الشرق اردو

articles
پہلا صفحہ

محمود عباس کی طرف سے غزہ پٹی اور مغربی کنارے کے اندر مکمل اشتعال انگیزی سے انتباہ

ایک طرف فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی کنارے اور غزہ پٹی کے اندر مکمل اشتعال انگیزی سے باخبر کیا ہے اور حماس تحریک کی طرف سے شدید تنقیدوں کا سامناان کواس وقت کرنا پڑا جب انہوں نے اسرائیل کے ساتھ رازدارانہ مذاکرات کے لئے تیاری کے سلسلے میں اپنا بیان دےدیا۔(۔۔۔) اتوار– 13 محرم […]

ایران

پلیٹ فارم پر كئے گئے حملے نے احواز کے اندر” پاس داران انقلاب” کو کیاحیران

کل ملک کے مغربی جنوب میں واقع احواز کے اندر فوجی مارچ کے دوران سینئیر اہلکاروں کے پلیٹ فارم کو نشانہ بنائے جانے سے ایرانی فوج اور ” پاس داران انقلاب” کے مسلح افراد حیران ہیں، جبکہ فوج اور ” پاس داران انقلاب” کے درجنوں عناصر جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں. (…) اتوار– 1

امريكہ

روس کی طرف سے امریکہ پر ہتھیار مارکیٹ میں اسے نشانہ بنانے کا الزام

روس کے فوجی صنعتوں کے اداروں اور روس سے ہتھیار برآمد کرنے کی وجہ سے چینی ادارے پر لگائی گئی امریکی پابندیوں کی صبح ماسکو نے امریکی ادارے پر الزام لگایا ہے کہ وہ عالمی ہتھیار مارکیٹ سے اسے الگ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ماسکو نے اسے اس کے نتائج سے اچھی […]

پہلا صفحہ

جمیل کی طرف سے لبنان میں سیاسی ومعاشی زوال سے آگاہ

لبنان کی "حزب الکتائب” نامی پارٹی کے نائب صدر سامی جمیل نے سیاسی اور معاشی صورتحال کے زوال سے باخبر کیا ہے اور انہوں نے ایمرجنسی کے اعلان کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے جبکہ انہوں نے "14 مارچ ٹیم” کے نام سے معروف جماعت کو مائکل عون کے صدر منتخب ہونے کے بعد سے […]

ایران

اسرائیل شام میں ایران کے خلاف ” آزادی تحریک” کی حفاظت کا پابند

ایک اسرائیلی فوجی اہلکار نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ شام کے سلسلے میں روس کے ساتھ متفقہ فعال قوانین اب تک ان 15 روسی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد اسی طرح قائم ہیں جن کے جہازوں کو گزشتہ منگل کی شام شام کی طرف جاتے ہوئے گرا دیا گیا ہے اور انہوں نے […]

امريكہ

الشرق الاوسط” کے ساتھ ہاک کی گفتگو: ہم ایران کے سلسلہ میں لازمی معاہدے کے خواہشمند ہیں

ریاستہائے متحدہ امریکہ ایک پابند معاہدہ کے ہی کوشش نہیں کر رہا بلکہ ایک نئے معاہدہ کی کوشش کر رہا ہے اسی الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران ایران کے سلسلہ میں بنائے گئے خاص امریکی سفیر براین ہاک نے پرزور انداز میں کہا ہے۔(۔۔) (سنيچر- 12محرم 1440 ہجرى – 22 ستمبر 2018 […]

امريكہ

دماغ سے "بے حس خلیوں” کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمر” کے علاج کا انکشاف

امریکی سائنسدانوں نے دماغ سے "بےحس خلیوں” کے نام سے معروف زندہ – مردہ خلیوں کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمر” بیماری کے علاج کا انکشاف کرلیا ہے اور سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یہ مرض دماغ کے اندر "زندہ – مردہ خلیوں” کی موجودگی کے نتیجہ کی وجہ سے ظاہر ہوتا ہے او

پہلا صفحہ

اقوام متحدہ کی طرف سے حوثیوں کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کرنے سے انکار

یمنی سرکاری نیوز ایجنسی کے بیان کے مطابق ایرانی حمایت یافتہ حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے امدادی ہوائی پل کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرنے کی خبر شائع ہونے کے کچھ ہی دنوں بعد یمن کے اندر اقوام متحدہ کی انسانی کاموں کی تنظیم کار لیز گرانڈے نے اپنی […]

ايشيا

میزائل کی تجرباتی سائیٹ بند کرنے کے سلسلے میں کوریائی معاہدہ

کل پیونگ یانگ کے اندر شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائ ان نے اپنے مابین ہونے والے تیسرے سربراہی اجلاس کا اختتام شمال سے اس وعدے کے ساتھ کیا ہے جس میں میزائل تجرباتی سائیٹ کو بند کرنے اور سال 2032 میں اولمپک کی میزبانی کے لئے […]

پہلا صفحہ

برہم صالح عراق کی صدارت کے لئے سب سے زیادہ مناسب

ایک طرف عراقی سنی عرب نے پارلیمنٹ کی صدارت کے لئے اپنے امیدوار کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس منصب کے لئے محمد الحلبوسی کو منتخب کرلیا ہے تو دوسری طرف شیعہ جماعت کے درمیان وزیراعظم کے عہدے کے لئے اب بھی بہت سے نام گردش کررہے ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ کرد […]

