الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین
انکشاف

ٹرمپ کا قیام امن کا منصوبہ "سب کچھ یا پھر کچھ نہیں”

فلسطین اسرائیل طویل مذاکرات نہیں چاہتے : امریکی عہدیدار   تل ابيب: "الشرق الاوسط” اسرائیلی حکام کے ساتھ مذاکرات میں ایک سینئر امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ فلسطین اور اسرائیل مذاکرات کی میز پر ایک جامع سیاسی منصوبے کی تیاری کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہو

مراکش میں 4 وزراء کی سبکدوشی پر "سیاسی زلزلہ”

بادشاہ نے "الحسیمہ مینارہ المتوسط” نامی منصوبے” میں ناکامی کے باعث انہیں سبکدوش کیا   دار البيضاء: لحسن مقنع مراکش کے فرمان روا شاہ محمد ششم نے 4 وزراء اور سرکاری ادارے کے حکام کو "الحسیمہ مینارہ المتوسط” نامی منصوبے میں ناکامی کے باعث ان کے منصب سے سبکدوش کر د

واشنگٹن نیجر میں الجزائر سے مدد طلب کر رہا ہے

  الجزائر: "الشرق الاوسط” ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے رواں ماہ کے پانچ تاریخ کو افریقی ساحل پر واقع ملک نیجر میں اپنے 4 فوجیوں کو قتل کئے جانے کے بعد ریاست ہائے متحدہ نے نیجر میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کرنے کے لئے الجزائر کی فوجی مہارت کی مدد طلب کی ہے۔ […]

خود مختار فنڈز کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں : "ارامکو”

الناصر کی طرف سے معینہ وقت پر حصص کی ادائیگی کی پہلی پیشکش   لندن: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کی تیل کی کمپنی "ارامکو” کے چیف ایگزیکٹو امین الناصر نے کل یقین دہانی کی ہے کہ تیل کی یہ کمپنی اپنے حصص کو 2018 کی دوسری ششماہی میں عوام الناس کے سامنے پیش کرے گی، […]

واشنگٹن کا ایران اور "حزب اللہ” کے ساتھ عہد

روحانی خطے میں کردار اور میزائل پروگرام پر دفاع کر رہے ہیں واشنگٹن – لندن: "الشرق الاوسط” بیروت میں امریکی میرینز کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کی کل 34 ویں سالانہ یاد کے موقع پر واشنگٹن نے ایران اور "حزب اللہ” سے عہد کیا ہے۔ امریکی قومی امن کے مشیر ہیربرٹ میکماسٹر ن

پیشمرگ

ترکی کے ساتھ سرحدی راستے کی بحالی کے لئے عراقی اقدام سے کرد خوفزدہ

ٹیلرسن بغداد میں اربیل و بغداد کے مابین تنازعات کو حل کرنے کے لئے بات چیت کی دعوت دے رہے ہیں   بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل بغداد کے غیر متوقع دورے کے دوران صدر جمہوریہ عراق فؤاد معصوم اور وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات کی […

ایسی عبوری حکومت کی ضرورت ہے جو بغداد سے بات چیت کرے :برہم صالح "الشرق الاوسط” سے

  لندن: ابراہیم حميدی عراق کے صوبہ کردستان کے سابق صوبائی صدر برہم صالح نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے صوبے میں "عبوری حکومت” کے قیام کا مطالبہ کیا ہے، جو کرد عوام کے لئے قابل اعتماد، قانونی حیثیت کی حامل، ریفرنڈم کے باعث پیدا شدہ مسائل پر قابو پانے اور بغداد کے

"داعش” کی بارودی سرنگیں رقہ کے بے گھر افراد کی واپسی میں رکاوٹ

شام کے جنوب میں تنظیم پر اسرائیلی حملے رقہ (شام): كمال شيخو شام کے شمالی گورنریٹ رقہ میں تنظیم داعش کے عناصر اور "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے مابین مشتعل جنگ کی آگ نے بڑے پیمانے پر شہر کی تباہی لوگوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور ان کی واپسی میں کئی ماہ تک کی […]

یمن میں حل کے لئے 3 امریکی بنیادی تجاویز

سیاسی حل پر بات چیت کے لئے لندن میں پانچ رکنی اجلاس متوقع   لندن: بدر القحطانی یمن میں امریکی سفیر میتھیو ٹولر نے کل "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ صرف یمنی ہی ایک مستقل اور پائیدار حل پر متفق ہو کر اور تین بنیادوں کو مد نظر رکھ کر بحران کا حل کر […]

حوثیوں اور صالح پر صنعا میں جیل توڑنے اور 24 قیدیوں کو اغوا کرنے کا الزام

صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن میں قیدیوں کی ماؤں کی ایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا ہے کہ حوثی اور صالح کی ملیشیاؤں نے کل صنعا می مرکزی جیل پر دھاوا بولا اور جیل میں فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل برسائے۔ جبکہ حوثی اور صالح کی باغی ملیشیاؤں کے اس حملے کے دوران […]

