ايشيا

دمشق کی طرف سے مہاجرین کی محفوظ واپسی کے لئے دروازے کھولنے کا اعلان

نیو یارک: علی بردی قاہرہ: سوسن ابو حسین دمشق- لندن: ” الشرق الاوسط" شامی فائل کو گزشتہ روز نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کی اجلاسوں کے موقع پر کئی پوزیشن اور چالوں غلبہ حاصل ہوا ہے۔ جہاں ایک طرف حکومت دمشق اور اپوزیشن کی متفقہ آئینی کمیٹی نے ملک کےلئے نئی آئین […]

دمشق کی طرف سے مہاجرین کی محفوظ واپسی کے لئے دروازے کھولنے کا اعلان

نیو یارک: علی بردی قاہرہ: سوسن ابو حسین دمشق- لندن: ” الشرق الاوسط"

شامی فائل کو گزشتہ روز نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کی اجلاسوں کے موقع پر کئی پوزیشن اور چالوں غلبہ حاصل ہوا ہے۔ جہاں ایک طرف حکومت دمشق اور اپوزیشن کی متفقہ آئینی کمیٹی نے ملک کےلئے نئی آئین کو تیار کرنے کے سلسلے میں بات چیت کے لیے آئیندہ 30 اکتوبر کو اپنی پہلی میٹنگ منعقد کرنے کی دعوت دی ہے ، وہیں دوسری طرف شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے پر امن طریقے سے اور رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپسی کے لئے بیرون ملک مقیم لاکھوں شامی مہاجرین کو لائق توجہ دعوت دی ہے ۔ لبنان، ترکی اور اردن جیسے پڑوسی ممالک میں پناہ گزینوں کے مسئلہ کو خار دار مسئلہ سمجھا جاتا ہے، اس وجہ سے کہ میزبان ممالک کو ان کی وجہ سے پیدا ہورے سماجی اور اقتصادی بوجھ کی شکایت ہے. (…)(اتوار 30 محرم 1441 ہجرى/ 29 ستمبر 2019ء شماره نمبر 14913)