الشرق اردو

articles
امريكہ

امریکہ اور عرب کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں ایرانی دھمکیوں پر تبادلہ خیال

کل نیویارک کے اندر ہونے والی میٹنگ کے دوران خلیجی باہمی تعاون کونسل کے ممالک، مصر، اردن اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ علاقے میں موجود دہشت گرد جماعتوں اور ایرانی دھمکیوں کا مل کر مقابلہ کریں گے ۔(…) سنیچر– 19 محرم 1440ہجری – 29 ستمبر 2018ء شمارہ […

پہلا صفحہ

حقوق انسانی کونسل کی جماعت کی مدت کی توسیع کے سلسلے میں یمنی نامنظوری

یمنی حکومت نے بین الاقوامی حقوق انسانی کونسل کے ماہرین کی جماعت کی مدت میں توسیع کو نامنظور کردیا ہے ، اس سلسلے میں جماعت کی طرف سے پیش کردہ رپورٹ میں بہت سی تجاوزات اور غلطیوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یمنی حقوق انسانی کے وزیر ڈاکٹر محمد عسکر نے ” الشرق الاوسط” کے […]

پہلا صفحہ

مشرقی سعودی عرب میں واقع قطیف میں3 مطلوبہ افراد جاں بحق

کل سعودی عرب نے مشرقی سعودی عرب میں واقع قطیف گورنریٹ میں سیکورٹی کے نزدیک 3 مطلوبہ افراد کے مارے جانے کا اعلان کیا ہے، اس سے قبل سیکورٹی فورسز نے گورنریٹ کے بیچ میں واقع کویکب محلہ میں ایک ایسے گھر پہ چھاپہ مارنے کے بعد محاصرہ کرلیا تھا، جسے تینوں مطلوبہ افراد اپنی […]

پہلا صفحہ

تل ابیب کی طرف سے ماسکو کو گولان گیٹ سے لبھایا جانا

اسرائیلی وزیر دفاع اویگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ تل ابیب دمشق اور مقبوضہ گولان کے درمیان قنیطرہ گزرگاہ کو دوبارہ کھولے جانے کی تیاری کررہا ہے، اور یہ ایسا معاملہ ہے جسے دو ہفتہ قبل روسی جہاز کے مار گرائے جانے سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد ماسکو کے ساتھ محبت و ہمدردی […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب کی طرف سے صحتیابی کی سیاحت کے لیے ایک پیش رفت منصوبہ کا آغاز

سعودی نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ ” عوامی سرمایہ کاری فنڈ” ( سعودی عرب کی شاہی فنڈ) نے بحر احمر کے ساحل پر پرتعیش سیاحتی مقام ” امالا” کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایسا منصوبہ ہے جس کا مقصد علاج، صحت اور صحتیابی کے سلسلے میں توجہ مرکوز رکھنے والی پرتعیش […]

پہلا صفحہ

شاہ سلمان: سعودی عرب کے تمام لوگ برابر ہیں کسی کے لئے کوئ رکاوٹ نہیں ہے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے تمام لوگ برابر ہیں ، ان کے درمیان کوئ فرق نہیں ہے ، اور یہاں کسی کے لیے کوئى رکاوٹ نہیں ہے ۔ اور انہوں نے کہا ہے کہ اس ملک میں ہم سب بھائی بھائی ہیں اور حق […]

امريكہ

کویت: واشنگٹن نے ” بیٹریوٹ ” تنظیم کو معمولانہ طریقہ کار کے لئےواپس لے لیا

کل کویتی فوج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے ” معمولانہ اندرونی کارروائی” کے لئے کویت اور علاقائی دوسرے ملکوں سے کچھ مخالف ہوائی جہاز اور مخالف میزائل بیٹریاں ( بیٹریوٹ تنظیم) کو واپس لےلیا ہے۔ اراکین کے سربراہ نے ایک بیان کے دوران کہا ہے کہ […]

پہلا صفحہ

موریتانیہ کی طرف سے ” اخوان” کے غلبہ والی یونیورسٹی کا لائسنس منسوخ

کل موریطانیائ حکام نے اس ” عبداللہ بن یاسین یونیورسٹی” سے اپنا دیا ہوا لائسنس واپس لے لیا ہے جہاں تدریس پر ملک کے” اخوان المسلمین” تحریک کے رہنماؤں کا غلبہ ہے ۔(…) جمعرات– 17 محرم 1440 ہجری– 27 ستمبر 2018 ء شمارہ نمبر [ 14548]

پہلا صفحہ

ہندوستانی فوجی کمانڈر کی طرف سے پاکستان کے خلاف ” سرجیکل اسٹرائیک” کے لئے ہری جھنڈی

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی نئی شدت کے دوران کل ہندوستانی فوج کے کمانڈر جنرل بینبی راوت نے پاکستان کو ” سرجیکل اسٹرائیک” کی دھمکی دی ہے۔ ہندوستانی فوجی کمانڈر کی دھمکیاں کشمیر میں ہندوستانی سرحد کے ایک محافظ فوجی کے مارے جانے اور ایک دوسرے اہلکار پر گولی چلائ جانے کے [&

ايشيا

” اس 300″ کو روکنے کے لئے تل ابیب کی طرف سے واشنگٹن کی پناہ

تل ابیب کے سیاسی ذرائع نے کہا ہے کہ ماسکو اندر اسرائیلی ایئر فورس کمانڈر کی روسی وزارت دفاع میں ایک طویل ملاقات اور صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ باہم گفتگو کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاھو نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ دمشق کے ساتھ ” اس 300 ” کے سودے کو روکنے […]

