پہلا صفحہ

یمن میں اقوام متحدہ کے ذمہ داروں پر بدعنوانی کے الزامات

لندن: بدر القحطانی – ریاض: عبد الہادی حبتور بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ یمن میں کام کرنے والی امداد ایجنسیوں کے کارندوں اور ذمہ داروں پر لگائے بدعنوانی اور حوثیوں کے ساتھ مل کر لڑائی کرنے اور ان کا تعاون کرنے کے الزامات کی تحقیق […]

یمن میں اقوام متحدہ کے ذمہ داروں پر بدعنوانی کے الزامات

لندن: بدر القحطانی – ریاض: عبد الہادی حبتور

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ یمن میں کام کرنے والی امداد ایجنسیوں کے کارندوں اور ذمہ داروں پر لگائے بدعنوانی اور حوثیوں کے ساتھ مل کر لڑائی کرنے اور ان کا تعاون کرنے کے الزامات کی تحقیق کر رہا ہے اور اس کے علاوہ نا اہل اہلکاروں کو کام پر رکھا گیا ہے اور میلیشیاؤں کے رہنماؤں کو فضائی اہداف کے مقصد سے اقوام متحدہ کی گاڑیاں بھی دی جا رہی ہیں۔

ایسوسی ایٹڈ پریس ایجنسی نے گذشتہ روز ان معاملات پر سابق اور موجودہ ملازمین کی دستاویزات اور شہادتوں کا حوالہ دیتے ہوئے ایک تحقیق شائع کیا ہے۔(۔۔۔)

منگل 05 ذی الحجہ 1440 ہجری – 06 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14861]