الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

سعودی عرب نے اپنا قومی دن منایا

ریاض: ” الشرق الاوسط” آج سعودی عوام مملکت کا 89 ویں قومی دن منا رہی ہے، آج ہی کے دن بانی شاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مسلسل 32 سال کے جد وجہد سے بھرے سفر کے بعد ملک کی اتحاد کا اعلان کیا تھا اور اسکا نام سعودی […]

پہلا صفحہ

عوامی پراسیکیوشن ایسا کوئی سودا قبول نہیں کرے گا جسمیں نیتن یاہو کی قید شامل نہ ہو

رام اللہ: کفاح زبون عوامی پراسیکیوشن کے دفتر نے دفاعی وکیل کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کے سلسلے میں خبر دی ہے کہ اگر ان پر الزامات لگائے جاتے ہیں ، تو جب تک نیتن یاہو کو حقیقی قید کی سزا نہ سنادی جائے گناہوں کے اقرار کرنے سے بات نہیں […]

پہلا صفحہ

جبیر: حملوں کی تعیین ہونےکے بعد ہم جواب دیں گے

امریکی دفاعی فورسز اور اسلحہ خلیج کی طرف روانہ۔۔۔ طہران کی طرف سے واشنگٹن کو "مہم جوئیوں” سے انتباہ ریاض: عبد الہادی حبتور – واشنگٹن۔ لندن: ” الشرق الاوسط” سعودی خارجہ پالیسیوں کے وزیر عادل جبیر نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ ان کا ملک ان حملوں سے متعلق تحقیقات مک

پہلا صفحہ

ٹرمپ کی طرف سے ایرانی” سنٹرل بینک” کو سزا ۔۔۔ اور ” ہڑتال” کی توقیت برقرار

خادم الحرمین کی چینی صدر سے ہوئ بات چیت کہا : سعودی عرب اپنی سیکیورٹی کی حفاظت کے لئے کرے گا مناسب اقدامات ریاض: ” الشرق الاوسط” – نیویورک: ہبہ القدسی – واشنگٹن: ایلی یوسف- بقیق و خریص: صالح الزید خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل یقین دہانی کی ہے کہ سعودی

پہلا صفحہ

شمالی گورنریٹ حدیدہ میں اتحاد کی ایک خصوصی کارروائی

ریاض: ” الشرق الاوسط” سعودی پریس ایجنسی ( واس) کے مطابق یمنی شرعی قانون کی حمایتی اتحاد کے مشترکہ فورسز کے کمانڈر نے کل صبح اعلان کیا ہے کہ وہ معاندانہ اہداف کے خلاف شمالی گورنریٹ حدیدہ کی خصوصی ہدف بندی کا عمل انجام دیں گے تاکہ بین الاقوامی اور علاقائی سلامتی کے لئے […]

ايشيا

واشنگٹن کی طرف سے خلیجی سیکیورٹی اتحاد کی تشکیل

سعودی عرب کو پاکستان کی مکمل حمایت ۔۔۔ پومپیو کا خیال ہے کہ” طہران دنیا کے لئے خطرہ ہے" ظریف نے مجموعی جنگ كى طرف اشاره كيا- نیویورک: علی بردی جدہ لندن" الشرق الاوسط" خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل جدہ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ہے جنہوں

پہلا صفحہ

تیونس کے سابق صدر بن علی کی وفات

صدارتی دوڑ کے پہلے مرحلے کے نتائج کے سلسلے میں دو اپیلیں تیونس: منجی سعیدانی تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی کل 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ "روئٹرز” ایجنسی نے بن علی کے فیملی وکیل منیر بن صالح کہ حوالے سے نقل کیا ہے کہ سابق صدر ” تھوڑی دیر […]

پہلا صفحہ

سیسی کی طرف سے حمدوک کو سوڈان کے استحکام کے لیے مصر کی حمایت کی یقین دہانی

قاہرہ” الشرق الاوسط” مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کل قاہرہ ميں سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک سے بات چیت کی ہے، اور اس بات کی یقین دہانی کی ہے کہ ” مصر سوڈان کے امن و استحکام اور سوڈانی عوام کی خواہشات اور ان کے اختیارات کی حمایت کرتاہے” ۔ دونوں جانبین [&hellip

امريكہ

سعودی عرب کی طرف سے کی گئی اثبات جرم کی شہادت پیش۔۔۔ ٹرمپ کا ایران کے خلاف پابندیاں سخت

شمال سے آنے والے 18 ڈرون اور 7 میزائل ( کروز نے بنایا ارامکوکے پلانٹ کا نشانہ الریاض: عبدالہادی حبتور – واشنگٹن– لندن: ” الشرق الاوسط” سعودی عرب نے کل ان حملوں سے متعلق ” اثبات جرم کی شہادتیں” پیش کردی ہیں جس نے اس مہینہ کی 14 تاریخ کو ملک کے شمال [&hel