آبی قبل از وقت قانون ساز انتخابات میں کامیاب

جاپانی وزیر اعظم کے اتحادیوں نے پارلیمنٹ میں بھاری اکثریت حاصل کی   ٹوکیو: "الشرق الاوسط” ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاپانی وزیر اعظم شینزو آبی نے قانون ساز انتخابات میں بڑی فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس طرح وہ شمالی کوریا کی دھمکیوں کے باوجود ایک نئی مدت کے لئے دنیا [&

"الواحات کے حادثہ” کے بعد مصر میں غم واندوہ کا کی کیفیئت

وزارت داخلہ کی طرف سے 15 دہشتگردوں کے قتل اور زخمی ہونے اور دیگر چند کے گرفتار کئے جانے کی تصدیق قاہرہ: ولید عبد الرحمن مصر کے اندر الواحات کے علاقہ میں دہشت گردانہ حادثہ کے بعد غم واندوہ اور غیظ وغضب کی کیفیئت طاری ہے کیونکہ دہشت گردوں اور پولس […]

سعودی عرب: عراق کے ساتھ ہمارے تعلقات کا ایک امید افزا مستقبل

خادم حرمین شریفین کی طرف سے العوجا کے محل میں العبادی کا استقبال اور ٹیلرسون کے ریاض کے دورہ کا آغاز ریاض – بغداد: "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے اتوار کے دن ریاض میں منعقدہ سعودی اور عراقی تعاون کونسل کے افتتاحی اجلاس میں […]

ولد الشیخ کی طرف سے ہادی کو "اعتماد کی تعمیر” کے لئے ایک پہل کی پیش کش

اس پہل میں قیدیوں کی رہائی اور شہروں سے محاصرہ اٹھانا شامل ریاض: "الشرق الاوسط” کل ریاض میں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اقوام متحدہ کے سفیر ولد الشیخ کا استقبال کیا اور ایک ملاقات کے دوران اقوام متحدہ کے سفیر نے ان کو انسانی پہلؤوں پر مشتمل […]

مراکش کا جزائر سے اپنے سفیر کا مطالبہ

"ڈرگ منی لانڈرنگ” کے الزامات کے بعد الدار البيضاء: لحسن مقنع کل رباط نے جزائر کے وزیر خارجہ عبد القادر مساہل کے ان بیانات کے جواب میں جن میں انہوں نے مراکش پر افریقہ میں "ڈرگ منی لانڈرنگ” کا الزام عائد کیا ہے جزائر میں اپنے سفیر کو مشورہ کرنے کے […]

موگابی "ارادوں کا سفیر” اور بین الاقوامی ناراضگی

"عالمی صحت” پر اپنے فیصلے کو منسوخ کرنے کے لئے دباؤ جنیوا: "الشرق الاوسط” کل ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابی کو تمباکو نوشی اور غیر متعدی بیماریوں سے لڑنے کے لئے ان کی کوششوں کی وجہ سے "نیک ارادوں سفیر” کے طور پر مقرر [&he

ٹرمپ کی طرف سے کینیڈی کے قتل کے راز کا انکشاف

ہزاروں دستاویزات سے پابندی ختم واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ جان ایف کینیڈی کے قتل کے سلسلہ میں ہزاروں خفیہ دستاویزات کو سالوں خفیہ رکھے جانے کے بعد انہییں نشر کرنے کی اجازت دے دیں گے۔ ٹرم نے صبح […]

"الشرق الاوسط” کے ساتھ یمن کے وزیر داخلہ کی گفتگو: انتہا پسندوں کے ہتھیاروں کے خزانے پر قبضہ

جدة: سعيد الابيض یمن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ میجر جنرل رکن حسین عرب نے ملک کے جنوب میں واقع چند شہروں کے اندر مختلف قسم کے ہتھیاروں کی بڑی مقدار پر قبضہ کیا ہے اور انہوں نے مزید کہا ہے کہ دہشت گرد اور دہشت پسند جماعتوں نے […]

"شمالی فیڈریشن” میں الرقہ علاقہ کی شمولیت

"ڈیموکریٹک شام” ایک شہری کونسل کے حوالہ … اور اوجلان کی تصاویر کی وجہ سے انقرہ ناراض الرقہ (شام): کمال شیخو کرد اور عرب افراد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے کل سرکاری طور پر الرقہ شہر کے آزاد ہونے کا اعلان کیا ہے اور اس بات کی بھی تاکید […]

ریاض میں منعقدہ "تعاون کونسل” میں العبادی کی شرکت

ٹیلرسون مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں … اور اربل کے جنوب میں جنگ تیز ہونے کی وجہ سے تشویش ریاض: عبد الہادی حبتور آج عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی عراقی حکومت کے مشیر کار، ذمہ دار اور وزراء پر مشتمل ایک عظیم المرتبت وفد کے صدر کے طور پر […]