ايشيا

آرامکو کا اپنے حصص یافتگان کو دنیا کا سب سے بڑا منافع دینے کا وعدہ

لندن: ” الشرق الاوسط” سعودی عرب کی "ارامکو” کمپنی نے کل اپنے سائیٹ پر نشر کردہ خبر میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مالکان پر سال 2020 میں 75 ملین ڈالر منافع تقسیم کرنے کا عزم رکھتی ہے، جس سے وہ عالمی پیمانے پر دنیا کی سب سے بڑا منافع تقسیم کرنے والی کمپنی […]

آرامکو کا اپنے حصص یافتگان کو دنیا کا سب سے بڑا منافع دینے کا وعدہ

لندن: ” الشرق الاوسط”

سعودی عرب کی "ارامکو” کمپنی نے کل اپنے سائیٹ پر نشر کردہ خبر میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مالکان پر سال 2020 میں 75 ملین ڈالر منافع تقسیم کرنے کا عزم رکھتی ہے، جس سے وہ عالمی پیمانے پر دنیا کی سب سے بڑا منافع تقسیم کرنے والی کمپنی ہوجائے گی۔ ارامکو کمپنی نے کہا ہے کہ بورڈ آف ڈائریکٹر کو منافع کی پالیسی ، مالی کارکردگی اور بیلنس شیٹ کے مقاصد کی بنیاد پر حصص یافتگان پر منافع کے حجم کا اندازہ کرنے کے سلسلے میں مکمل اختیار ہے۔ مزید یہ بھی کہا ہے کہ سال 2020 سے سال 2024 تک اگر اعلان کردہ سالانہ منافع 75 ملین ڈالر ( 281.25 ملین ڈالر) سے کم رہا تو غیر سرکاری حصص یافتگان کے لئے منافع کا مقصد ترجیحات کی تعیین ہوگی اس طورپر کہ وہ ان منافع سے اپنا متناسب حصہ حاصل کریں گے۔(…)(منگل 2 صفر 1441 ہجرى/ 1  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)