پہلا صفحہ

انتخابات کی شرکت میں جزائری جماعتوں کا امتحان

جزائر: بوعلام غمراسہ اتھارٹی نے آنے والے 12 دسمبر کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کردیا ہے ، جسمیں شرکت کےلئے جزائر کی سیاسی جماعتیں بڑی احتیاط سے غور کررہی ہیں ۔ اس سے قبل حکومت کے سابق صدر علی بن فلیس کی زیر قیادت ” طلائع حریات” پارٹی اور سابق وزیر عبدالقادر بن […]

پہلا صفحہ

روس اور اسرائیل شام میں اپنے افہام وتفہیم کے لئے تیار

ماسکو: رائد جبر گذشتہ روز سوچی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نٹن یاہو کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اس بات کے اشارے ملے ہیں کہ شام میں فوجی اور سیکیورٹی سطح پر ماسکو اور تل ابیب کے مابین افہام وتفہیم ہونے والا ہے۔ […]

پہلا صفحہ

جزائری تحریک کے ایک نمایا شخصیت کی گرفتاری

جزائر: بوعلام غمراسة کل جزائر کی ایک عدالت نے تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے جزائری تحریک کے ایک نمایا شخصیت كريم طابو پر فوج کی معنویت پر اثرانداز ہونے کا الزام لگا کران کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ اس سارے معاملہ کا تعلق ابھی قائم ہونے والی ایک […]

پہلا صفحہ

خادم حرمین شریفین: حقیقت فلسطینیوں کے حقوق کو فراموش نہیں کر سکتی ہے

جدة – العقبة (اردن): الشرق الاوسط خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ مغربی کنارے کی زمینوں کو ضم کرنے کے سلسلہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے ان کی نیت کے اعلان کی وجہ سے فلسطینی عوام کے لئے ایک انتہائی خطرناک کشیدگی […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب کے مطالبہ پر اسرائیلی کشیدگی کا جواب دینے کے لئے اسلامی کارروائی

رام الله: كفاح زبون – جدة ـ لندن: الشرق الاوسط اسرائیلی وزیر اعظم بیامن نٹن یاہو نے 17 ستمبر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وادی اردن اور شمالی بحیرہ کو مربوط کرنے کا اعلان کیا ہے لہذا اس کے جواب میں تبادلۂ خیال کرنے کے لئے اسلامی تعاون […]

پہلا صفحہ

عراق میں غیر اعلانیہ حملوں نے حشد کو نشانہ بنایا

بغداد: حمزة مصطفى اور فاضل النشمي ایک عراقی رکن پارلیمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے دو ماہ کے دوران 12 حملوں میں پاپولر موبلائزیشن کے ان ہیڈ کوارٹرز اور اسٹوروں کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں سے کچھ کو چھپایا گیا تھا جبکہ دوسری طرف کربلا میں امام حسین […]

پہلا صفحہ

حمدوک اپنے پہلے غیر ملکی دورہ پر جوبا پہنچے

خرطوم: محمد أمين ياسين – لندن: مصطفى سري کل سوڈانی وزراء کونسل نے ڈاکٹر عبد اللہ حمدوک کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اپنے پہلے اجلاس میں عبوری حکومت کے پہلے 200 دن کے دوران ترجیحی طور پر 10 مسائل کو متعین کیا ہے۔ حکومت کے ترجمان اور […]

پہلا صفحہ

جزائر کے وزیر اعظم کا فوری استعفیٰ

جزائر: بوعلام غمراسة کل جزائر کی حکومت میں ایک بڑی تبدیلی اس وقت آئی جب عوامی تحریک کو خوش کرنے کے لئے اور رواں سال میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے انعقاد میں آسانی پیدا کرنے کے لئے وزیر اعظم نور الدین بدوی کو مستعفی کردیا گیا۔ روئٹرز […]

پہلا صفحہ

نصراللہ: خامنئی ہمارے قائد اور آقا ہیں

بیروت: الشرق الاوسط لبنان کے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے ایک بار پھر اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہونے والی کسی بھی قسم کی جنگ کی وجہ سے پورے خطے میں آگ بھڑک اٹھے گی اور اسرائیل کا خاتمہ ہو جائے گا اور انہوں نے […]

پہلا صفحہ

حماس، حزب اللہ اور پاسداران انقلاب کے رہنماؤں کے خلاف امریکی پابندیاں عائد

واشنگٹن: الشرق الاوسط امریکہ نے 11 ستمبر کے حملوں کی 18 ویں سالگرہ کے موقع پر دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے ایک بڑے مجموعہ پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان پابندیوں میں حماس، […]

امريكہ

سیاسی اختلاف کے بعد ٹرمپ نے پولٹن کو برخاست کیا

واشنگٹن: ہبہ القدسی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اپنے قومی سلامتی کے مشیر کار جان پولٹن کو سیاسی اختلاف کے بعد برطرف کردیا ہے اور خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان کے درمیان متعدد امور کے سلسلہ میں اختلاف ہوا ہے اور ان میں ایران اور […]