الشرق اردو

articles
امريكہ

ایران میں پابندیوں کی خطرناکی کے سلسلہ میں عوام کے ساتھ کھلی گفتگو

لندن: عادل السالمی انقرہ: سعید عبد الرازق کل امریکہ کی طرف سے مالی اور تیل کی پابندیوں کے بعد تہران میں ماحول پرسکون تھا جبکہ ایرانی صدر کے نائب اسحاق جہانگیری نے ان پابندیوں کے اثر کے سلسلہ میں ایرانیوں کے ساتھ کھل گفتگو کرنے اور اس کے اثرات کو کم […]

امريكہ

تہران کو واشنگٹن کی طرف سے غیر معمولی دباؤ کی دھمکی

واشنگٹن: ہبہ القدسی اور عاطف عبد اللطیف تہران: فراز صفائی کل ایران پر امریکہ کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیوں کے چند گھنٹوں کے بعد امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایرانی انتظامیہ کو ایسے دباؤ کی دھمکی دی یے جس میں کمی نہیں آسکتی ہے اور انہوں نے […]

پہلا صفحہ

خاشقجی کے دونوں فرزند کی طرف سے سیاست کئے جانے سے انکار

ریاض عبد الہادی حبتور مرحوم جمال خاشقجی کے دونوں فرزند نے اسطنبول کے اندر گذشتہ ماہ کے شروع میں اپنے والد کی شہادت پر سیاست کئے جانے کی تردید کی ہے اور سختی کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب تمام حلات کی تحقیق کرے اور ایسا کرنے والوں کو عدالت […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب میں محمد ابن سلمان کی طرف سے جوہری ریسرچ ری ایکٹر کا آغاذ

ریاض: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے ملک کے سب سے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹر کی بنیاد رکھی ہے اور اس کے ساتھ ہی جہازوں کے ڈھانچوں کو ترقی دینے کے سلسلہ میں ایک سنٹر کی بھی سنگ بنیاد رکھی ہے اور انہوں […]

امريكہ

پابندیاں نافذ ہو چکی ہیں اور تہران کی طرف سے اس کا مقابلہ کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: ہبہ القدسی – لندن: عادل السالمی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے ایران پر لگائی جانے والی پابندیوں کا تیسرا مرحلہ آج صبح نافذ ہو چکا ہے اور ان پابندیوں میں تیل بجلی اور بینک شامل ہیں۔ طے شدہ بات ہے کہ آج امریکی […]

ایران

روحانی کی طرف سے اپنے شہریوں کو سخت وقت سے آگاہ

لندن: "الشرق الاوسط” ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے شہریوں کو آئندہ اتوار کے امریکہ کی طرف سے نئی پابندیوں کے آغاز کے وقت پیدا ہونے والے سخت وقت کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں آگاہ کیا ہے لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اپنی وسعت کے بقدر لوگوں […]

پہلا صفحہ

فالج زدہ افراد دوبارہ چلنے لگے

لندن: "الشرق الاوسط” سویٹزرلینڈ میں ڈاکٹروں نے اچھی کامیابی حاصل کی ہے کیونکہ انہیں تین ایسے افراد کے سلسلہ میں کامیابی ملی ہے جو پہلے فالج کے شکار تھے اب وہ دوبارہ چلنے لگے ہیں جبکہ ان کو بتایا گیا تھا کہ وہ اپنی پوری زندگی الیکٹرانک کرسی مشین کے سہارہ […]

پہلا صفحہ

سیسی اور پوتین کی طرف سے اسٹراٹیجک شراکت کے معاہدے پر دستخط

کل ماسکو کے اندر روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس میں مختلف میدانوں میں باہمی تعاون کو وسیع کرنے کے سلسلے میں ایک قانونی اساس قائم کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت کے معاہدے پر دستخط کیا گیا ہے ۔ اس معاہدہ […]

ایران

بلوچ کے مخالفین کے ہاتھوں ایرانی” پاسداران” کے عناصر اغوا

کل بلوچ کے مخالفین نے پاکستان سے متصل سرحد کے قریب ایرانی فوجیوں کو اغوا کرکے نامعلوم جگہوں کی طرف منتقل کردیا ہے۔ پاکستان سے متصل ایرانی سرحد کی حفاظت کی ذمہ دار ” قدس فورس” نے کہا ہے کہ انقلاب مخالف دراندازیوں کے ساتھ باہمی سازش کے ذریعہ ایک متشدد جماعت کی طرف سے […]

پہلا صفحہ

آئیندہ ہفتے عشماوی کے مصر پہونچنے کی امید

کل لیبیائی اور مصری ذرائع نے ” لیبیائی قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر خلیفہ حفتر کی طرف سے قاہرہ کی طرف ہونے والے امکانی دورے کی بات کہی ہے ، اس سے قبل قاہرہ نے اس مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے ، جسے گزشتہ پیر کو لیبیا کے […]

