پہلا صفحہ

یمنی فوج کی پیش قدمی سے حوثی خوفزدہ اور قبائلی ناراض

  صنعا: "الشرق الاوسط” یمن کے گورنریٹ صعدہ میں اتحادیوں کی حمایت یافتہ یمنی افواج کی حالیہ زمینی پیش قدمی سے حوثی ملیشیا کے رہنما خوفزدہ ہیں، جیسا کہ "الشرق الاوسط” کے قبائلی و عسکری ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ اس کی وجہ سے انہوں نے صنعا میں سلالیین (ایک […]

یمنی فوج کی پیش قدمی سے حوثی خوفزدہ اور قبائلی ناراض

صنعا: "الشرق الاوسط”

یمن کے گورنریٹ صعدہ میں اتحادیوں کی حمایت یافتہ یمنی افواج کی حالیہ زمینی پیش قدمی سے حوثی ملیشیا کے رہنما خوفزدہ ہیں، جیسا کہ "الشرق الاوسط” کے قبائلی و عسکری ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ اس کی وجہ سے انہوں نے صنعا میں سلالیین (ایک نسلی جماعت) کے کئی ایک رہنماؤں کو مدد کی درخواست کی ہے کہ وہ جماعت کے مرکزی ٹھکانے کا دفاع کرنے کا لائحہ عمل تیار کریں اور ان قبائلیوں کو غداری سے خبردار بھی کیا ہے۔ (۔۔۔)

پیر – 23 رجب 1439 ہجری – 09 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14377]