پہلا صفحہ

جدہ میں خادم الحرمین نے ہوائی اڈے کا افتتاح کیا

جدہ: "الشرق الاوسط” سالانہ 30 ملین مسافر ہوائی اڈے کی صلاحیت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جدہ میں گزشتہ روز نئے انٹرنیشنل شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈا ٹرمینل 1 کا افتتاح کیا ہے جو علاقے کے بڑے ہوائی اڈوں میں سے ایک شمار کیا جا رہا ہے- خادم الحرمین الشریفین کو ٹرمینل [&hell

جدہ میں خادم الحرمین نے ہوائی اڈے کا افتتاح کیا

جدہ: "الشرق الاوسط”

سالانہ 30 ملین مسافر  ہوائی اڈے کی صلاحیت

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جدہ میں گزشتہ روز نئے انٹرنیشنل شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈا ٹرمینل 1 کا افتتاح کیا ہے جو علاقے کے بڑے ہوائی اڈوں میں سے ایک شمار کیا جا رہا ہے- خادم الحرمین الشریفین کو ٹرمینل کے دورے کے دوران نئے لینڈ مارک کی نمایاں تفصیلات فراہم کی گئی- اسی طرح انہوں نے ملکی ہوا بازی اور ” جدید عالمی چہرہ” کے عنوان سے ایک دوسرے ویڈیو پریزنٹیشن کا مشاہدہ کیا- اسکے بعد انہوں نے ہوائی اڈے کا افتتاح کیا- سعودی عرب کے  وزیر نقل وحمل نے اس موقع پر ایک بیان کے دوران کہا کہ جدید بین الاقوامی شاہ عبدالعزیز ہ مسافروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے سلسلے میں حصہ لینے پر قادر ہوچکا ہے۔(…) (بدھ 26 محرم 1441 ہجرى/ 25 ستمبر 2وائی اڈے سے اس وقت مجموعی 70 فیصد حجاج اور معتمرین کی تعداد سفر کرتی ہے، اور اب”ویژن 2030 ” کو حاصل کرنے کے لئے سالانہ 30 ملین019ء شماره نمبر 14911)