پہلا صفحہ

جیبوتی صدر: ہم نے ایریٹریا کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز کردیا ہے

جیبوتی صدر اسماعیل عمر جیلہ نے دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات کو ختم کرنے کے سلسلہ میں سنجیدہ خواہش پیدا کرنے اور ایک نئے دور کا آغاز کرنے کے مقصد سے اپنے ملک اور ایریٹریا کے درمیان تعلقات کو بحال کرنے کے سلسلے میں ” سعودی عرب کے حقیقی کردار” کی تعریف کی ہے اور […]

ایران

احواز کى طرف ہونے والے وعید اور دعوت کے درمیان ایرانی الجھن

احواز کے اندر فوجی نمائش پر ہونے والے گزشتہ ہفتے کے حملہ سے ایرانی سرکاری موقف ایک طرف وعید تو دوسری طرف پڑوسی ممالک کے ساتھ دعوت دینے کے درمیان الجھن کا شکار ہوگئے ہیں۔(۔۔۔)منگل– 15 محرم 1440 ہجری – 25 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر [14546]

ايشيا

اسرائیل اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کرنے والا "اس 300” نظام

کل ماسکو نے دو ہفتوں کے اندر دمشق کو ” اس 300 ” فراہم کرنے اور شامی فضاؤں پر ” فضائی رکاوٹ” کی کارروائیوں کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے اور یہ ایسا اقدام ہے جس سے اسرائیل اور روس کے درمیان بحران میں اضافہ ہوسکتا ہے۔(۔۔۔) منگل– 15 […]

ایران

حدیدہ کے پاس تجارتی پردے میں فوجی ایرانی بحری جہاز

کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے بحر احمر میں ایک طویل عرصے کے بعد ایک تیز ایرانی بحری جہاز کے دیکھے جانے کی خبر دی ہے اور شبہ ظاہر کیا ہے کہ تجارتی پردے کا سہارا لیکر وہ حوثی میلیشیاؤں کے لئے فوجی کارروائیاں کرے گا۔(۔۔۔) منگل– 15 محرم 1440 […]

امريكہ

امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا ایران کی طرف سے لگائے گئے الزامات سے انکار

اس حملے کے سلسلے میں علاقائی ملکوں اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ پر ملامت کے ساتھ حسن روحانی سمیت ایرانی اہلکاروں کی طرف سے لگائے گئے الزامات کوکل واشنگٹن اور ابوظبی نے مسترد کردیا ہے جس حملہ میں پرسوں احواز کے اندر فوجی نمائش کے پلیٹ فارم کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس میں […]

پہلا صفحہ

ہوائی اڈوں پر بیگ چیکنگ کے لئے محفوظ "جوہری” آلہ

روسی سائینسدانوں نے خصوصاً ہوائی اڈوں پر بیگ کے اندر شامل اشیاء کی چیکنگ کرنے کے لئے"ایک محفوظ جوہری آلہ” تیار کرنے کی طرف رسائی حاصل کرلی ہے اور یہ حساس ہوائی نقل وحمل کے سیکٹر کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ کارروائیوں اور جرائم کے خلاف جنگ کرنے کے لئے کی جانے والی کوششوں […]

امريكہ

ٹرمپ کا جنرل اسمبلی سے منشیات کا مقابلہ کرنے کی اپیل

نیویارک کے اندر ہونے والی جنرل اسمبلی کی 73 ویں نشست کے دوران جنرل اسمبلی کی پہلی کارروائی کے طور پر آج امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ منشیات کے خلاف مقابلے کےلئے بین الاقوامی اپیل کےذریعہ اقوام متحدہ کے اندر اپنی سرگرمی کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔(۔۔۔) پير– 14 محرم 1440 ہجری – 24 ستمبر 2018ء [&hell

پہلا صفحہ

روس کی طرف سے اسرائیل پر ارادتًا دغابازی کرنے کا الزام

ہوائی جہاز مار گرانے کے سلسلے میں تل ابیب کی طرف سے ماسکو کے سلسلے میں اپنائے گئے ارادتاً دغابازی کے بارے میں گفتگو کے دوران کل روسی وزیر دفاع کی طرف سے استعمال ہونے والے سخت لہجہ نے اختلافات کو سمیٹنے کے سلسلے میں دونوں فریق کی ناکامی کے اشارے دے دۓ ہیں۔(۔۔۔) پير– […]

امريكہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں نشست میں بحران کے "ڈراؤنے خواب” اور ترجیحات کے سلسلہ میں ایک مقابلہ

بین الاقوامی تنظیم کے جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹریس کی طرف سے دئے گئے بیان کے مطابق اس نشست کے کاموں کے لئے ایک شعار بنایا گیا ہے اور وہ شعار یہ ہے کہ اقوام متحدہ تمام لوگوں کے لئے رابطہ کا ایک ذریعہ ہے اور اس نشست میں کثیر جہتی پالیسیوں اور ڈپلومیسی کے سلسلے […]

پہلا صفحہ

سلام: عون کی روش میں خیر کی خوشخبری نہیں ہے

سابق لبنانی وزیر اعظم تمام سلام نے کہا ہے کہ صدر جمہوریہ مائکل عون کی روش خیر کی خوشخبری نہیں دے رہی ہے اور انہوں نے اسی وقت "طائف معاہدہ” کے توازن کو نقصان پہنچنے سے بھی باخبر کیا ہے۔(۔۔۔) اتوار– 13 محرم 1440 ہجری – 23 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر [14544]