الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

شامیوں کی امداد میں کمی کے سلسلہ میں اقوام متحدہ فکر مند

امریکہ کی طرف سے "S 300” کی تلاش اور حميميم کے اوپر منڈالاتا ہوا جہاز روس کی طرف سے ہلاک برسلز: عبد الله مصطفى ماسکو: رائد جبر اقوام متحدہ نے شامیوں کی مدد کرنے والے ممالک کی طرف سے ان کی مدد میں ظاہر ہونے والی کمی کے سلسلہ میں تشویش […]

امريكہ

ٹرمپ اور میکرون کا ایرانی جوہری پروگرام اس کے رویے سے مربوط

یمن، شام، عراق اور لبنان میں نافذ ہونے والے نئے معاہدہ کے سلسلہ میں افہام وتفہیم اور بیلسٹک کے خدشات سے حفاظت واشنگٹن: هبة القدسي کل وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایمانوئیل میکرون کے درمیان ہونے والی بات چیت میں ایک ایسا واضح معاہدہ ہوا ہے جس میں ایران […]

پہلا صفحہ

حوثی رہنماؤں کے درمیان کشیدگی الصماد کے قتل کا سبب

بغاوتی اختلافات کی وجہ سے ان کے موت کے اعلان میں تاخیر جدہ: اسما الغابری یمن کے فوجی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی رہنماؤں کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے حوثي بغاوت کے سیاسی کونسل کے صدر صالح الصماد کو جمعرات کے دن قانون کی مدد کرنے والے اتحاد […]

پہلا صفحہ

الجبیر: اگر امریکی تحفظ واپس لے لیا جائے تو قطری نظام گر جائے گا

ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبير نے کل کہا کہ اگر امریکہ قطر سے فوجی اڈہ کی شکل میں اپنی حمایت لے لے تو حکومت ایک ہفتہ سے کم مدت میں گر جائے گی.۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے پرزور انداز میں کہا […]

پہلا صفحہ

"فتح” اور "حماس” کے مابین عداوت مفاہمت کو ختم کر رہی ہے

رام اللہ: کفاح زبون کل فلسطینی تحریک حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس پر غزہ کی پٹی کے خلاف قتل عام کی کارروائی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی ہے، اور یہ فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد اللہ کی جانب سے تحریک کو عباس کی حمایت کرنے […]

انتخاباتِ مدير

اتحادی حملے میں حوثی انقلاب کی دوسری اہم قیادت ہلاک

صماد حدیدہ میں ہلاک ہوا ۔۔۔ سعودی عرب نے بلا کسی نقصان کے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے   ریاض: عبد الہادی حبتور – جدہ: اسما الغابری – صنعا: "الشرق الاوسط” کل یقین دہانی کی گئی ہے کہ گذشتہ جمعرات کو یمن کے گورنریٹ حدیدہ میں یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی […]

ایران

ایران کی طرف سے جوہری پروگرام کے بدلے میں قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش

پیرس: مائیکل ابو نجم ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل یہ بات ظاہر کی ہے کہ ایران اپنے یہاں گرفتار امریکی قیدیوں کو رہا کرنے کے سلسلہ میں تیار ہے اگر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جوہری معاہدہ کے سلسلہ میں اپنا موقف بدل دیں۔ فرانس نیوز ایجنسی […]

پہلا صفحہ

سویڈش ہوم لینڈ کی طرف سے شام کے لئے ایک روڈ کا نقشہ تیار

یرموک میں 6 ہزار شہری پھنسے ہوئے ہیں اور ترکی کی طرف سے منبج میں فرانس کو افسوس کرنے کی دھمکی نیویارک: علي بردى انقرہ: سعيد عبد الرازق ایک سفارتی ذریعہ نے "الشرق الاسط” سے انکشاف کیا کہ بتایا کہ شام کے بحران کے تین اہم سیاسی، انسانی اور کیمیائی راستوں […]

پہلا صفحہ

غندور کے بعد 4 امیدواروں کی نامزدگی : سوڈان

  خرطوم: احمد یونس سوڈان کے صدر عمر البشیر کی جانب سے اپنے وزیر خارجہ ابراہیم غندور کو برطرف کئے جانے کے بعد سوڈان ان دنوں انکے جانشین کے بارے میں مصروف ہے، غندور کی جانشینی امیدوران میں 4 اہم نام سامنے آئے ہیں۔ سیاسی تجزیہ نگار جمیل الفاضل […]

پہلا صفحہ

"حزب اللہ” کے حامیوں کا مخالف امیدوار پر حملہ

صحافی علی الامین کی ہڈیاں فریکچر اور ہسپتال داخل   بیروت: نذیر رضا لبنان میں انتخابی امیدوار صحافی علی الامین پر "حزب اللہ” کے 30 سے زائد نوجوانوں کی طرف سے اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ شقرا نامی اپنے آبائی شہر میں انتخابی مہم کے لئے تصاویر اور بینر لگا […]