پہلا صفحہ

مستحکم تعلقات کو یقینی بنانے والے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سربراہی اجلاس

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل جدہ کے السلام محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ایک ایسی مذاکراتی میٹنگ منعقد کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے استحکام کا جائزہ لیا گیا ہے اور علاقہ کے نئے مسائل کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔(۔۔۔) […]

پہلا صفحہ

مشورے کے دوران گریفیتھ سے حوثی کا وعدہ

یمن کی طرف بھیجے گئے بین الاقوامی سفیر مارٹن گریفتھ کل صنعاء سے روانہ ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے وفد نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ گریفیتھ نے صنعاء ہوائی اڈے کو دوبارہ کھولے جانے، معاشی صورتحال اور قیدیوں کی رہائی پر مشتمل بھروسہ قائم کرنے کی تدبیروں اور مشوروں کی بحالی کے سلسلے میں […]

امريكہ

واشنگٹن اور بیجنگ کی طرف سے اپنی تجارتی جنگ میں اضافہ

ریاستہائے متحدہ امریکہ اور چین نے اپنی تجارتی جنگ کو تیز کردیا ہے کیونکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چند ہفتے پہلے ہی واضح دھمکی دے دی ہے اور چینی برآمدات پر 10 فیصد کے اعتبار سے کسٹم ٹیکس میں 200 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے اور جواب میں کل بیجنگ نے بھی […]

ايشيا

ایک ساتھ رونما ہونے والے واقعات کی وجہ سے روس اور اسرائیل کے تعلقات کا امتحان

مغربی شام میں ایرانی مقامات پر اسرائیلی حملہ کے دوران ایک ساتھ رونما ہونے والے واقعات اورشامی حکومت کی فورسز کی طرف سے روسی جہاز کو گرائے جانے کی وجہ سے شام، اسرائیل اور روس کے تعلقات کا امتحان ہو رہا ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ امریکہ کی طرف سے ایران کو نکالے جانے […]

پہلا صفحہ

تیل یا معدنیات وغیرہ کی تلاش وجستجو کے لئے "آرامکو” 133 ارب ڈالر خرچ کرنے کے لئے تیار

دنیا کی سب سے بڑی سعودی عرب کی"آرامکو” نامی پاور کمپنی آنے والی دہائیوں کے دوران تلاش وجستجو کے مقصد سے کھدائی کے کاموں اور اس سے متعلق خدمات کے سلسلے میں نصف ٹریلین ریال سے زائد ( 133 ارب ڈالر سے زائد) خرچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔(۔۔۔)(منگل – 8محرم 1440 ہجرى – […]

پہلا صفحہ

حدیدہ کی آزادی کے لئے وسیع پیمانے پر کارروائی

کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے مختلف ناحیوں سے حدیدہ کی آزادی کے لئے وسیع پیمانے پر فوجی کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ مذاکرات کا نیا مرحلہ کو شروع کرنے کے لئے یمن کی طرف بھیجے گئے بین الاقوامی سفیر مارٹن گریفتھ […]

پہلا صفحہ

لاذقیہ پر بمباری اور ادلب میں مسئلہ کو حل کرنے کا منصوبہ

کل سوچی ميں صدر ولادیمیر پوٹن اور صدر رجب طیب اردوگان کے درمیان ہونے والے ترکی اور روس سربراہی اجلاس میں شام کے مغربی شمال میں واقع ادلب معاملہ کے لئے پرامن طور پر مسئلہ کو حل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے اور اس حل میں محفوظ علاقہ قائم کرنا، بھاری ہتھیاروں کو لے […]

پہلا صفحہ

جیبوتی اور ایریٹریا کی طرف سے قطع تعلقات کا مرحلہ ختم

جیبوتی اور ایریٹریا کے درمیان مفاہمت کے سلسلے میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں ہونے والی کوششیں اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کوششیں بارآور ثابت ہوئی ہیں اور یہ کوششیں اس وجہ سے کی گئى ہیں تاکہ دونوں ملک 10 سالوں سے جاری قطع تعلق کو ختم […]

ایران

ایرانی پارلیمنٹ ميں وزارت خارجہ کی سرگرمی کے مساوی ايك ورکنگ گروپ كى تيارى

کل ایرانی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی امور کے ذمہ دار حسین امیر عبداللہیان نے پارلیمنٹ ميں ایک ایسے ورکنگ گروپ تیار کئے جانے کے سلسلے میں انکشاف کیا ہے جو ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ رکھنے والے ملکوں کے معاملات کے سلسلہ میں غور وفکر کرے گا اور یہ ایک ایسا اقدام ہے جو […]

پہلا صفحہ

ادلب ميں پوٹن اور اردوگان كے سربراہى اجلاس سے پہلے پُر سكون ماحول

ملک کے شمال میں ممکنہ فوجی جنگ کے آغاز کے لئے گزشتہ مہینے سے ہی اپنی تیاری مکمل کرچکی شامی حکومت کی فورسز کی طرف سے کل کسی طرح کی کوئی پیش قدمی درج نہیں کی گئی ہے اور ادلب اور ادلب کے قرب وجوار کے علاقوں ميں یہ پرسکون کا ماحول شامی صورتحال پر […]