الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

articles

حکومت کا نتن یاہو کے ساتھ مذاکرات کرنے سے انکار

رام اللہ: کفاح زبون ایک فلسطینی ذمہ دار نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مقدمہ چائے جانے کی وجہ سے ان کے ساتھ حقیقی معنی میں مذاکرات کرنے کو ترجیح نہیں دے رہی ہے۔ ذمہ دار نے نام کی وضاحت نہ کرتے ہوئے […]

کویت کی طرف سے تین مطلوبہ اشخاص کی حوالگی

کویت: میرزا الخویلدی کویت کی سیکورٹی "خلیہ العبدلی” نامی جماعت کے زمرہ میں مزید تین اشخاص کو شامل کر رہی ہے جن میں ایک ایرانی شخص بھی ہے جبکہ سیکورٹی کے اہلکار نے اس جماعت کے 12 افراد کو گرفتار کیا ہے اور یہ کاروائی دو مہینوں سے چلنے والی جلاوطنی […]

شامی انتظامیہ تنف نامی فوجی اڈہ سے قریب

بیروت: بولا اسطیح کل شامی حکومت کی فورسز نے اردن کی سرحد کے قریب ملک کے مشرقی جنوب کے علاقہ میں اپنی چڑھائی کو مسلسل جاری رکھا ہے اور عراق کی سرحد کے قریب تنف نامی فوجی اڈہ کے قریب ہو گئے ہیں اور یہی وہ فوجی اڈہ ہے جہاں […]

سابق صدارتی امیدوار کا بوتفلیقہ کی معزولی کا مطالبہ

جزائر: "الشرق الاوسط” جزائر کے اندر صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی وجہ سے حکومتی دائروں میں زبردست کشمکش ہے۔ یہ بات شائع کی جا رہی ہے کہ ان کے بھائی اور ان کے بڑے مشیر کار سعید بوتفلیقہ 2019ء کے انتخاب کے ذریعہ صدر بننا چاہتے ہیں۔ اسی وجہ سے سابق […]

اسکندریہ کے دو ٹرینوں کے حادثہ کے اسباب کے سلسلہ میں تنازعات

قاہرہ: ولید عبد الرحمن کل مصر کے شمال میں واقع اسکندریہ کے علاقہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کی وجہ سے بہت سارے لوگ زخمی اور ہلاک ہوئے ہیں جبکہ حادثہ کے اسباب کے سلسلہ میں مختلف باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ مصر کی […]

واشنگٹن اور پیانگ یانگ کے درمیان رابطہ کا ایک خفیہ چینل

ماسکو: طہ عبد الواجد جزیرہ نما کوریا اور واشنگٹن وپیانگ یانگ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود کل ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چند مہینوں سے ریاستہائے متحدہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان رابطہ کا ایک خفیہ چینل موجود ہے۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس ایجنسی […]

حوثی لوگ ولد الشیخ کے ساتھ چینی ثالثی کے درمیان رکاوٹ

لندن: بدر القحطانی یمنی ذمہ داروں نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی لوگ ان کوششوں کے سامنے رکاوٹ ہیں جنہیں بجین نے یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ کا یمن کے انقلابی جماعت کے ساتھ دوبارہ گفت وشنید کرنے کے لئے کیا ہے۔ […]

ٹرمپ کے نزدیک امن وسلامتی کی سر گرمی انجام دینے کا مناسب وقت

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کے بڑے ذمہ داروں کو اہل فلسطین اور اہل اسرائیل کے درمیان امن وسلامتی قائم کرنے کے لئے مشرق وسطی بھیجا ہے اور اس اقدام سے ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ اس فائل […]

شامی حکومت کا "جنوب میں جنگی بندی” پر انحصار اور اس میں اردن کی سرحد تک وسعت

جوبر اور شمالی حمص پر شدید بمباری بيروت: يوسف دياب شامی حکومت اور ان کے اتحادیوں نے اردن کی سرحد کے ساتھ واقع گورنریٹ سویدا کے قریب علاقے؛ جن میں درعا کے دیہات بھی شامل ہیں، ان پر کنٹرول سخت کر دیا ہے، اور اسے شام کے جنوب مغرب میں جنگ بندی سے تعبیر […]

اتحادی افواج

یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد کا اقوام متحدہ سے صنعا ایئر پورٹ کے میں نوٹس لینے کا مطالبہ

رياض: ترکی الصهيل یمن میں انسانی امور کے رابطہ آفس کے بیان کے مطابق، یمنی قانونی حکومت کے حمایتیوں نے اقوام متحدہ کے ادارے سے مطالبہ کیا ہے، کہ وہ مشترکہ اتحادی افواج کی قیادت کی جانب سے صنعا ایئر پورٹ کو تجارتی پروازوں کے لئے بند کرنے کے بارے میں نوٹس لے۔   […]