پہلا صفحہ

اسرائیل کا بطش کے قتل کے الزامات کے بعد "قاتلانہ حملوں میں وسعت دینے” کا عزم

  غزہ – تل ابیب: "الشرق الاوسط” اسرائیل نے کل "حماس” رہنماؤں کے خلاف "قاتلانہ حملوں” کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے، جبکہ اسرائیل کا یہ عزم پرسوں (بروز ہفتہ) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں فادی بطش کے قتل کے بعد تحریک (حماس) کی جانب سے ان کے

ایران

روحانی کا کرنسی کے بحران میں گارڈ پر الزام

لندن: "الشرق الاوسط” ایرانی صدر حسن روحانی نے کل انقلابی گارڈ پر ڈالر کی قیمت میں اظافہ ہونے کا الزام لگایا ہے اور اپنے مرکزی بینک کی پالیسی کے دفاع میں کہا کہ چند اداروں نے ملک سے باہر کرنسی کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش کی ہے۔ روحانی […]

پہلا صفحہ

بات چیت کو فروغ دینے کے لئے رابطہ عالم اسلامی اور ویٹیکن کا اقدام

‌ریاض : "الشرق الاوسط” رابطہ عالم اسلامی اور پونٹیفیکل کونسل نے ویٹیکن سٹی میں ‌مذاہب کے درمیان گفتگو کرنے کے لئے ڈائلاگ کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے اور دونوں اداروں نے ایک ایسا معاہدہ کیا ہے جس میں رابطہ کے جنرل سکریٹری دکتور محمد عیسیٰ اور مذاہب کے درمیان […]

پہلا صفحہ

حوثيوں کے پاس تیل کے 19 ٹینکر

لندن: "الشرق الاوسط” یمن میں سعودی عرب کے سفیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد آل جابر اعلان کیا کہ حوثيوں نے حدیدہ بندرگاہ کی طرف جانے والے 19 بحری جہازوں کو کرنیپ کر لیا ہے جس میں تیل سے متعلق 200 ہزار ٹن سامان ہے۔ سفیر محمد آل جابر نے […]

پہلا صفحہ

کیم کے جوہری اور بیلسٹک پہل کی وجہ سے بین الاقوامی اطمینان

سیول – لندن: "الشرق الاوسط” شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کی طرف سے جوہری اور بیلسٹک ٹیسٹ کے خاتمے کے اعلان کی وجہ سے بین الاقوامی اطمینان کا ماحول پیدا ہوا ہے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹیوٹر پر شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین اور امریکہ […]

ايشيا

کوالالمپور میں ” ڈرون کے ماہر” حمساوي کا قتل

رام اللہ: كفاح زبون ملیشیاء نے نام نہ لیتے ہوئے غیر ملکی انٹیلی جنس پر 35 سالہ ڈرون کے اس ماہر انجینئر فادي البطش کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے جنہیں کل کوالالمپور میں اپنے گھر سے باہر نکلنے کے وقت قتل کر دیا گیا ہے۔ […]

پہلا صفحہ

کیمیاء کے سلسلہ میں تحقیق کرنے والوں کو دوما سے چند نمونے ملے

ماسکو: رائد جبر – لندن: "الشرق الاوسط” کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم (اوپی سی ڈبلیو) نے کل ایک طرف اعلان کیا ہے کہ ان کے ماہرین نے دمشق کے مشرق میں واقع دوما شہر میں کیمیائی حملہ کی جگہ سے چند نمونہ حاصل کیا ہے تو دوسری طرف سویڈن میں […]

پہلا صفحہ

دونوں کوریا کا اپنے لیڈروں کے درمیان "گرم لائن”کا تجربہ

سیول: "الشرق الاوسط” گزشتہ کل شمالی اور جنوبی کوریا نے "ایک گرم فون لائن” کا تجربہ کیا ہے جس کا آغاز جمعہ کے دن دونوں لیڈروں کے درمیان ہونے والی سربراہی اجلاس سے قبل ہوا ہے۔ سیول کے اندر صدارتی دفتر نےکہا فون لائن شمالی کوریا کے […]

پہلا صفحہ

واپسی کے مارچ میں مغربی کنارہ غزہ کی پٹی میں شامل

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے مقتول اور درجنوں زخمی تل ابیب- غزہ: "الشرق الاوسط” گزشتہ کل چوتھے جمعہ کو واپسی مارچ میں یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ غزہ پٹی میں مغربی کنارہ سے ایک تعداد اور اسرائیل کے اندر سے اڑتالیس فلسطینی اپنے بھائیوں کے ساتھ شامل […]

پہلا صفحہ

موصل میں داعش کی طرف سے اغوا کردہ شخص اردوگان کا منافس

24 جون کو ترک صدارتی اور پارلیمانی انتخابات انقرہ: سعيد عبد الرازق موصل میں ترکی کی سابق قونصلر اوز ترک یملاز جسے سنہ 2014 میں قونصل خانہ کے ارکان کے ساتھ داعش نے اغوا کیا تھا کل انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب […]