ايشيا

ایران کی طرف سے افزودگی میں اضافہ۔۔۔ خامنہ ای کا یورپ پر الزام

لندن- طہران: ” الشرق الاوسط” بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کل اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ایک بار پھر سے ترقی یافتہ سنٹری فیوجز کے ذریعے یورینیم کی افزودگی کرکے نیوکلیئر معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے، اور ان میں سے مزید کو نصب کرنے کا ارادہ بھی […]

ایران کی طرف سے افزودگی میں اضافہ۔۔۔  خامنہ ای کا یورپ پر الزام

لندن- طہران: ” الشرق الاوسط”

    بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کل اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ایک بار پھر سے  ترقی یافتہ سنٹری فیوجز کے ذریعے یورینیم کی افزودگی کرکے  نیوکلیئر معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے،  اور ان میں سے مزید کو نصب کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نتنز کے کارخانے میں نصب ہونے والے تمام سنٹری فیوجز  سال 2015 کے نیوکلیئر معاہدہ کے  تحت اپنی ذمہ داریوں کو کم کرنے کے لئے اٹھائے گئے ایک نئے قدم کے طور پر افزودہ یورینیم کی ذخیرہ اندوزی کے لئے یا تو اسے تیار کیا جا رہا ہے یا ذخیرہ اندوزی کی جارہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس میں شامل سنٹری فیوجز 20 IR-4s  اور 30 ​​IR-6s کی 30 سیریز ہیں  جو IR-1s سے تیز ہے۔(…)(جمعہ 28 محرم 1441 ہجرى/ 27 ستمبر 2019ء شماره نمبر 14913)