انتخابات کی شرکت میں جزائری جماعتوں کا امتحان
جزائر: بوعلام غمراسہ اتھارٹی نے آنے والے 12 دسمبر کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کردیا ہے ، جسمیں شرکت کےلئے جزائر کی سیاسی جماعتیں بڑی احتیاط سے غور کررہی ہیں ۔ اس سے قبل حکومت کے سابق صدر علی بن فلیس کی زیر قیادت ” طلائع حریات” پارٹی اور سابق وزیر عبدالقادر بن […]

جزائر: بوعلام غمراسہ
اتھارٹی نے آنے والے 12 دسمبر کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کردیا ہے ، جسمیں شرکت کےلئے جزائر کی سیاسی جماعتیں بڑی احتیاط سے غور کررہی ہیں ۔
اس سے قبل حکومت کے سابق صدر علی بن فلیس کی زیر قیادت ” طلائع حریات” پارٹی اور سابق وزیر عبدالقادر بن قرینہ کی زیر قیادت ” حرکة البناء الوطني” اسلامی نے شرکت کا اعلان کردیا ہے ، اور اسی طرح ملک کی سب سے بڑی مخالف جماعت سمجھی جانے والی ” حرکہ مجتمع السلم” اسلامی نے کل دوڑ کے لئے اپنے صدر عبد الرزاق مقری کی نامزدگی کی طرف اشارہ کیا ہے ۔۔۔ (بدھ 19 محرم 1441 ہجرى/ 18 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14904)