الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

حوثیوں کی طرف سے حدیدہ میں اقوام متحدہ کے اہلکار اغوا

ڈبلیو ایف پی کے مرکز پر حملہ اور خورد ونوش کی چیزیں کی لوٹ ۔۔۔ گریفتھ کی طرف سے مسلسل مذاکرات کی یقین دہانی ریاض: عبد الهادي حبتور – صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط” حوثی میلیشیاء کے اہلکاروں نے کل حدیدہ میں واقع عالمی ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) […]

پہلا صفحہ

ٹرمپ اور پوٹن کے درمیان ہونے والے شام کے سمجھوتہ سے یورپی ممالک پریشان

"الشرق الاوسط” کے ساتھ مغربی ذرائع کی تاکید کہ ایران کو کمزور کرکے جنوب کی طرف انتظامیہ کی واپسی اور مخالف جماعتوں کی طرف سے "حزب اللہ” کے قیدیوں کے سلسلہ میں گفتگو لندن: ابراہیم حمیدی مغربی سفارتی ذرائع نے کل "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس بات [

امريكہ

امريکہ کی طرف سے ایرانی تیل کی برآمدات پر پابندیوں میں شدت

کویت: وائل مہدی – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر اپنی پابندیوں کے اندر تیزی لانا شروع کر دیا ہے اور اسی کے ساتھ اس نے 4 نومبر سے تہران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی تیاری بھی کرلی ہے۔ رویٹرز ایجنسی نے امریکی خارجہ […]

پہلا صفحہ

امارات کا لاہائ کے سامنے قطر کی طرف سے لگائے گئے امتیازی سلوک کے الزامات کا جواب ‌

برسلز: عبد اللہ مصطفی امارات نے کل لاہائ کے اندر انصاف کے بین الاقوامی کورٹ کے سامنے اپنے اوپر قطر کی طرف سے لگائے گئے امتیازی سلوک کے الزامات کا جواب دیا ہے اور اس نے یہ خیال بھی ظاہر کیا ہے کہ اس مسئلہ میں غور وفکر کرنے کی […]

پہلا صفحہ

صاف ستھرے کھیل کے قاعدہ کی وجہ سے جاپان کی اہلیت اور سینیگال کی نا اہلیت

آخری مقابلہ میں تونس کی شاندار جیت اور انگلینڈ کی ہار فولغو گرا د( روسیا):”الشرق الاوسط” "صاف ستھرے کھیل کے اصول نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے جاپان ٹیم کو 2018 ورلڈ کپ کے دوسرے دور میں سینیگال کے مقابلہ میں کھیلنے کا بنایا ہے جبکہ دونوں ٹیم آٹھویں گروپ کے […]

پہلا صفحہ

دال سے بلڈ شوگر میں کمی

ایک مطالعہ میں یومیہ غذا کے اندر سبزی کا اضافہ کرنے کے فوائد کا مشاہدہ ریاض: ڈاکٹر حسن محمد صندقچی ایک جدید سائنسی مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کہ دال کھانا خون کے اندر گلوکوز شکر کی سطح کے اندر کمی لانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ […]

پہلا صفحہ

حفتر کی طرف سے درنہ کی آزادی کا اعلان

اسی ضمن میں اتحاد کی حکومت کو ہلالی شکل کے تیل کے علاقوں کو سپرد کر نے سے انکار لندن: "الشرق الاوسط” کل لیبیا کے قومی فوج کے کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر نے درنہ شہر کی آزادی کا اعلان کیا ہے اور اسی طرح اس بات کا اعلان کیا […]

پہلا صفحہ

دیہی نقل وحرکت کے رہنماؤں کے خلاف فیصلوں کے بعد مختلف رد عمل

دار بیضا: لحسن مقنع لندن: "الشرق الاوسط” 20 سال قید کی سزا اور ایک سال کے درمیان پھیلے ہوئے دیہی علاقے کی نقل وحرکت کے قیدیوں کے خلاف دار بیضا کے مجرمانہ کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے سخت فیصلوں کے بعد کل مراکش کے اندر مختلف طرح کے […]

امريكہ

روحانی کی طرف سے امریکہ کے ساتھ گفتگو خیرسگالی سے مربوط

واشنگٹن کے دباؤ کے بعد بین الاقوامی تیل صفائی کارخانوں کو ایرانی تیل کے متبادل کی تلاش لندن: عادل السالمی کویت: وائل مہدی کل ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے اپنے ملک کو تیار کرنا شروع کر دیا ہے لیکن انہوں نے اس […]

پہلا صفحہ

بحرینی دینار کی گراوٹ کو روکنے کے لئے خلیج کا اقدام

ریاض: شجاع البقمی کل منامہ کے اندر صبح اس خلیجی پہل کے بعد اطمینان کا ماحول پیدا ہوگیا ہے جس میں سعودی عرب، امارات اور کویت نے بحرین کی مالی حالات کے استحکام کو مضبوط کرنے کا اعلان کیا ہے اور ابتدائی تجارتی معاملات کی طرف سے بحرینی دینار کی گراوٹ […]

