پہلا صفحہ

سعودی عرب کا پہلا مواصلاتی سیٹلائٹ

ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی عرب جنوبی امریکہ کے شمال میں واقع گویانا علاقہ کے فرانسیسی ایئربیس سے آج صبح اپنا فضائی مواصلاتی سیٹلائٹ چھوڑنے میں کامیاب ہو گیا ہے اور اب ملک کے اندر سے مختلف زمینی اسٹیشنوں کے ذریعہ اسے چالو کرنا اور اسے استعمال کرنا ممکن ہو […]

سعودی عرب کا پہلا مواصلاتی سیٹلائٹ

ریاض: عبد الہادی حبتور

سعودی عرب جنوبی امریکہ کے شمال میں واقع گویانا علاقہ کے فرانسیسی ایئربیس سے آج صبح اپنا فضائی مواصلاتی سیٹلائٹ چھوڑنے میں کامیاب ہو گیا ہے اور اب ملک کے اندر سے مختلف زمینی اسٹیشنوں کے ذریعہ اسے چالو کرنا اور اسے استعمال کرنا ممکن ہو گیا ہے۔

اس جی اس ون نامی یہ سیٹلائٹ سعودی ورب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کی طرف سے سیٹلائٹ کے آخری حصہ پر "فوق ہامی السحب” عبارت لکھ کر دستخط کرنے کے بعد دس ماہ سے کم کی مدت کے بعد چھوڑا گیا ہے۔

سعودی عرب کے توانائی اور صناعت کے وزیر سائنس وٹیکنالوجی کے شاہ عبد العزیز شہر کی انتظامیہ کے صد خالد الفالح نے پرزور انداز میں کہا کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور ولی عہد کے زمانہ میں سعودی عرب کے بحث وتحقیق کے ادارہ میں سب سے بڑی کامیابی ہے۔

بدھ 01 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14680]