واشنگٹن کی طرف سے خلیجی سیکیورٹی اتحاد کی تشکیل
سعودی عرب کو پاکستان کی مکمل حمایت ۔۔۔ پومپیو کا خیال ہے کہ” طہران دنیا کے لئے خطرہ ہے" ظریف نے مجموعی جنگ كى طرف اشاره كيا- نیویورک: علی بردی جدہ لندن" الشرق الاوسط" خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل جدہ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ہے جنہوں

سعودی عرب کو پاکستان کی مکمل حمایت ۔۔۔ پومپیو کا خیال ہے کہ” طہران دنیا کے لئے خطرہ ہے" ظریف نے مجموعی جنگ كى طرف اشاره كيا-
نیویورک: علی بردی جدہ لندن" الشرق الاوسط"
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل جدہ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ہے جنہوں نے یقین دہانی کی ہے کہ حالیہ حملوں کے مقابلے کے سلسلے میں ان کا ملک سعودی عرب کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اسی طرح سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی کل پاکستانی وزیر اعظم کا استقبال کیا ہے۔
یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئى جب واشنگٹن ” دنیا کے لئے ایرانی خطرہ” کا سامنا کرنے اور خلیجی سیکیورٹی کی حمایت کرنے کے لئے بین الاقوامی اتحاد کو تشکیل دینے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے ۔
کل امریکی وزیرخارجہ مایک پومپیو نے سعودی عرب اور امارات کی طرف سے ہونے والے بحری اتحاد میں انضمام کے اعلان کو خوش آمدید کہا ہے۔ اور انہوں نے کہا کہ "حالیہ واقعات آزاد جہاز رانی اور عالمی تجارت کی حفاظت کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہیں(—)(جمعہ 21 محرم 1441 ہجرى/ 20 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14906)