پہلا صفحہ

اسرائیل کی طرف سے مصری اور بین الاقوامی کوششوں کو ایک موقع

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سفیر نیکولائ ملاڈینو اور مصر کی طرف سے ہونے والی شانتی قائم کرنےکی کوششوں کے لئے ایک موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے، باوجود کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اس طرح کی کوششوں کی مخالفت کی ہے ۔(…) جمعرات- 1 صفر 1440 ہجری – 11 اکتوبر 2018 ء شمارہ […]

پہلا صفحہ

ماحولیاتی آفات سے بچنے کے لئے دنیا کے سامنے 12 سال

کل ایک بین الاقوامی رپورٹ نے عالمی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے دنیا میں بڑھتی ہوئی درجہ حرارت کے نتائج سے باخبر کیا ہے، اور اس نے سنگین ماحولیاتی آفاتوں کو روکنے کے لئے بےمثال تبدیلیاں اور تغیرات لانے کے لئے ممالک کو فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے […]

پہلا صفحہ

لیبیا کی طرف سے مصر کا مطلوب ترین دہشت گرد گرفتار

کل لیبیائی قومی فوج نے درنہ شہر میں مصر کے ایک مطلوب ترین دہشت گردکو گرفتار کر لیا ہے۔ لیبیائی فوجی انٹیلی جنس کے ذرائع نے کہا ہے کہ مصر کی سرحد سے تقریباً 250 کیلومیٹر دوری پر واقع درنہ شہر کے مغار نامی علاقے میں مصری فوج سے برخاست افسر ہشام عشماوی کو ان […]

پہلا صفحہ

سراج کی طرف سے مصراتہ سے وزارت داخلہ تک ایک لیڈر متعین

لیبیائی قومی مفاہمتی حکومت کے صدر فایز السراج نے کل اپنی حکومت کے اندر کابینہ میں نمایاں ردو بدل کی ہے ، اور اس ردو بدل کومعیشت اور اقتصادی بحران کے علاج اور امن و سلامتی کے حصول میں ناکامی کی وجہ سے اپنی حکومت پر ہورہے تنقیدوں کا سامنا کرنے لیۓ دوبارہ کوشش کرنے […]

ایران

ایران کی‌طرف سے پابندیوں سے بچنے کی راہ نکالنے کے لیے مسودہ کی منظوری

کل ایرانی پارلیمنٹ نے دہشتگردی میں سرمایہ کاری کے خلاف ہونے والے معاہدے میں شمولیت کے لیے قانونی مسودہ کو منظوری دےدی ہے، اس اقدام کا مقصد اگلے مہینے کے شروع میں لگائ جانے والی متوقع امریکی پابندیوں سے بچنے کی راہ نکالنا ہے۔ اس اقدام کو دہشتگردی میں سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کے […]

امريكہ

مغربی دستاویزات میں شام کی تعمیر نو کے لیے صدارتی انتخابات کی لگائی گئی شرط

امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو سمیت علاقائی اور مغربی عطیہ دینے والے ممالک کے وزراء خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انطونیو گوٹریس کی طرف بھیجے گئے دستاویزات، بین الاقوامی کاغذات اور مراسلات جس کے کچھ نسخے ” الشرق الاوسط” کو بھی حاصل ہوۓ ہیں، اسمیں اس بات کا انکشاف کیا گیا [&h

پہلا صفحہ

نیلامی کی بولی لگنےکے وقت پینکسی کی پینٹنگ کی خودکشی

ایسا لگتا ہے گویا بولی لگانے والوں کی نگاہوں کے سامنے نیلامی کے دوران پھٹنے والی پینٹنگ کی خودکشی ہوئی ہے۔ اس پینٹنگ کا عنوان ” بیلون لی ہوئی ایک دوشیزہ” کے نام سے ہے اور یہ دنیا کی مشہور برطانوی گریفائٹ فنکارہ پینکسی کی پینٹنگ ہے ۔(…) اتوار- 27 محرم 1440 ہجری – 07 اکتوبر [&h

پہلا صفحہ

بصرہ میں سب سے بڑی تیل کی اسمگلنگ کرنے والی نیٹ ورک کی قرقی

کل جنوبی عراق کے بصرہ گورنریٹ میں تیل پیداوار کی اسمگلنگ کرنے والی سب سے بڑی نیٹ ورک کی قرقی کا اعلان کیا گیا ہے، 19 ملزموں کی گرفتاری عمل میں آچکی ہے اور اسمگلنگ کے متعدد ٹینک اور بسوں کی ایک بڑی تعداد قرق کی جاچکی ہے ۔(…) اتوار- 27 محرم 1440 ہجری – 07 […]

پہلا صفحہ

اردوغان کی طرف سے امریکی مشاورتی کمپنی کے ساتھ معاملات بند

ترک صدر رجب طیب اردوغان کی تصویر کو دیکھا جاسکتا ہےترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایک ایسی امریکی مالی مشیر کار کمپنی کے ساتھ کام کرنا بند کردیا ہے جس میں ان کے سالے برات البیراق وزیر مالیات تھے ، انہوں نے اس مالی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت کی طرف سے […]