الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

سعودی عرب کے مشرق میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید

  اہلکار کو قطیف میں پیچھے سے گولی مار کر زخمی کیا گیا   لندن: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گورنریٹ قطیف میں ان سے منسلک ہنگامی فورس کا ایک اہلکار اتوار کے روز اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے ایک بندوق کی گولی لگنےسے شہید ہوگیا […]

رپورٹ

"القاعدہ” ایران کے ساتھ "معاہدے” کی بنا پر ازسرنو تشکیل پا رہی ہے

امریکی میگزین بن لادن اور "پاسداران انقلاب” کے مابین خفیہ تعلقات کی تاریخ عیاں کر رہا ہے   لندن: "الشرق الاوسط” امریکی میگزین "زی اٹلانٹک” نے اپنی نشر کردی رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ تنظیم القاعدہ گذشتہ سالوں میں شکست کھانے کے بعد پھر دوبارہ عملی طور پر تشکیل

شامی مخالف گروپ کی کانفرنس 22 نومبر کو :ریاض

شام کے جنوبی علاقوں سے ایران کو دور رکھنے کا روسی عزم – اور کرد تیل کے کنویں پر کنٹرول کر رہے ہیں رياض – لندن: "الشرق الاوسط” کل ریاض نے رواں ماہ کی 22 تاریخ سے 24 تاریخ کے مابین شامی مخالف جماعتوں کے وسیع تر اجلاس کہ میزبانی کے عزم […]

تہران زلزلے میں ہلاکتوں کا اعداد و شمار کر رہا ہے – اور بدترین ہلاکتوں کا اندیشہ

اکثر متاثرین کا تعلق حکومتی نئی رہائشی کالونی اور قریبی علاقوں میں ہیں   لندن: "الشرق الاوسط” ایران کے مغربی علاقوں میں درجنوں شہروں اور دیہات اتوار کی رات زلزلے اور اس کے بعد تباہی و ہلاکتوں سے اٹھ کھڑے ہوئے، جبکہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7٫3 تھی۔ […]

سعودی عرب میں حریری اور راعی کے بیانات پر لبنان میں اطمینان

  بیروت: نذیر رضا – ریاض: "الشرق الاوسط” لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کی طرف سے گذشتہ اتوار کی رات ٹیلی ویژن انٹرویو میں دیئے گئے بیان پر لبنان کے مختلف حلقوں میں اطمینان حاصل ہوا ہے۔ زائرین نے صدر میشال عون کے تبصرے کو نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حریری […]

یمن کے ایئر پورٹ اور بندرگاہوں کو دوبارہ مرحلہ وار کھولنے کے لئے اتحاد

  نیویارک: جوردن دقامسہ سعودی عرب نے اقوام متحدہ میں اپنے مستقل نمائندے عبد اللہ معلمی کے ذریعے کل اپنے جاری بیان میں یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد کی طرف سے عزم کا اظہار کیا کہ یمن میں ایئر پورٹس اور بندرگاہوں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ یاد رہے کہ گذشتہ دنوں […]

بحر احمر میں ہتھیار سے لیس حوثیوں کی کشتیوں کو روک دیا گیا

ہادی: یمن سینٹر میں 2 بلین ڈالر کا ایک ذخیرہ لندن: بدر القحطانی کل یمن کے قانون کو دوباری بحال کرنے کے اتحاد نے بحر احمر میں بین الاقوامی شپنگ لائنز پر حوثیوں کی طرف سے سمندری بارودی سرنگ، ہتھیار سے لیس کشتیوں اور غوطہ خوروں کی ایک جماعت کے ذریعہ […]

بحرین: پائپ لائن کے بم دھماکے کے پیچھے ایرانی ہدایات

سعودی عرب اور خلیج تعاون کونسل کی طرف سے علاقہ کی سلامتی کو غیر مستحکم بنانے کے سلسلہ میں ایران کی مذمت منامہ: "الشرق الاوسط” کل بحرین نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے بحرین کے البوری نامی گاؤں میں پرسوں بحرین اور سعودی عرب کے تیل پائپ […]

داعش کی جنگ میں عراق کا سو ارب ڈالر کا نقصان

العبادی نے زور دیا کہ "الحشد” انتخابات میں ہرگز داخل نہیں ہوں گے کربلا: «مشرق وسطی» کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم داعش کے خلاف تین سال کی جنگ سے عراقی معیشت کو سو ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔(۔۔۔) جرمن […]

ٹرمپ اور پوتین کا شام کے حل کے اصولوں پر اتفاق

"داعش” البوکمال میں دم توڑتا ہوا اور ایران کا دمشق کے جنوب میں ہمیشہ کے لئے فوجی اڈہ بنانے کا فیصلہ ماسکو – لندن: "الشرق الاوسط” واشنگٹن اور ماسکو نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر فلادیمئر پوٹن کے درمیان ویتنام میں منعقدہ ایشیاء پیسفک سربراہی اجلاس کے موقعہ

