الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

سعودی عرب کی طرف سے حوثیوں کے میزائل کے سلسلہ میں بین الاقوامی تحقیقات کا انتظار

المعلمی کا "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو: یمن بندرگاہوں کو مختصر مدت کے لئے بند کر دیا گیا ہے جدہ: سعيد الابيض اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندہ عبد اللہ المعلمی نے کہا کہ امن کونسل کے فیصلوں کا جائزہ لینے والی ذمہ دار کمیٹی بین الاقوامی قانون کو […]

ایک چینی اور امریکی سربراہی اجلاس میں چوتھائی ٹریلین ڈالر کا معاہدہ

ٹرمپ کی طرف سے شمالی کوریاء کے نظام پر سخت دباؤ ڈالنے کی دعوت واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل بجین میں چینی صدر شی جنگپنگ اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان منعقدہ سربراہی اجلاس میں تجارتی معاہدے ہوئے ہیں جس کی قیمت چوتھائی ٹریلین ڈالر ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور […]

نتن یاہو کو پانچویں مرتبہ تحقیقات کا سامنا

رام اللہ: "الشرق الاوسط” کل اسرائیلی پولس نے پانچویں مرتبہ اسرائیل کے وزیر اعظم سے بیت المقدس کے مغرب میں واقع ان کے گھر پر بدعنوانی کے مسئلہ کے سلسلہ میں پوچھ تاچھ کیا ہے۔(۔۔۔) نتن یاہو سے پوچھ تاچھ کرنے سے پہلے ان کے قریبی چند […]

عرفات کے یادگار کی مناسبت سے دحلان کی تحریک اور حماس کا اجتماع

مغربی کنارہ اور غزہ میں ہونے والے مظاہرات میں مرحوم رہنما کے متحد کردار کی نمائندگی رام الله: كفاح زبون کل فلسطین کی عوام نے فلسطینی رہنماء یاسر عرفات کی تیرہویں برسی کی یادگار کو تازہ کیا ہے اور اس مناسبت سے قابل ذکر بات یہ ہے کہ کل غزہ میں […]

اسرائیل میں خفیہ ملاقات کی وجہ سے برطانیہ کی خاتون وزیر برطرف

ایک ہفتہ میں ایک دوسرے سرکاری رکن کے بعد مئی کے لئے ایک نئی ضرب کاری لندن: "الشرق الاوسط” برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مئی کو وزیر دفاع کے چھوڑنے کے ایک ہفتہ کے بعد کل ترقی کی خاتون وزیر کی طرف سے استعفی پیش کرنے کے بعد ایک نئی […]

حکومت کا حماس سے ہتھیار لے لینے پر زور

اسرائیل کے ساتھ ازسر نو امن معاہدہ رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک قانون اور ایک ہتھیار کے قاعدہ کی بنیاد پر مصالحت کو کامیاب بنانے کے لئے تحریک حماس سے ہتھیار اس وقت لے لینے پر اصرار کیا ہے جب اسرائیل کے ساتھ از سرنو […]

حلب میں خامنئی کے مستشار کی طرف سے الرقہ اور ادلب کو دھمکی

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” ایرانی رہنماء کے مستشار اکبر علی ولایتی نے حلب کے دورہ اور تہران کی طرف سے مدد کردہ میلیشیاؤں سے ملاقات کرنے کے دوران شام کے علاقوں کو پاک کرنے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔) مہر نامی ایرانی ایجنسی نے ولایتی کی گفتگو […]

مستقبل تحریک کی طرف سے مسئلہ کا حل حزب اللہ کے ہتھیار کے ساتھ مربوط ہونے کا اعلان

بیروت: بولا اسطیح مستقبل تحریک نے حکومت کے صدر سعد الحریری کے استعفی دینے کی وجہ سے وجود میں آنے والا لبنانی مسئلہ کے حل کو حزب اللہ کے ہتھیار کے ساتھ مربوط کیا ہے اور ڈپٹی عقاب صقر نے پرزور انداز میں کہا کہ مسئلہ حزب اللہ اور ایران کے موقف […]

خبريں

روحانی کی طرف سے ریاض کے خلاف دشمنی اور جارحیت کے سلسلہ میں جواز نامہ

امریکہ نے یمن میں اقوام متحدہ کی طرف سے پیش کردہ حل میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام ایران اور حوثیوں پر لگایا ہے ریاض: عبد الہادی حبتور کل ایرانی صدر حسن روحانی نے یمن سے سعودی عرب کی طرف حوثیوں کے ذریعہ چھوڑے جانے والے میزائل کے سلسلہ میں جواز […]

اسپین

ہسپانوی آئینی عدالت کتالونیہ کی آزادی کے اعلان کو سرکاری طور پر کالعدم قرار دے رہی ہے

کیا یہ یورپ ہے جو آپ بنانا چاہتے ہیں؟ : بوچیمون یورپی یونین کے رہنماؤں سے   بروکسل: "الشرق الاوسط” اسپین میں چار دہائیوں سے جاری کتالونیہ کی علیحدگی کی مہم اب بدترین سیاسی بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ (۔۔۔) کل اسپین کی آئینی عدالت نے کتالونیہ کی پارلیمنٹ […]

