پہلا صفحہ

نتن یاہو کی طرف سے عراق کے اندر ایرانی پوائنٹس پر ہونے والے حملہ کا اعتراف

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ بغداد: حمزہ مصطفی چند ہفتے خاموشی کے بعد کل شام اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے عراق کے اندر ایرانی فوجی ہیڈکواٹر پر ہونے والے حملہ کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے ہی ایران کی دشمنی پر مبنی منصوبوں کو ناکام کرنے کے […]

نتن یاہو کی طرف سے عراق کے اندر ایرانی پوائنٹس پر ہونے والے حملہ کا اعتراف

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ بغداد: حمزہ مصطفی

چند ہفتے خاموشی کے بعد کل شام اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے عراق کے اندر ایرانی فوجی ہیڈکواٹر پر ہونے والے حملہ کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے ہی ایران کی دشمنی پر مبنی منصوبوں کو ناکام کرنے کے لئے فوج کو آزادی کے ساتھ پیش آنے کا حکم دیا ہے۔

نٹنیاہو نے نائن نامی اسرائیلی چینل کے ساتھ ہونے والے انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل ایران کو کسی بھی جگہ اپنے خلاف ہیڈکواٹر قائم کرنے کی حفاظت ہرگز نہیں دے گا خواہ وہ عراق میں ہو یا یمن میں ہو یا شام میں ہو یا پھر لبنان ہی میں کیوں نہ ہو۔

اسی سلسلہ میں کل عراق کی تین رکنی صدارت نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ حسابات کی صفائی اور محاور کی پالیسی کو مسترد کرتی ہے جبکہ حشد شعبی کے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے حالیہ بم دھماکہ کے سلسلہ میں جدل وجدال ہو رہا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 22 ذی الحجہ 1440 ہجری – 23 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14878]