وائٹ ہاؤس کا لبنان میں میلیشیاؤں کی موجودگی سے انکار

فرانسیسی یقین دہانی: سلامتی صورتحال کی وجہ سے حریری کی واپسی ممنوع اور "مستقبل کے بلاک” کی طرف سے سعودی عرب کے سلسلہ میں مذمت ریاض: "الشرق الاوسط” بیروت: بولا اسطيح لبنان کے اندر ایرانی مداخلت اور حزب اللہ کی کارستانیوں کے یش نظر حکومت کے صدر سعد الحریری کی طرف [&helli

ابو ظہبی لوور میوزیم کے ڈائریکٹر کی "الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک گفتگو: ہم نے فرانس کے عجائب گھروں کی تمام بیش بہا چیزوں کو جمع کردیا ہے

انہوں نے زائرین کو نمائش سے لطف اندوز ہونے اور درجہ بندیوں کو نظر انداز کرنے کی دعوت دی ہے ابوظبي: عبير مشخص ابو ظبی لوور میوزیم کے ڈائریکٹر منول رابرٹیر نے کہا کہ اس میوزیم کے اندر فرانس کی تمام بیش بہا چیزیں جمع کر دی گئی ہیں اور انہوں […]

برکسٹ مذاکرات اور شمالی آئر لینڈ

لندن کا کسٹم کے طور پر برطانیہ سے نکل جانے سے انکار برسلز: "الشرق الاوسط” کل شمالی آئرلینڈ کے ساتھ تنازعہ کے بعد برکسٹ بلاک سے نکلنے کے سلسلہ میں برطانیہ اور یورپ یونین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا چھٹھا مرحلہ ختم ہوا جبکہ برسلز نے لندن کو نکلنے کی […]

داعش کے بعد فسادات کے خلاف عراق کی اگلی جنگ

العبادی کو میلیشیاؤں اور علاقائی تعلقات رکھنے والی شخصیات کا سامنا بغداد: "الشرق الاوسط” عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کی سکشت اور عراق کے تمام علاقوں سے بھگائے جانے کے بعد بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اپنا دوسرا مقصد بنایا ہے اور بدعنوانی کی جنگ کے قریب ہوتے اور […]

شام کے سلسلہ میں واشنگٹن کی طرف سے ماسکو کو تین پیشکش

البوکمال کی لڑائیوں اور بغدادی کی موجودگی کے سلسلہ میں تنازعہ لندن – بیروت: "الشرق الاوسط” امریکی ذرائع نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے ماسکو کو شام کے بحران کے سلسلہ میں تین طرح کی پیشکش کی ہے تاکہ ایشیاء پیسفک اقتصادی تعاون فورم کے موقعہ پر امریکی […]

حزب اللہ کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں تبادۂ خیال کرنے کے لئے لبنان کا مطالبہ

ریاض میں اٹلی اور روس کے سفیروں کے ساتھ حریری کی ملاقات بیروت: كارولين عاكوم حزب اللہ کے علاقائی کردار اور حکومت کے صدر کے استعفی کے اسباب کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کرنے کے لئے زور شور سے مطالبات شروع ہو گئے ہیں اور کل سعد الحریر کے میڈیاء کے […]

امریکی فوج: حوثیوں کا بیلسٹک میزائل ایرانی ہے

قانون نے انقلاب کرنے والوں پر بلیک مارکیٹ میں تیل سے متعلقہ چیزوں کو فروخت کرنے کا الزام لگایا ہے دبئی: مساعد الزياني – جدہ: سعيد الأبيض کل امریکی ایئر فورسز کے مرکزی کمان نے تہران پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ حوثیوں کو بیلسٹک میزائل فراہم کر رہا ہے […]

لبنان سے خلیج کا باہر نکلنا اور سلامتی کا خدشہ

سعودی عرب کی طرف سے معاملات کا معمول کے مطابق ہونے کے سلسلہ میں کاروائیاں تیز کرنے کا وعدہ بیروت: "الشرق الاوسط” لبنان کے سلسلہ میں خلیجی کاروائیوں میں شدت اس وقت زیادہ ہو گئی جب لبنانی حکومت کے صدر سعد الحریری نے اپنی حکومت کے اندر ایران اور حزب اللہ […]

سعودی عرب: تحقیقات کے ذریعہ 100 بلین ڈالر کی بدعنوانی کا انکشاف

7 افراد آزاد اور 201 کے ساتھ تحقیقات جاری ریاض: "الشرق الاوسط” بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں اعلی کمیٹی کے شاہی اعلان کے بعد سے گرفتار شدہ افراد کے ساتھ جاری تحقیقات نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ ڈالر سے زائد عوامی فنڈ میں ہیرا […]

شامی ڈیموکریٹک فورسز

داعش کا حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ اور "ڈیموکریٹک شام” کے علاقے

بيروت: بولا أسطيح اور نذير رضا شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں نے تنظیم داعش کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کی وجہ سے عراق کی سرحد پر واقع البوکمال شہر سے تنظیم کے اہلکار اپنے آخری پناہ گاہ کو چھوڑ کر مشرقی دیر الزور کی طرف منتقل ہو گئے […]