امریکی خلا کو پر کرنے کے لئے انقرہ اور دمشق کے مابین دوڑ شروع
انقرہ: سعید عبد الرازق بیروت- لندن: ” الشرق الاوسط” صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزارت دفاع ( پینٹاگون) کو امریکی فوجوں کے منصوبہ بند انخلاء کے لئے دی گئی ہدایت کے بعد ، انقرہ اور دمشق کے مابین شام کے مشرق شمال میں خلا کو پُر کرنے کی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔ امریکی وزیر […]

انقرہ: سعید عبد الرازق بیروت- لندن: ” الشرق الاوسط”
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزارت دفاع ( پینٹاگون) کو امریکی فوجوں کے منصوبہ بند انخلاء کے لئے دی گئی ہدایت کے بعد ، انقرہ اور دمشق کے مابین شام کے مشرق شمال میں خلا کو پُر کرنے کی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا کہ ، "میں نے قومی سلامتی ٹیم کے دیگر ممبروں سے بات چیت کے بعد صدر (ٹرمپ) سے بات کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ہم شمال مشرقی شام سے فوجیوں کی واپسی شروع کردیں۔” انہوں نے مزید کہا کہ، "واپس آنے والے افراد کی تعداد ایک ہزار سے کم ہے۔ میں کوئی ٹائم فریم فراہم نہیں کرسکتا ، کیونکہ ہر گھڑی چیزیں بدل رہی ہیں۔” ہم یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ یہ کام بہت ہی سوجھ بوجھ اور محفوظ طریقے سے انجام پائے۔(…) (پیر 15 صفر 1441 ہجرى/ 14 اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)