امريكہ

تیسرے ملک کے اندر ٹرمپ اور پوٹن کے درمیان پہلا سربراہی اجلاس

جنوبی شام کے ہسپتالوں پر حملے ۔۔ ڈی میسٹورا کی طرف سے علاقائی شدت کشیدگی سے آگاہ ماسکو: رائد جبر نیو یارک: علی بردی امریکی قومی سلامتی کے مشیر کار جون بولٹن کے کل ماسکو دورہ کے بعد کرملین نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی صدر […]

پہلا صفحہ

گذشتہ فٹبال ورلڈ کپ کا بادشاہ حالیہ ورلڈ کپ سے باہر

ماسکو: "الشرق الأوسط” جرمن کی فٹ بال ٹیم نے کل روس ورلڈ کپ میں گروپ ایف کے آخری تیسرے راؤنڈ میں جنوبی کوریا کے سامنے ذلت آمیز 2-0 سکشت کے بعد دنیا کے ہیرو کا لقب کھو دیا ہے۔(۔۔۔) جرمن کو اس دوسرے میچ کے نتیجہ سے قطع […]

پہلا صفحہ

قانونی حکومت پورے حدیدہ سے حوثیوں کے نکالے جانے کا پابند

گریفتھ کا باغیوں کی پیش کش بندرگاہ کے بین الاقوامی ادارہ کی طرف منتقل ریاض: عبد الهادي حبتور جدة: اسماء الغابري یمن کی قانونی حکومت پورے حدیدہ شہر اور اس کے بندرگاہ سے حوثی باغی میلیشیاؤں کے نکالے جانے کے مطالبہ کا پابند ہے اور یہ مطالبہ اس وقت کیا گیا […]

امريكہ

ٹرمپ کی طرف سے 6 ملکوں کے باشندوں پر لگائی جانے والی پابندیوں کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کی تائید

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل منگل کو امریکی سپریم کورٹ نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ہجرت مخالف حکم نامہ کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے اور اس تائید کی وجہ سے تنازعہ کو ہوا دینے والے اس کارروائی کے سلسلہ میں صدر کو قانونی جنگ کے بعد واضح فتح حاصل ہوئی ہے۔ […]

پہلا صفحہ

گریفتھ کی طرف سے عدن کے اندر حدیدہ منصوبہ کو کامیاب بنانے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال

متأثر صوبہ کی مدد کرنے کے لئے سعودی عرب میں خلائی ریلیف بریج کا آغاز ریاض: نایف الرشید یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ مارٹن گریفتھ آج عدن کے اندر یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قیادت میں چل رہی قانونی یمنی حکومت کے ساتھ […]

پہلا صفحہ

بحرین کے مالی استحکام کو فروغ دینے کے لئے سعودی عرب، امارات اور کویت کی طرف سے اقدام

ریاض- منامہ: "الشرق الاوسط” سعودی عرب نے کل اعلان کیا ہے کہ وہ بحرین کے مالی حالات کو مستحکم کرنے کے لئے بحرین کے اپنے بھائیوں کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیے مسلسل کویت اور امارات کے ساتھ رابطہ رکھے گا اور سعودی عرب کی نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ […]

پہلا صفحہ

درعا کے اندر بمباری کے سلسلہ میں حکومت کا سفارتکاری سے آگے

کل شام کے سلسلہ میں امریکہ، روس اور اردن کے درمیان مشورہ ماسکو: رائد جبر جنیف – لندن: "الشرق الاوسط” کل شامی حکومت کی فورسز اور اس کے اتحادی روس نے اپنی بمباری کی توجہ درعا شہر کی طرف مرکوز کردی ہے جس کی وجہ سے درجنوں خاندان دیہی علاقوں […]

امريكہ

ٹرمپ کی طرف سے عبداللہ ثانی کا استقبال اور سلامتی منصوبہ کے سلسلہ میں ایک بڑی پیش رفت کا اعلان

واشنگٹن: ہبہ القدسی کل واشنگٹن کے اندر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی کا استقبال کیا ہے اور انہوں نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دوبارہ مذاکرات شروع ہونے کے سلسلہ میں کہا ہے کہ انہوں نے سلامتی منصوبہ کے سلسلہ میں بڑی پیش رفت کی […]

ایران

تہران بازار کے مظاہرہ میں پارلیمنٹ کا گھیراؤ

علاقائی مداخلت کے خلاف نعرے اور «بحران کے سلسلہ میں اجتماع لندن: عادل السالمی کل تہران میں اس وقت غیر معمولی حالات کا مشاہدہ کیا گیا جب تہران بازار کے بڑے حصوں نے ڈالر کے مقابلہ میں مقامی کرنسی کی قیمتوں کی بحالی کے سلسلہ میں مظاہرہ کرتے ہوئے دکانوں […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب کا مصر پر کامیابی حاصل کرکے عالمی ورلڈ کپ سے الوداع

اسپین کے خلاف مراکش کی مضبوط کارکردگی اور ڈرامہ کے آخری لمحات میں ایران باہر ماسکو: "الشرق الاوسط” سعودی عرب نے کل مصری ٹیم کے مقابلہ میں 1-2 سے کامیابی حاصل کی۔(۔۔۔) وولوگراڈ میں سعودی عرب نے میچ کے ختم ہونے سے تین منٹ قبل مصر کے خلاف گول کیا اور […]