مشترکہ کام کی سطح کو بڑھانے کے لئے امریکی فورسز کے استقبال کے سلسلہ میں سعودی عرب کی منظوری
ریاض: الشرق الاوسط کل سعودی عرب کی وزارت دفاع کے ایک ذمہ دار نے واضح کیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے مشترکہ تعاون کے آغاز کرنے اور ملک کی امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لئے تمام فوجی فورسز کے […]