الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
ايشيا

برف پگھلانے کے لیے مودی بیجنگ میں

بیجنگ:”الشرق الاوسط” چینی صدر شای جنپنگ نے کل ہندوستانی وزیر اعظم نریندرا مودی کے ساتھ چین کے اندر غیر رسمی اجلاس کے دوران بیجنگ اور نیودلہی کے درمیان تعلقات کے سلسلے میں”ایک نیے موسم کا آغاز کرنے کے لیے دعوت ایک ایسے وقت میں دی ہے جبکہ دونوں ایشیائی عظیم طاقتیں […]

پہلا صفحہ

منبج میں واشنگٹن کے ساتھ اقدام کرنے کے سلسلے میں انقرہ کی بات چیت

انقرہ:”الشرق الاوسط” ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے کل کہا کہ ترکی امریکہ کے ساتھ مل کر شام کے منبج علاقے میں اقدام کرے گا اور یہ فیصلہ برسلز میں نیے امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو کے ساتھ میٹنگ کے بعد لیا گیا ہے۔ "رائٹرز” ایجنسی […]

پہلا صفحہ

حشد کی طرف سے عراق کے شیعی گھر کے اندر ایک جھٹکا

بغداد: حمزة مصطفى عراق میں شیعی سیاسی جماعتیں کو سپریم لیڈر علی السيستاني کے انتخابی مقاصد کے لئے الحشد الشعبي کی برتریوں کے استحصال کے سلسلہ میں جمعہ کے خطبہ میں ایک فیصلہ کن موقف کا انتظار ہے جبکہ ان جماعتوں نے سیستانی کے اس فتوی کو سیاستی تناظر میں دیکھنے […]

پہلا صفحہ

واپسی مارچ اسرائیلی طاقت کے لیے چیلنج

غزہ – تل ابيب: "الشرق الاوسط” کل غزہ پٹی کی سرحدوں پر پانچویں جمعہ کو واپسی مارچ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے چلائی جانے والی گولیوں کی وجہ سے 600 سے زائد افراد زخمی اور تین فلسطینی نوجوان شہید ہوئے ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے مظاہرین کے خلاف انتہائی […]

پہلا صفحہ

کورین دیوار کا گرنا

کیم کا اسے جدا کرنے والی لائن قرار اور "جوہری” کو ختم کرنے کا وعدہ اور بین الاقوامی استقبال سیول – لندن: "الشرق الاوسط” 9 نومبر 1989 کو دونوں مغربی اور مشرقی جرمن کے درمیان برلن دیوار کے گرائے جانے کا وہ منظر کل سامنے آیا جب دونوں کوریا کو جدا […]

امريكہ

انگجيلا ميركل ايران کی سرکشی کو کم کرنے کے لئے تیار اور اس کے لیے اتفاق ناکافی

ڈونالڈ ٹرمپ کا اس بات پر زور ہے کہ ایران کو جوھری ہتھیار ہرگز حاصل نہ ہو اور بیت المقدس کی ممکنہ دورہ کے سلسلہ میں گفتگو واشنگٹن: هبة القدسي امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا اپنے فرانسی نظیر ایمانوئیل میکرون کو گزشتہ ہفتہ ایرانی جوھری اتفاق کے سلسلہ میں اپنی طرف […]

پہلا صفحہ

دونوں کوریا کے درمیان آج تاریخی اجلاس اور سلامتی معاہدہ کی امید

سیول۔واشنگٹن: "الشرق الاوسط” جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان اور شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کا آج شبہ جزیرہ کوریا کے فوجی لائن کے پاس دونوں کے درمیان منعقد ہونے والے تاریخی اجلاس میں ملاقات ہونا متعین ہے اور امید کی جارہی ہے کہ 65 سال قبل کوریائی […]

ايشيا

جرمن کا حارس بن لادن کی روانگی پر غور

كولون (جرمن): ماجد الخطيب جرمن حکومت نے افغانستان کے اندر”القاعدہ” تنظیم کے بانی اسامہ بن لادن کے سابق فرضی باڈی گارڈ سامی تیونسی کس اپنے وطن واپس بھیجنے پر غور وخوض کرنا شروع کردیا ہے اور جرمن کی وزارت داخلہ نے کل اعلان کیا ہے کہ سنہ ٢٠٠٥ میں تشکیل پانے […]

امريكہ

وزیر خارجہ بننے کے بعد علاقے میں پومپیو کی آمد

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” نئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اس ہفتے کے آخر میں مشرق وسطی کے علاقہ میں سعودی عرب، اسرائیل اور اردن کا دورہ کریں گے۔ سینیٹ کی طرف سے پومپیو کو وزیر خارجہ بنانے کی منظوری کے چند منٹ بعد امریکی محکمۂ خارجہ نے کل […]

پہلا صفحہ

ریفرنڈم بحران کے بعد پہلی بار العبادی اربیل میں

اربيل (عراق): "الشرق الاوسط” عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل عراقی کردستان کے علاقے میں سب سے بڑا شہر اربیل کا دورہ کیا ہے اور ریفرنڈم کے بحران کے بعد سے یہ ان کا تہلا دورہ ہے۔ العبادی نے ایئر پورٹ خطے کے وزیر اعظم نبجریان بارزانی […]

ایران

ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کی صورت میں ایران کا انتقام لینے کا اشارہ

معاہدہ سے ٹرمپ کے نکلنے کے نکلنے کے سلسلہ میں میکرون کی توقع لندن: عادل السالمي ایرانی اعلی رہنماء علی خامنئی کے مشیر علی اکبر ولایتی نے امریکہ کے جوہری معاہدہ سے نکلنے کی صورت میں انتقامی اقدامات کرنے کی دھمکی دی ہے اور تہران میں ایک کانفرنس کے موقع پر […]

پہلا صفحہ

بنغازی واپس آنے کے بعد حفتر کا لڑائی جاری رکھنے کا وعدہ

قاہرہ: جمال جوهر مشرقی لیبیا میں پرسو پیرس میں علاج کے لئے تین ہفتوں کی غیر موجودگی کے بعد کل شام قاہرہ سے بنغازی پہنچنے پر قومی فوج کے جنرل کمانڈر کے لیے جشن منایا گیا۔ اپنی واپسی کے بعد ایک تقریر میں حفتر نے اپنے عوام کے […]

امريكہ

واشنگٹن کا داعش کے خلاف جنگ کرنے کی امید

شام کے بحران کے سیاسی منظر نامہ کے سلسلہ میں پیرس کے پانچ اور آستانہ کے تین کے درمیان مقابلہ پیرس: مائکل ابو نجم – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کل کہا کہ جلد ہی مشرق شام میں تنظیم سے لڑنے کے لئے کوششیں کو سرگرم کرنے […]

پہلا صفحہ

مصری اوپیرا کا ریاض میں نمائش

ریاض: نايف الرشيد – قاہرہ: عبد الفتاح فرج مصری موسیقی کی آواز کی دھن پر سعودی عرب کے ثقافت اور اطلاعات کے وزیر ڈاکٹر عواد العواد اور مصری ثقافت کی خاتون وزیر ڈاکٹر ايناس عبد الدايم نے کل شاہ فہد ثقافتی مرکز کے دفتر میں مصری اوپیرا ہاؤس کی سرگرمیوں کا […]

پہلا صفحہ

فرانس میں علاج کے بعد لیبیا میں حفتر کا انتظار

قاہرہ: "الشرق الاوسط” پارلیمنٹ کے نمائندگان اور فوج کے ذمہ داروں کے مطابق اس بات کا انتظار کیا جا رہا ہے کہ لیبیا کے قومی فوج کے سربراہ مشير کار خليفة حفتر فوجی فرانس میں علاج کی مدت مکمل کرنے کے بعد آج لیبیا پہنچیں گے۔(۔۔۔) جمعرات […]

پہلا صفحہ

گھر میں کام کرنے والی خواتین کا معاملہ پیچیدہ اور کویت کا فلپائن کے سفیر کو واپس جانے کی نصیحت

کویت: ميرزا الخويلدي کویت اور فلپائن کے درمیان گھر میں کام کرنے والی خواتین کے سلسلہ میں معاملہ کل اپنے انتہاء کو اس وقت پہنچا جب کویت کی حکومت نے فلپائن کے سفیر کو ایک ہفتے کے اندر اندر اپنا ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے اور مشورہ کرنے کے لیے […]

پہلا صفحہ

ڈیموکریٹک شام کا رہنما: ہم نے 30000 کی سرحدی محافظ بنائی

"الشرق الاوسط” سے کہا کہ لبنان کے برابر علاقہ پر داعش کا کنٹرول عين عيسى : كمال شيخو شام کے ڈیموکریٹک افواج کے کمانڈر مین مظلوم عبدي نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ 60000 پر مشتمل ان کی فورسز نے 30000 کے سرحدی محافظوں کو تشکیل دیا […]

پہلا صفحہ

یمن کے لئے گريفيث کی منصوبہ بندی کی 3 خصوصیات انتقالی مرحلے کے ضامن

لندن: بدر القحطانی "الشرق الاوسط” کو اعلی ذرائع سے علم ہوا کہ یمن میں نئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفیت کی منصوبہ بندی کی سب سے اہم خصوصیات ہتھیاروں کی واپسی اور عبوری مرحلہ ہے جس میں حوثی حکومت میں شریک ہوں گے اور انتخابات کے ذریعہ اس کا فیصلہ ہوگا۔ […]

امريكہ

میکرون: ایران ایک ایٹمی بم کا مالک نہیں ہوگا

کانگریس میں غیر معمولی خیر مقدم کیا اور الگ تھک کے خلاف خبردار واشنگٹن: هبة القدسي فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کل کانگریس کے سامنے انگریزی میں اپنی 15 منٹ کی تقریر کے دوران پرزور انداز میں کہا ایران ہرگز ایک ایٹمی بم بھی حاصل نہیں کر سکتا ہے۔ […]

پہلا صفحہ

ماسکو کی طرف سے دمشق کو "S 300” حوالہ کرنے کی وجہ سے مغرب کو چیلنج

شام کے سلسلہ میں امریکی اور اسرائیلی مذاکرات اور برسلز کانفرنس میں مطلوبہ 9 ارب کا نصف جمع ماسکو: رائد جبر – برسلز: عبد اللہ مصطفی – تل أبيب/ لندن: الشرق الاوسط” روسی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے اہم آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ سیرگی رودسکوی نے پرزور انداز میں کہا […]