"احواز لبریشن موومنٹ” ہالینڈ میں اہم اپوزیشن رہنما کی ہلاکت کا الزام ایرانی حکومت پر عائد کر رہی ہے

وہ آزادی کا مطالبہ کرنے والے احواز رہنماؤں میں نمایاں تھے   ہیگ: "الشرق الاوسط اون لائن” ایران میں احواز کی آزادی کی عرب تحریک نے کل بروز (بدھ) تصدیق کی ہے کہ تحریک کے سربراہ احمد مولی کو ہالینڈ کے شہر ہیگ میں ان کے گھر کے سامنے قتل کئے جانے میں ایران کی […]

نبی کریم ﷺ کی حضور سلام کے ساتھ خادم حرمين مدینہ منورہ کے دورے کا آغاز کر رہے ہیں

  مدینہ منورہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل شام مسجد نبوی میں روضہ مبارک کے قریب نماز ادا کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپﷺ کے صاحبین رضوان اللہ علہما کے حضور سلام عرض کیا اور قرآن مجید کا ایک نایاب نسخہ بطور […]

اجلاس

خادم حرمین عباس کا خیر مقدم کر رہے ہیں

  ریاض: نایف الرشید خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض میں فلسطینی صدر محمود عباس کا خیر مقدم کیا اور سرکاری بات چیت کا اجلاس منعقد کیا (۔۔۔) جس میں فلسطینی علاقے کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ (۔۔۔)   بدھ – 19 صفر 1439 ہجری – 08 […]

تنازعات

لبنان کی "دھماکوں” سے بچنے کے لئے سخت کوششیں

  بیروت: نذیر رضا لبنانی ریاست نے اپنے تمام عناصر کو متحرک کر دیا ہے تاکہ لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کے استعفی کے بعد دھماکوں کی کاروائی سے بچا جاسکے۔ علاوہ ازیں "امن و امان کی حفاظت” کی خاطر بحران کے حل کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ […]

دھمکی

شامی حکومت کی طرف سے کردوں کے خلاف کاروائی کی دھمکی

  لندن: "الشرق الاوسط” شام کے صدر بشار الاسد نے کل کردوں کے خلاف کاروائی کے آغاز کی دھمکی دیتے ہوئے زور دیا کہ ان کی فوج اور ان کے اتحادی گورنریٹ دیر الزور؛ جہاں تنظیم داعش مضبوطی کے ساتھ قدم جمائے ہوئے ہے، وہاں کاروائی کے بعد بھی جنگ جاری رکھیں گے۔ (۔۔۔)   […]

منجمد اکاؤنٹس میں کمپنیاں شامل نہیں : سعودی عرب

  رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کی معاشی ترقیاتی امور کی کونسل نے زور دیا ہے کہ سالمیت کے فروغ اور عوامی پیسہ کو ضائع کرنے کی روک تھام سے قومی معیشت کی پائیدار ترقی کے مفاد میں ہے اور اس سے نجی شعبہ کے کاروباری اداروں اور مقامی و غیر ملکی […]

تشویش

"حماس” کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کی عمد موجودگی پر حکومتی تشویش

  رام اللہ: کفاح زبون اگرچہ فلسطینی حکومت نے مصالحت کے تحت غزہ کے سرحدی راستوں کا کنٹرول "حماس” سے لے لیا ہے، لیکن وہ تحریک (حماس) کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کے نہ ہونے پر تشویش میں مبتلا ہے۔ اسی ضمن میں فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد اللہ نے سیکٹر میں سیکورٹی فائل کے لئے […]

بیلجیئم میں بوچیمون کی مشروط رہائی

  لندن: محمد فہمی ہسپانوی صوبہ کتالونیہ کے صدر کارلیس بوچیمون کو بیلجیئم کی عدالت سے مشروط رہائی کے فیصلہ سنائے جانے کے بعد انہوں نے ہسپانوی حکام کی جانب سے اپنی سابقہ حکومتی اراکین کی گرفتاری کی مذمت کی۔ بوچیمون نے اپنے "تویٹر” اکاونٹ پر اپنی حکومت کے گرفتار شدہ افراد [&hellip

واشنگٹن "داعش” کے خاتمے کے بعد "جنیوا مذاکرات” کی حمایت کر رہا ہے

شہریوں کا رقہ کی جانب واپسی کا آغاز – اور حکومت کی طرف سے دیر الزور علاقے کے رہائشیوں کو انتباہ   لندن: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کل بیان دیا ہے کہ وہ شام کے مشرق میں متشدد تنظیم داعش کی شکست کے قریب ہونے پر جنیوا مذاکرات کو دوبارہ […]

خادم حرمین شریفین حریری کا خیر مقدم کر رہے ہیں

مملکت سعودیہ "حزب اللہ” کی طرف سےاسے نشانہ بنائے جانے کو "لبنان کی طرف سے اعلان جنگ” تصور کرے گی ریاض – لندن: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل یمامہ پیلس میں لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد حریری کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات کے دوران لب