الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

عراق میں قطر کے شہریوں کی رہائی اور ریاض کی طرف سے بغداد کو شکرنامہ

دوحہ: میرزا خویلدی آخر کار مذاکرات کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع المثنی گورنریٹ کے علاقہ میں مسلح ملیشیاؤوں کی طرف سے اغوا کئے جانے کے ڈیڑھ سال سے زائد کی مدت کے بعد قطر کے باسٹھ اورسعودی کے دو شہریوں کو آزاد کر دیا […]

ماسکو اور تہران کیمیائی تحقیق میں ناکام

لاھائ- لندن: "الشرق الاوسط” کل لاہائی میں کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم نے روس اور ایران کی طرف سے پیش کردہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس تجویز میں چار اپریل کو شام کے خان شیخون علاقے کو نشانہ بنانے والی کیمیائی حملہ کی تحقیق کرنے کے لیے ایک […]

اوپک ممالک کی طرف سے پیداوار میں مزید کمی کرنے کا اشارہ

قاہرہ: صبری ناجح اوپک تنظیم کے اراکین ممالک نے اس سال کے نصف تک پیداوار میں مزید کمی کرنے کے سلسلہ میں ارادہ کیا ہے اور یہ ارادہ سعودی عرب کی طرف سے ملنے والے اشاروں کے بعد کیا گیا ہے کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا پٹرول کا مرکز سعودی […]

ایرانی صدر کے عہدہ کے دوڑ سے احمدی نژاد پیچھے

لندن: عادل سالمی کل ایران میں الیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے چھ امیدواروں سے اتفاق کا اعلان کیا ہے جن میں موجودہ صدر حسن روحانی بھی ہیں جبکہ کمیٹی نے سابق صدر احمدی نژاد اور ان کے ایگزیکٹیو اسسٹنٹ حمید بقائی کی […]

مخالفین کو پناہ نہ دینے کے سلسلہ میں مصر اور سوڈان کے درمیان معاہدہ

خرطوم: احمد یونس کل مصر اور سوڈان نے خرطوم میں اپنے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والے ایک اجلاس کے درمیان اپنی حکومت مخالف جماعتوں کا تعاون نہ کرنے اور ان کو پناہ نہ دینے کے سلسلہ میں ایک معاہہ کیا ہے۔ حالیہ چند مہینوں کے درمیان […]

شانزلیزیہ میں حملہ کی وجہ سے انتخابی مہم درہم برہم

لندن: "الشرق الاوسط” کل شام پیرس میں تنظیم داعش کی طرف سے خون آلود حملہ ہوا جس میں ایک پولس اہلکار ہلاک اور ایک خاتون سیاح کے ساتھ ساتھ دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب فرانسیسی عوام اتوار کے دن متعینہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے […]

اسد حکومت کی جانب سے "کیمیکل” کے استعمال پر فرانس کے ثبوت

  بيروت: بولا اسطيح – لندن: "الشرق الاوسط” فرانس نے انکشاف کیا ہے کہ رواں ماہ اپریل کی چار تاریخ خان شیخون پر کیمیائی حملے کے بارے میں وہ چند روز میں ثبوت پیش کرے گا کہ واقعی شامی حکومت نے اس حملے میں کیمیکل کا استعمال کیا تھا جس سے 87 افراد جان […]

واشنگٹن کی تہران کی مذمت اور جوہری معاہدے سے تنزلی

خادم حرمین امریکی وزیر دفاع کے ہمراہ اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کا جائزہ لے رہے ہیں   واشنگٹن: ہبہ قدسی – رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض میں امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے ساتھ بات چیت کا اجلاس منعقد کیا اس دوران دونوں ملکوں کے [&hel

تحریک "حماس” کی طرف سے عباس کو معذرت نامہ

رام اللہ: کفاح زبون فلسطین کے صدر محموس عباس پر زبردست انداز میں کئے جانے حملہ کے چند دنوں کے بعد تحریک "حماس” نے عباس سے اپنے اہلکار کی طرف سے کئے جانے والی ناقابل قبول گستاخیوں کے سلسلہ میں پرسوں رات معافی مانگی ہے۔ حماس کے ترجمان […]

ریفرینڈم کے خلاف اپیلوں کی تردید

انقرہ: سعید عبد الرازق کل ترکی میں انتخابات کی اعلی کمیٹی نے گزشتہ اتوار کو دستور میں تبدیلی کے لیے ہونے والے ریفرینڈم کے نتائج کے خلاف مخالت جماعتوں کی طرف سے کی جانے والی اپیلوں کا انکار کیا ہے جبکہ اس ریفرینڈم سے 4٪51 ترک ووٹروں نے اتفاق کیا ہے […]

آئی ایم ایف کی 2017 میں عالمی اقتصادی ترقی کے بارے میں 5.3 فیصد ترقی کی پیشن گوئی

