بین الاقوامی ایجنسی: تہران کی طرف سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی
ویانا – لندن: الشرق الاوسط کل اقوام متحدہ کی جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران افزودہ یورینیم اسٹاک کے سلسلہ میں جوہری معاہدے کی حدود سے تجاوز کر چکا ہے اور وہ اجازت شدہ سطح کی حد سے بھی […]

ویانا – لندن: الشرق الاوسط
کل اقوام متحدہ کی جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران افزودہ یورینیم اسٹاک کے سلسلہ میں جوہری معاہدے کی حدود سے تجاوز کر چکا ہے اور وہ اجازت شدہ سطح کی حد سے بھی آگے نکل چکا ہے۔
2015 میں دستخط کردہ جوہری معاہدے کے نفاذ کی نگرانی کرنے والی ایجنسی نے جولائی میں اعلان کیا کہ ایران 202.8 کلو افزودہ یورینیم کے ذخیرے کی حد اور 3.67 فیصد کی ایٹمی مواد کی پاکیزگی کی حد سے تجاوز کر گیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 01 محرم الحرام 1441 ہجری – 31 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14886]