الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
ايشيا

عراقیوں کا بڑھتا ہوا غصہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ … ایران کے خلاف نعرے بازیاں

بغداد: فاضل النشمی عراقیوں کے مظاہرے 10 سے زائد صوبوں میں پھیل گئے ہیں ، اور ان مظاہروں کے ہمراہ ہونے والی جھڑپیں زیادہ پرتشدد رہیں ، جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ کل ​​شام صوبہ ذی قار میں پانچ مظاہرین اور ایک پولیس اہلکار گولی […]

ايشيا

تہران کا حوثیوں کی مدد فراہم کرنے کے سلسلے میں انقلابی گارڈز کے رول ہونے کا اعتراف

لندن: ” الشرق الاوسط" کل ایرانی چیف آف اسٹاف محمد باقری نے اعتراف کیا ہے کہ ” انقلابی گارڈز ” یمن میں حوثی میلیشیاؤں کی مدد فراہم کررہا ہے۔ انقلابی گارڈز کی ” تسنیم” ایجنسی کے مطابق باقری نے بیجنگ کے اپنے حالیہ دورے کے دوران چینی چینل ” فونیکس” کے ساتھ

ايشيا

سعودی عرب نے شامی آئینی کمیٹی کی تشکیل کو کہا خوش آمدید

جدہ-انقرہ- لندن: ” الشرق الاوسط” سعودی عرب کی کابینہ نے نیو یارک میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی سے اپنے ملک کے خطاب کے مندرجات پر زور دیا ہے ، اور اسی طرح کابینہ نے ایرانی حکومت کی جارحیت اور دہشت گردانہ سلوک کو ختم کرنے اور اور اسکے برتاؤ […]

ايشيا

ماسکو اور طہران نے کھولا بغداد اور دمشق کے درمیان ” تجارتی گزرگاہ” سعودی عرب نے شام میں ایران کی "صریح مداخلت” کو کیا مسترد … اور امریکہ "اسد حکومت کو الگ تھلگ” کرنے پر کاربند ہے

بغداد- نیو یارک- لندن: ” الشرق الاوسط” عراقی اور شامی حکومت نے روس اور ایران کی مدد سے دونوں ملکوں کی سرحد پر بوکمال نامی علاقے میں واقع اسٹراٹیجک گزرگاہ کو دوبارہ کھول دیا ہے، اس سے قبل یہ گزرگاہ تنظیم داعش کے خلاف جنگ کے سبب پانچ سالوں سے بند تھا۔ کل پہلا ٹرک […]

ايشيا

آرامکو کا اپنے حصص یافتگان کو دنیا کا سب سے بڑا منافع دینے کا وعدہ

لندن: ” الشرق الاوسط” سعودی عرب کی "ارامکو” کمپنی نے کل اپنے سائیٹ پر نشر کردہ خبر میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مالکان پر سال 2020 میں 75 ملین ڈالر منافع تقسیم کرنے کا عزم رکھتی ہے، جس سے وہ عالمی پیمانے پر دنیا کی سب سے بڑا منافع تقسیم کرنے والی کمپنی […]

ايشيا

ایران نے سرکاری طورپر تیل کے شعبہ میں ہائ الرٹ کا اعلان کیا

لندن: ” الشرق الاوسط” ایرانی تیل وزیر بیگن نامدار زنگانہ نے کل سرکاری طور پر اپنے ملک کے تیل کے شعبہ کو مادی یا الیکٹرانک حملوں کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے ۔ زنگانہ نے ایک پیغام شائع کیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ تیل شعبہ کے […]

ايشيا

سعودی عرب کے باشندوں نے بادشاہ کے محافظ کا کیا ماتم

جدہ: اسماء الغابری سعودیوں نے کل خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے باڈی گارڈ میجر عبدالعزیز الفغم کا ماتم کیا، الفغم کو ایک دوست نے لڑائی کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔نمازیوں کے ہجوم نے کل مکہ مکرمہ کے مسجد حرام میں عشاء کی نماز کے بعد میجر الفغم کے […]

ايشيا

دمشق کی طرف سے مہاجرین کی محفوظ واپسی کے لئے دروازے کھولنے کا اعلان

نیو یارک: علی بردی قاہرہ: سوسن ابو حسین دمشق- لندن: ” الشرق الاوسط" شامی فائل کو گزشتہ روز نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کی اجلاسوں کے موقع پر کئی پوزیشن اور چالوں غلبہ حاصل ہوا ہے۔ جہاں ایک طرف حکومت دمشق اور اپوزیشن کی متفقہ آئینی کمیٹی نے ملک کےلئے نئی آئین […]

ايشيا

سعودی عرب کی طرف سے عمومی ذائقہ کے سلسلے میں ضابطے مرتب

جدہ: اسماء الغابری زیوریخ: محمد العایض سعودی عرب نے ایک روز قبل ” عمومی ذائقہ” کے ضابطے کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد سعودی معاشرے کے اقدار اور رواج کے تحفظ کو فروغ دینا ، لوگوں کی رازداری کو مدنظر رکھنا اور معاشرے کی اقدار ، اصولوں اور شناخت کی عکاسی […]

