الشرق اردو

articles
پہلا صفحہ

عون کے حوالے سے نقل کرنے والے ذرائع کا بیان: حریری الجھن میں ہیں

بیروت: ثائر عباس لبنانی صدر مائکل عون کا ماننا ہے کہ حکومت کے نامزد صدر سعد الحریری تصنیف کے مسئلے میں الجھن میں ہیں اور انھوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ وہ حریری کے کام میں مداخلت نہیں کریں گے اور انھوں نے حریری سے صرف دو […]

پہلا صفحہ

آسٹریا کی وزیر خارجہ: میں پوٹن کے سامنے نہیں جھکی

زیورخ: "الشرق الاوسط” کل آسٹریائی وزیر خارجہ کیرین کنائسل نے گزشتہ ہفتے اپنی شادی کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے سامنے بہت زیادہ جھکنے کی وجہ سے اپنے اوپر ہو رہے تیز تنقیدوں کو یہ کہ کر مسترد کر دیا ہے کہ یہ جھکنا ذلت ورسوائی کی علامت نہیں ہے۔ […]

امريكہ

امریکی امداد کے بائیکاٹ کے سلسلے میں فلسطینی مذمت

رام اللہ: کفاح زبون کل فلسطینی حکومت نے فلسطینی عوام سے امداد روکنے کے سلسلے میں امریکی فیصلہ کو مسترد کردیا ہے اور اس نے معاملہ کو ایک ایسی گھٹیا بلیک میلنگ اور شرمناک اعلامیہ بتایا ہے جو ہرگز مفید ثابت نہیں ہوگی اور اس نے مشروط امداد کو‌ مسترد کردۓ […]

پہلا صفحہ

اہل سنت اور کردوں کو شیعہ کی طرف سے فرقہ وارانہ جماعت کی دھمکی

بغداد: حمزہ مصطفی کل ایک عراقی شیعی رہنماء نے فرقہ وارانہ طور پر جماعت بنانے کی دھمکی اس صورت میں دی ہے کہ اگر اہل سنت اور کرد ایسی بڑی جماعت بنانے سے متعلق اپنے شرائط پر اصرار کیا جو آئندہ حکومت کی تشکیل کرنے کی ذمہ دار ہو سکے۔ […]

ایران

تہران پر لگائی جانے والی پابندیوں کے لئے حزب اللہ تیار

بیروت: بولا اسطیح لندن: "الشرق الاوسط” اطلاع ملی ہے کہ گذشتہ ماہوں میں ایران پر لگائی گئی پابندیون کے ساتھ حزب اللہ چند کاروائیوں کو انجام دینے کی جلدی میں ہے۔ اسٹریٹیجک معاملات کے سلسلہ میں مشرق وسطی ادارہ کے ڈائریکٹر اور اقتصادیات کے ماہر ڈاکٹر […]

پہلا صفحہ

امریکہ کی طرف سے مشرقی شام سے ایران کی واپسی کا مطالبہ

ماسکو- لندن: "الشرق الاوسط” داعش کے خلاف لڑنے والے بین الاقوامی اتحاد فورسز کے سربراہ مشیر کار اور بحرین کے سابق امریکی سفیر ویلیم روبیک نے کل مشرقی شام کے دورے کے دوران پرزور انداز میں کہا ہے کہ واشنگٹن کی پہلا ترجیحی کام شام سے ایرانی فورسز کو نکالنا ہے۔ […]

پہلا صفحہ

بصرہ کے پانی سے اہل بصرہ جاں بحق۔۔ سیستانی کی طرف سے انتباہ

  بصرہ میں خراب خدمات کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ا،ب) بغداد: حمزہ مصطفی عراق کے اعلی شیعی مرجع خلائق علی سیستانی کے ترجمان نے بصرہ کے اندر پینے کے پانی کے بحران کی سنگینی سے باخبر کیا ہے کیونکہ اس میں بہت زیادہ گندگی کی وجہ سے گورنریٹ […]

پہلا صفحہ

حوثیوں کے ساتھ جنگ کرنے والے کی ماہانہ تنخواہ 70 ڈالر

صنعاء: "الشرق الاوسط” علاقائی شہریوں اور حوثیوں کی فوج میں بھرتی ہونے والوں کے رشتہ داروں نے گورنریٹ کے بچوں کی ماہانہ تنخواہ کا اندازہ ستر ڈالر لگایا ہے جسے باغی ہر ماہ اپنے جنگجو کو دیتے ہیں اور "الشرق الاوسط” نے شہریوں کی ایک جماعت اور صنعاء کی عام […]

پہلا صفحہ

اسرائیل کا ایران پر جنگ بندی کے خلاف کوشش کرنے کا الزام

تل ابیب: "الشرق الاوسط” اسرائیل نے ایران اور لبنانی حزب اللہ پر مغربی پٹی میں اس کی طرف سے ہو رہے گشتوں کے خلاف بمباری کی کارروائی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے اور اس کاروائی سے ان کا مقصد حماس کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی کے معاہدہ کے […]

