ايشيا

سریلنکا میں 140 داعش گرفتار

کولمپیو: الشرق الاوسط کل سریلنکا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کولمپیو کے اندر اور باہر ہوٹل اور گرجہ گھروں میں ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کے دائرہ میں تنظیم داعش سے متعلق 140 افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ان کی طرف سے دیگر حملوں کے سلسلہ میں دھمکی […]

سریلنکا میں 140 داعش گرفتار

کولمپیو: الشرق الاوسط

کل سریلنکا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کولمپیو کے اندر اور باہر ہوٹل اور گرجہ گھروں میں ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کے دائرہ میں تنظیم داعش سے متعلق 140 افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ان کی طرف سے دیگر حملوں کے سلسلہ میں دھمکی بھی دی گئی ہے۔

کل سریلنکا کے صدر نے پریس والوں سے کہا کہ سریلنکا کے بعض نوجوانوں کا تعلق سنہ 2013ء سے تنظیم داعش سے تھا اور روئٹرز ایجنسی نے ان سے نقل کیا ہے کہ جن معلومات کا انکشاف ہوا ہے ان سے 140 افراد کا داعش کے اقدام میں ملوث ہونے کا اندیشہ ہے اور مزید کہا گیا کہ پولس انہیں تلاش رہی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 22 شعبان المعظم 1440 ہجری – 27 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14760]