پہلا صفحہ

لندن سکریپال کو امریکہ میں ایک نئی شناخت کے ساتھ منتقل کرنے کا جائزہ لے رہا ہے

  لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانوی میگزین نے رپورٹ میں کہا ہے کہ لندن سابق روسی جاسوس سیرگی سکریپال اور ان کی بیٹی یولیا کو ایک اور قاتلانہ حملے سے بچانے کی خاطر نئی شناخت کے ساتھ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی شہریت دینے کا جائزہ لے رہا ہے۔ […]

لندن سکریپال کو امریکہ میں ایک نئی شناخت کے ساتھ منتقل کرنے کا جائزہ لے رہا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

کل برطانوی میگزین نے رپورٹ میں کہا ہے کہ لندن سابق روسی جاسوس سیرگی سکریپال اور ان کی بیٹی یولیا کو ایک اور قاتلانہ حملے سے بچانے کی خاطر نئی شناخت کے ساتھ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی شہریت دینے کا جائزہ لے رہا ہے۔

برطانوی میگزین "سنڈے ٹائمز” نے کہا ہے کہ برطانوی انٹیلی جنس ادارے (ایم آئی 6) کے حکام نے گذشتہ ماہ برطانوی شہر سیلزبری میں سکریپال اور ان کی بیٹی پر زہریلی گیس کے حملے کے بعد انہیں امریکہ منقل کرنے کے مسئلہ پر امریکی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی کے ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کیا ہے۔ (۔۔۔)

پیر – 23 رجب 1439 ہجری – 09 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14377]