الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
امريكہ

باپ بش کے مرنے پر دنیا کے رہنماء سوگوار

واشنگٹن ۔ لندن: "الشرق الاوسط” کل امریکہ میں ذرائع ابلاغ نے پرسو چورانوے سال کی عمر میں ٹکساس میں واقع اپنے گھر کے اندر سابق امریکی صدر باپ جورج بش کے مرنے پر ماتم کیا ہے اور اب ان کے سرکاری طور پر جنازہ کا انتظام کیا جا رہا ہے اور […]

امريكہ

شام میں سیاسی کشمکش کے لئے واشنگٹن مستعد

لندن: ابراہیم حمیدی اگلے دو دنوں میں واشنگٹن کے اندر چھوٹے گروپ میں موجود ممالک کے ذمہ داروں کے مابین ایک اجلاس ہوگا اور اس اجلاس میں شام کی فائل کو اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کی طرف سے اپنے نرویج کے سفیر کی طرف اس سال کے اخیر […]

پہلا صفحہ

گروپ 20 سربراہی اجلاس۔۔۔ عالمی تجارت کی اصلاح کے سلسلہ میں معاہدہ

بیوئنس آئرس: "الشرق الاوسط” کل ارجنٹینا کی دار الحکومت بیوئنس آئرس میں منعقدہ گروپ 20 کا سربراہی اجلاس ختامی بیان کے ذریعہ اختتام پذیر ہوا اور اس اجلاس کا سب سے نمایاں بند عالمی تجارتی تنظیم کی اصلاح کی ضرورت کے سلسلہ میں معاہدہ کرنا تھا تاکہ کوئی فریق تھوڑا تنازل […]

پہلا صفحہ

پیرس انارکی اور آگ میں غرق آب

پیرس: مائکل ابو نجم کل مظاہرہ کرنے والوں نے زرر اشاروں کی تحریک کے دائرہ میں پیرس کو انارکی اور آگ میں غرق کر دیا جبکہ ایلیزیہ محل اور وزارتی علاقوں سے قریب شانزلیہ کے راستہ میں ہونے والے جھڑپوں میں دس مظاہرین اور پولس اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور […]

پہلا صفحہ

جنوبی لیبیا میں ہونے والے امریکی حملہ میں القاعدہ کے گیارہ اہلکار ہلاک

قاہرہ: جمال جوہر افریقہ میں امریکی فوجی رہنماء کی طرف سے مغربی لیبیا کے جنوب میں واقع صحراء کے اندر کئے جانے والے حملہ میں تین گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ افریکوم نے کہا کہ اس نے لیبیا کی وفاقی […]

پہلا صفحہ

جنبلاط کی طرف سے وہاب کے حامیوں کو آگاہی: مختارہ ریڈ لائن ہے

بیروت: کارولین عاکوم آٹھ آذار شخصیات کے مواقف کے سلسلہ میں لبنان کے اندر ہونے والی سیاسی کشیدگی اپنے انتہاء کو پہنچ چکی ہے اور یہ کشیدگی سابق وزیر وئام وہاب کے ہمنواؤں کے زریعہ قافلہ کو مختارہ کے علاقہ میں پہنچانے کے بعد درزیوں کے درمیان کشیدگی ہو گئی تھی […]

ایران

ایران کے مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے ایک گروپ کا انکشاف

لندن: "الشرق الاوسط” برطانوی سیکورٹی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے اپنے پڑوس ملک کے اندر اپنے مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے عراق کے اندر قتل کرنے والے گروہ کو بھیجا ہے۔ ڈیلی ٹیلی گراف میگزین کے ذمہ داروں نے بتایا ہے کہ ایران […]

پہلا صفحہ

یمنی حکومت: 2216 کے خلاف فیصلے قابل قبول نہیں

جدہ: سعید الابیض یمن کی قانونی حکومت نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کے 2216 قانون کی پابند ہے اور یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصہ سلامتی کونسل سے جاری والے والا ایک نمایاں فیصلہ ہے […]

پہلا صفحہ

ایرانی میزائل پر اسرائیل کے حملہ کے سلسلہ میں روس خاموش

تل ابیب ۔ دمشق ۔ بیروت: "الشرق الاوسط” پرسو شام شام کے جنوب میں واقع چند علاقوں پر اسرائیل کی طرف سے ہونے والے حملہ کے سلسلہ میں ماسکو نے کوئی کمنٹ نہیں کیا ہے اور بعد میں یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ حملہ دمشق کے دیہی علاقہ تک پہنچنے […]

پہلا صفحہ

گروپ 20 سربراہی اجلاس میں غیر معمولی اختلاف

بوئنس آیرس: "الشرق الاوسط” کل جمعہ کے دن ایک طرف بیس ممالک پر مشتمل گروپ کے سربراہی اجلاس کے کام شروع ہوئے تو دوسری طرف ان ممالک کے اراکین کے درمیان بہت زیادہ اختلافات تھے خاص طور پر چین اور ریاستہائے متحدہ کے درمیان ہونے والی تجارتی جنگ کی وجہ سے […]

