاقہ کے فضائی بیس کے دائرہ میں واقع حشد شعبی کے اسلحہ کے گودام میں ہونے والے پیچیدہ دھماکہ کا اعلان کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

دوسری طرف اسرائیلی وزیر اعظم بینامین نتنیاہو نے اشارہ کیا ہے کہ عراق کے حملہ میں اس کے ملک کا ہاتھ تھا اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی جگہ ایران کی حفاظت نہیں ہے اور ہم ان کے خلاف کاروائی کریں گے وہ جہاں بھی رہیں۔(۔۔۔)

بدھ 20 ذی الحجہ 1440 ہجری – 21 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14876]