سعودی خواتین کا آج رات ڈرائیونگ ٹیسٹ
اس معاملہ میں غیر معمولی اہتمام اور «ٹریفک» کی طرف سے اس کی تیاری کی تصدیق اور ہزاروں لائسنس جاری لندن: عضوان الاحمري وعبير مشخص- رياض: مساعد الزياني ونايف الرشيد سعودی عرب کی قیادت پر اعتماد کرتی ہوئی، ترقی کی راہ میں شرکت کرنے والی اور کامیابی اور خواب کو تعمیر […]
اس معاملہ میں غیر معمولی اہتمام اور «ٹریفک» کی طرف سے اس کی تیاری کی تصدیق اور ہزاروں لائسنس جاری

لندن: عضوان الاحمري وعبير مشخص- رياض: مساعد الزياني ونايف الرشيد
سعودی عرب کی قیادت پر اعتماد کرتی ہوئی، ترقی کی راہ میں شرکت کرنے والی اور کامیابی اور خواب کو تعمیر کرنے کی راہ میں سمجھی جانے والی اہم ستون عورت کل پہلی مرتبہ آدھی رات کو ملک کے اندر ڈرائیونگ کے امتحان میں داخل ہوگی اور اسے اس مناسبت سے مقامی اور بین الاقوامی اہمیت حاصل ہے۔
یہ واقعہ مردوں اور عورتوں کے ٹریفک قواعد وضوابط کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں گزشتہ 26 ستمبر کو ہونے والے اہم فیصلہ کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں واقع ہوا ہے۔(۔۔۔)
سعودی عرب میں ٹریفک کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد البسامي نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے افسران اور ان کی انتظامیہ کے ارکان تیار اور آمادہ ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ اس فیصلہ کے ساتھ مثبت رد عمل ہوگا اور اس بات کی بھی تاکید کی کہ ہزاروں سعودی خواتین نے گزشتہ چند ماہ کے دوران اپنا لائسنس حاصل کر لیا ہے اور لائسنس کا کام ابھی جاری وساری ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 09 شوال المکرم 1439 ہجری – 23 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14352)