پہلا صفحہ

دمشق کے "S 300” حاصل کرنے کے بعد پہلا اسرائیلی حملہ

ماسکو: رائد جبر انقرة: سعيد عبد الرازق ذرائع کے ذریعہ اس بات کا علم ہوا ہے کہ گذشتہ سال ماہ ستمبر میں روسی جہاز کے گرائے جانے کے بعد اسرائیل نے جنوبی شام میں پہلی بار اعلانیہ طور پر ایرانی جگہوں پر حملہ کیا ہے اور یہ حملہ ماسکو کی طرف […]

پہلا صفحہ

گروپ 20 سربراہی اجلاس کا آغاز آج اور ٹرمپ اور پوٹن کی ملاقات منسوخ

واشنگٹن: ہبہ القدسی بوينس آيرس: "الشرق الاوسط” ارجنٹینا کی دار الحکومت بوينس آيرس میں گروپ 20 سربراہی اجلاس کا آغاز آج ہو چکا ہے لیکن کئی معاملات کے سلسلہ میں لوگوں کے آراء مختلف ہیں اور ان معاملات میں سب سے ممتاز موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں نئی کشیدگی اور تجارتی جنگ […]

پہلا صفحہ

پٹرول کے بازار کے امن واستقرار کی حفاظت کے سلسلہ میں سعودی عرب کی طرف سے ایک پیغام

لندن: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب کے پٹرول کے وزیر خالد الفالح پرزور انداز میں کہا ہے کہ پٹرول مارکیٹ کے امن واستقرار کی اہمیت ہے اور یہ بھی کہا کہ اس کی تکمیل کے لئے صرت ان کا ملک ہی نہیں کچا مٹیریل کی پیداوار میں کمی کرے گا […]

پہلا صفحہ

ارجینٹینا میں سعودی عرب کے ولی عہد کی آمد

نیویارک: علی بردی بوئینس آئرس: الشرق الاوسط کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان گروپ 20 کے سربراہی اجلاس میں اپنے ملک کے وفد کی صدارت کرنے کے لئے ارجینٹینا پہنچ چکے ہیں اور ان کے استقبال میں دار الحکومت بوئینس آئرس کے ایئرپورٹ ارجینٹینا کے وزیر […]

پہلا صفحہ

آستانہ: دستور کو نئے مشکلات کا سامنا

ماسکو: رائد جبر کل آستانہ کے اندر منعقد ہونے والے نئے مذاکرات میں شرکت کرنے والے وفود نے افتتاحی اجلاس سے قبل دو طرفہ ملاقات کے ذریعہ اپنی سرگرمی پہلے دن شروع کر دی ہے اور ڈپلومیٹک ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی دستوری کمیٹی تشکیل دینے کے سلسلہ میں […]

امريكہ

ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے یمن میں اتحاد کی مدد کرنے کی یقین دہانی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کا تعاون کرے گا اور اس بات کی یقین دہانی بھی کرائی کہ امریکہ کا نکلنا معاملہ کو مزید سنگین کر دے گا۔ اس انتظامیہ […]

پہلا صفحہ

بیروت کی سڑکوں پر امڈتی ہوئی سیاسی بھیڑ

بیروت: "الشرق الاوسط” وزیر اعظم سعد الحریری کے خلاف آٹھ آذار سنی شخصیات، حزب اللہ کے ارکان کے مواقف اور حکومت کی تشکیل سازی کے سلسلہ میں پیدا ہونے والی سیاسی بھیڑ بیروت کی سڑکوں پر امڈ پڑی ہے جہاں مستقبل تحریک کی حمایت کرنے والوں نے احتجاج میں راستے بند […]

امريكہ

ریاض: فوجی دباؤ حوثیوں کو سلامتی پر مجبور کر دےگا

ریاض: "الشرق الاوسط” کل واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ حوثی میلیشیاؤں کے خلاف ان کو سلامتی کے سلسلہ میں مجبور کرنے کے لئے فوجی اقدام بہت بہتر رہے گا۔ شہزادہ خالد ابن […]

پہلا صفحہ

میسٹورا کی موجودگی میں آستانہ کا مذاکرہ آج

انقرہ: سعید عبد الرازق ماسکو: "الشرق الاوسط” قزاقستان کی دار الحکومت میں اردن اور اقوام متحدہ کے نگراں کے درمیان آج اور کل ترکی روس اور ایران جیسے آستانہ کے محافظ ممالک کے ماہرین درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں اور روس کے وزیر خارجہ سیرگی لاوروونے امید ظاہر کی ہے کہ […]

پہلا صفحہ

پوٹن کی طرف سے کییف کو انتباہ

ماسکو: رائد جبر کل روس نے اوکرانیا کو آگاہ کیا ہے کہ وہ روس کی سرحدی نگراں فورسز کی طرف سے اوکرانیا کی تین کشتیوں کو اپنے قبضہ میں کرلینے کے جواب میں کییف کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کے فیصلہ کے بعد کسی قسم کا بے فائدہ کام نہ […]