امريكہ

یورپ کا نیوکلیئر سے دستبردار ہونے کی دھمکی ۔۔۔ ٹرمپ نے روحانی کی مخالفت کی

نیو یارک: ہبہ القدسی – لندن: ” الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بات چیت شروع کرنے کے مقابلے پابندیاں ختم کرنے کے سلسلے میں کیئے گئے ایرانی مطالبہ کو نامنظور کردیا ہے ، اور انہوں نے اس سے قبل گزشتہ روز ایرانی صدر حسن روحانی کی […]

ايشيا

سعودی عرب: خوش آمدید … پہلے مرحلے میں 49 ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی ویزا قبول

ریاض: محمد الحمیدی سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار اور عالمی یوم سیاحت کے موقع پر ، مملکت نے پہلے مرحلے میں 49 ممالک کے شہریوں کے لئے ای ٹورسٹ ویزا شروع کرکے غیر ملکی سیاحوں کے لئے کل سرکاری طورپر اپنے دروازے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی کمیشن برائے سیاحت اور ورثہ […]

ايشيا

ایران کی طرف سے افزودگی میں اضافہ۔۔۔ خامنہ ای کا یورپ پر الزام

لندن- طہران: ” الشرق الاوسط” بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کل اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ایک بار پھر سے ترقی یافتہ سنٹری فیوجز کے ذریعے یورینیم کی افزودگی کرکے نیوکلیئر معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے، اور ان میں سے مزید کو نصب کرنے کا ارادہ بھی […]

امريكہ

امریکہ کی طرف سے سعودی دفاع کی حمایت کے لئے پیٹریاٹ اور راڈار تعینات

نیو یارک: ہبہ القدسی – واشنطن: ایلی یوسف امریکی وزارت دفاع ( بنتاگون) نے کل اعلان کیا ہے کہ بہت جلد فضائی دفاع کے لئے ” پیٹریاٹ ” میزائل بیٹری ، 4 راڈار سسٹم اور 200 حفاظتی نوجوان سعودی عرب میں تعینات کئے جائیں گے اور اس کا مقصد بقیق اور خریص میں واقع […]

امريكہ

ایران کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نیو یارک میں "ملاقات کا موقع” ناکام

نیو یارک: علی بردی اور ہبہ القدسی – پیریس: میشال ابو نجم – ریاض: "الشرق الاوسط” ایران کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نیو یارک میں ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی میٹنگ کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے درمیان ہونے والی میٹنگ ناکام [&helli

پہلا صفحہ

عراق کی طرف سے سعودی عرب کی سیکیورٹی اور اسکے استحکام پر زور

ریاض: فتح الرحمن یوسف – بغداد: حمزہ مصطفی – نیو یارک: علی بردی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل جدہ میں عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے ساتھ سرکاری بات چیت کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی ، جس میں باہمی تعلقات اور علاقائی حالات کو بہتر بنانے کیلئے کی جانے […

پہلا صفحہ

سیسی نے ” نہضہ ڈیم ” کے سلسلے میں مذکرات کے لئے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا

قاہرہ: محمد نبیل حلمی مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے کل ” نہضہ ڈیم ” کے سلسلے میں مذاکرات کیلئے بین الاقوامی مداخلت کی اپیل کی ہے ، انہوں نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے سامنے اپنے بیان کے دوران کہا ہے کہ ” عالمی برادری کو سبھی کے […]

پہلا صفحہ

جدہ میں خادم الحرمین نے ہوائی اڈے کا افتتاح کیا

جدہ: "الشرق الاوسط” سالانہ 30 ملین مسافر ہوائی اڈے کی صلاحیت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جدہ میں گزشتہ روز نئے انٹرنیشنل شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈا ٹرمینل 1 کا افتتاح کیا ہے جو علاقے کے بڑے ہوائی اڈوں میں سے ایک شمار کیا جا رہا ہے- خادم الحرمین الشریفین کو ٹرمینل [&hell

امريكہ

"آئینی” معاہدہ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان برابر كرتا ہے

لندن: ابراہیم حمیدی اقوام متحدہ کے سفیر گرڈ پیڈرسن نے شامی حکومت اور حزب اختلاف ” بات چیت کمیشن” کو آئینی کمیٹی کے ناموں اور 2254 بین الاقوامی قرار داد کے تحت اسکے کام کے قوانین کے معاہدے تک رسائی حاصل کرنے کو آسان بنانے کے سلسلے میں کامیابی حاصل کی ہے- 12 سیاسی […]

ايشيا

شاہ سلمان: بزدلانہ کارروائیوں کے اثرات سے نمٹنے کی قدرت رکھتے ہیں

علاقہ کے چیلنجز پر بحرین کے بادشاہ کے ساتھ بات چیت۔۔۔ سعودی عوام کو قومی دن مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک بقیق اور خریص میں واقع "ارامکو” کمپنی کے کارخانوں کو نشانہ بنانے […]

امريكہ

ٹرمپ ایران کے مقابلے کو اقوام متحدہ کے سامنے پیش کریں

نیو یارک: ہبہ القدسی لندن: عادل السالمی واشنگٹن: "الشرق الاوسط” توقع کی جارہی ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ہونے والی محاذ آرائی کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کیے سامنے پیش کریں گے، جہاں وہ کل رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ہونے والی میٹنگ میں شرکت کےلئے […]