پہلا صفحہ

سیمنز کمپنی کی واپسی اور لاہائی کے سامنے ایران کی شکایت

لاہائی – لندن: "الشرق الاوسط” بین الاقوامی انصاف عدالت پیر کے دن ایران کی طرف سے دوبارہ امریکی پابندیاں نہ لگانے کے مقصد سے پیش کردہ شکایت کے سلسلہ میں غور وفکر کرے گی تاکہ تہران کو جوہری ارادوں کے سلسلہ میں کئے جانے والے مقابلہ کو ایک عدالتی رخ مل […]

پہلا صفحہ

ادلب کے منصوبہ اور دستور کے سلسلہ میں ماسکو اور انقرہ کی باہمی مفاہمت

ماسکو: رائد جبر دستور کمیشن کی تشکیل سازی اور شام کے آئیندہ مرحلہ کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے معاہدہ کی خصوصیات کی صورتحال کے سلسلہ میں کل فوجی اور سیاسی سطحوں پر مشتمل ترکی اور روس کے درمیان مذاکرات کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ […]

پہلا صفحہ

بحر احمر میں اتحاد کی طرف سے حوثی دہشت گردانہ آپریشن ناکام

لندن: بدر القحطانی کل حوثی ملیشیاؤں نے بحر احمر میں ایک دہشت گردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہوگئی ہے اور اس سے قبل یمن کے قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی فورسز نے اس آپریشن کو ناکام کر دیا ہے جس میں ایران کی طرف سے […]

پہلا صفحہ

بغدادی کے پیغام کے بعد داعش حرکت میں

قاہرہ: خالد محمود پیرس: "الشرق الاوسط” رہنما ابو بکر البغدادی کی اس آڈیو ریکارڈنگ بھیجے جانے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد جس میں وہ اپنے حامیوں کو مزید دہشت گردانہ حملے کرنے پر ابھار رہے ہیں تنظیم داعش لیبیا کے ساحل اور پیرس کی طرف متحرک ہو چکی ہے۔(۔۔۔) جمعہ – […]

امريكہ

معزولی کی صورت ٹرمپ کی طرف سے مالی گراوٹ کا انتباہ

واشنگٹن: ہبہ القدسی کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ٹیلیویژن ملاقات کے دوران اس بات سے باخبر کیا ہے کہ انکی معزولی بہت جلد مالی بازاروں کے اندر گراوٹ کا سبب بن جائے گی اور نومبر میں ہونے والی نصف مقابلہ ذاتی انتخابات کے بعد کانگریس کے اندر اکثریت حاصل […]

پہلا صفحہ

واشنگٹن ماسکو اور تہران کے خلاف شامی کاغذات سے مربوط

لندن: ابراہیم حمیدی شامی فائل کے ساتھ معاملہ کرنے کے سلسلہ میں شام سے ایران کی سرکاری اور غیر سرکاری فورسز کو نکالنا ہی امریکی پالیسی کا اہم جزء بن چکا ہے جبکہ واشنگٹن اس مقصد تک تدریجی طور پر پہنچنے کے لئے ماسکو پر دباؤ ڈالنے والے کاغذات کے […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب کی طرف سے حج کی کامیابی کا اعلان

مشاعر مقدسہ: ابراہیم القرشی، محمد العائض اور سعید الابیض کل سعودی عرب نے سرکاری طور پر اس سال حج کے کامیاب ہونے اور بیماری سے پاک ہونے کا اعلان کیا ہے اور مکہ مکرمہ کے امیر شہزادہ خالد فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ اس سال ایرانی حاجیوں کی تعداد 86 […]

پہلا صفحہ

تین یورپی کمپنی کی طرف سے ایران کے اسفار موقوف

لندن: "الشرق الاوسط” دوبارہ امریکی پابندیاں لگائے جانے کے پیش نظر ایران پر ایک نئی ضرب کاری کی صورت میں کل یورپ کی تین مرکزی کمپنیوں نے تہران کے سفر کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی ایئرلائنس نے کہا کہ وہ آئندہ 18 ستمبر سے […]

امريكہ

ٹرمپ: انتخابی مخالفت کوئی جرم نہیں ہے

واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف اور معاذ العمری لندن: نجلاء حبریری امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے سابق وکیل مایکل کوہین کی طرف سے اقرار کردہ الزامات اور ان کے انتخابی مہم کی فنڈنگ کے سلسلے میں ہونے والی خلاف ورزیوں سے متعلق چیزیں جرم نہیں ہیں۔ […]

پہلا صفحہ

داعش کے لیڈر کا اپنے نقصانات کا اعتراف

لندن: "الشرق الاوسط” روئٹرز ایجنسی نے ذکر کیا ہے کہ تنظیم داعش کے لیڈر ابو بکر البغدادی نے اپنے رہنماؤں کو ثابت قدم ہونے کی دعوت دی ہے اور اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ زمین پر ہونے والی ضرب کاریوں کے بعد اسے نقصانات ہوئے ہیں اور ایک سال […]

پہلا صفحہ

اسرائیل کی طرف سے قطر کے ساتھ ایک بلند پایہ ملاقات کا انکشاف

تل ابیب: "الشرق الاوسط” اسرائیلی ذرائع نے کہا ہے اسرائیلی فوج کے وزیر اویگدور لیبر مین نے پراسرار طور پر قطر کے وزیر خارجہ محمد ابن عبد الرحمن آل ثانی سے جولائی کے آخری میں ملاقات کی ہے۔ اسرائیل کی والا نیوز نامی ویب سائٹ نے […]