خلیجی ممالک "اوپیک” کی پیداوار میں کمی کے معاہدے سے متاثر ہونگے   واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل بروز منگل آئی ایم ایف نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ رواں سال کے دوران عالمی معیشت میں 5٫3 فیصد اضافہ کہ توقع ہے، جس میں گذشتہ جنوری کے بیان کی بہ نسبت 1٫0 فیصد […]

ریاض میں سعودی – مالی سربراہی اجلاس، تعاون کے فروغ اور مضبوط تعلقات کے امکانات پر تبادلہ خیال

خادم حرمين مالی کے صدر کو شاہ عبد العزیز (اعزاز) ہار دیتے ہوئے اور جمہوریہ مالی کا سب سے بڑا قومی اعزاز وصول کرتے ہوئے   رياض: "الشرق الاوسط” کل ریاض کے قصر یمامہ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کایتا کے ہمراہ […]

عرب کرد سربراہی میں الرقہ کی سیول کونسل کا اجلاس

  بيروت: بولا اسطيح – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل شامی ڈیموکریٹک فورسز نے ملک کے شمالی گورنریٹ الرقہ کو تنظیم داعش سے مکمل آزاد کرائے جانے کے بعد عرب اور کرد مشترکہ صدارت میں الرقہ سیول کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اجلاس الرقہ شہر سے 65 کلومیٹر دور عین عیسی علاق

عراق میں الیکٹرانک افواج کی جنگیں مشتعل

بغداد: "الشرق الاوسط " عراق میں سوشل نیٹورکنگ سائٹوں کے جعلی صفحات پر سیاسی پارٹیوں اور جماعتوں کی طرف سے الیکٹرانک افواج کی جنگیں مشتعل ہیں اور سابق وزیر اعظم نوری المالکی کی حامی الیکٹرانک افواج اس میان میں زیادہ سرگرم ہیں۔ بدھ 22 رجب 1438ہجری – 19 اپریل 2017ء شمارہ [&h

ٹرمپ کا کوریا کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں چینی تعاون کی تعریف

ٹوکیو: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے مضبوط تعلق کے سلسلہ میں کہا ہے کہ اسی کی وجہ سے چین کے صدر شی جنپنگ کے ساتھ تعلق قائم ہوا ہے اور انہوں شمالی کوریا کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں بیجنگ کے تعاون کی تعریف بھی کی […]

برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم مے کی طرف سے جون میں قبل از وقت انتخابات ہونے کے سلسلہ میں حیرت انگیز اعلان

لندن: الشرق الاوسط” کل برطانیہ کی وزیر اعظم تھیریزا مے نے اپنے شہریوں کو آٹھ جون کو قبل از وقت انتخابات کی دعوت دے کر حیران کر دیا ہے جبکہ انہوں نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ 2020 میں وقت مقررہ سے قبل انتخابات ہونے کی کوئی گنجائش نہیں […]

ایران کی طرف سے حوثییوں کو فراہم کردہ میزائل روکنے کے لئے امریکی سختی

مارب میں 12 فوجیوں کو لے جانے والا سعودی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ… اور اتحادیوں کی تحقیق   واشنگٹن: ہبہ قدسی – رياض: عبد الہادی حبتور کل امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ "سعودی اراضی کو ہدف بنانے کی غرض سے ایرانیوں […]

"نیس ڈیک” "آرامکو” کیک کے ایک ٹکڑے کا منتظر

دنیا آئی پی او کی منتظر ہے : نیس ڈیک کی سربراہ "الشرق الاوسط” سے   رياض: عبد الهادی حبتور امریکی اسٹاک ایکسچینج "نیس ڈیک” کی سربراہ نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سعودی تیل کی کمپنی "آرامکو” کے حصص حاصل کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔ انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے

ترکی: تنازعے، اختیارات اور ایمرجنسی

اردگان کی ریفرنڈم میں کامیابی پر شاہ سلمان کی مبارکباد   انقرہ: سعيد عبد الرازق ترکی میں پارلیمانی نظام کو صدارتی نظام حکومت سے تبدیل کرنے کے لئے آئینی ترامیم کی منظوری کی خاطر ریفرنڈم کے بعد، ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کل قومی سلامتی اور وزراء کمیٹی کے دونوں اجلاسوں کے […]

تحریک حماس کی طرف سے "تحریک فتح” کو اختیار: ابو مازن یا غزہ

رام الله: كفاح زبون فلسطینی اتھارٹی اور تحریک حماس کے درمیان الفاظ کی جنگ چھڑ گئی ہے، جس کی وجہ سے ماہ رواں کے اختتام سے قبل تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک وفد کی طرف سے غزہ کی پٹی کے ایک مجوزہ دورے کے دوران تقسیم کاری کو ختم کرنے کے معاہدے […]