"رینج روور ایووک” فٹ بال ستاروں کی پسندیدہ گاڑی

لندن: "الشرق الاوسط” اگرچہ انگلش پریمیئر لیگ میں فٹ بال ستاروں کی سالانہ متوسط آمدنی 2.4 ملین اسٹرلنگ پاؤنڈ یعنی (3.2 ملین ڈالر) ہے لیکن ان میں سے زیادہ تر ستاروں کی پسندیدہ گاڑی "رینج روور ایووک” ہے جس کی قیمت تقریبا 30 ہزار اسٹرلنگ پاؤنڈ یعنی (39 ہزار ڈالر) ہے۔ [&hel

إسرائيل غزہ میں نئی جنگ چھیڑ رہا ہے

رام الله: كفاح زبون کل اسرائیل نے غزہ سیکٹر میں ایک نئی جنگ کا آغاز کیا جب تحریک حماس نے سرحدی دیوار کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔ جبکہ اس دیوار کا مقصد سرنگوں کے راستے حملے کی کاروائی کو روکنا ہے۔ اسرائیل نے غزہ میں شہریوں کے گھروں کے نیچے چھپی […]

بچوں کے لئے طب، اقتصاد، سیاست اور دیگر علوم وفنون کی یونیورسٹی

ویانا: بثینہ عبد الرحمن سات سالہ انڈریاس، گیارہ سالہ صوفی اور نو سالہ ملینا میں سے ہر ایک نے اس سال بچوں کی ویانا یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کیا ہے اور بچوں کی اس کامیابی پر سنہ 2017ء کی تعلیمی پروگرام میں شرکت کرنے والے ماں باپ ایک طرف خوش ہیں […]

ایک تعلیمی ادارہ کا تعارف: براگ کی چارلس یونیورسٹی کا زندگی کی تبدیلی میں ایک اہم کردار

ماسکو: طہ عبد الواحد یہ تعلیمی ادارہ اب بھی یہ یقین رکھتی ہے کہ تعلیم ہی جمہوریہ چیک کے اندر ہر طالب علم کی زندگی کی تبدیلی کا راز ہے اور اس ادارہ کی طرف سے اس بات پر بھی زور ہے کہ یہ ادارہ اپنے تعلیمی پروگراموں کے ذریعہ اپنی […]

جنگجوؤں

ہم عراق میں دو فوجیں نہیں چاہتے : الصدر "الشرق الاوسط” سے

  جدہ: سعيد الابيض عراق میں صدری تحریک کے رہنما مقتدی الصدر نے عراق میں دو فوجوں کے وجود کو مسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ عراق اس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے کہ وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہ کی قیادت میں عراقی افواج اور "عوامی فوج” کے جنگجوؤں کو […]

ایران داخلی طور پر زوال کا شکار

لندن: "الشرق الاوسط” آج علاقہ میں ایران کے کردار کے سلسلہ میں فکری، اسلامی او عرب حلقوں میں تنازعہ برپا ہے کہ ایران کا مسئلہ کیا ہے؟ کیا اس کا تعلق تاریخ سے ہے یا جغرافیا سے یا قومیت یا دین ومذہب سے ہے یا کسی اور چیز سے اس کا […]

"مانوکا” کا شہد غذا اور دوا کی شکل میں

لندن: "الشرق الاوسط” عام لوگوں میں جو بات متعارف ہے اس کے بر عکس یہ بات ہے کہ "مانوکا” کے شہد کا حقیقی شہد کے فوائد سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اس سے بہت ساری بیماریوں سے شفا ہوتا ہے بلکہ اس کی حقیقت نیوزیلینڈ اور اسٹریلیا میں […]

ریاض شامی مخالف جماعتوں کے ایک وسیع تر اجلاس کی میزبانی کرنا چاہتا ہے : شامی (اتحاد) کے سربراہ

رياض: نايف الرشيد شام میں "حکومتی مخالف قومی اتحاد” کے سربراہ ریاض سیف نے کل ریاض میں سعودی عرب کے سیاسی و اقتصادی امور میں وزیر خارجہ کے مشیر عادل مرداد سے ملاقات کے بعد "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "اگرچہ قاہرہ اور ماسکو کے پلیٹ فارم موجود ہیں، لیکن

راکٹ کے جواب میں اسرائیلی حملے اور غزہ میں دوبارہ کشیدگی

  غزہ: "الشرق الاوسط” کل غزہ سیکٹر پر اسرائیلی حملوں کے دوران القسام برگیڈ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے پر تحریک حماس میں "داعش” کی فکر سے متاثر عسکریت پسندوں کی طرف سے کاروائی میں شدت آ گئی ہے۔ جبکہ اسرائیل کا یہ حملہ عسقلان میں گرنے والے ایک راکٹ کے داغے پر جوابا [&he

کوریا کا بحران اور آتشیں دھمکیوں کے تبادلے

امریکی رپورٹ میں پیانگ یانگ کے جوہری پروگرام میں پیش رفت کی تصدیق   واشنگٹن – سيول: "الشرق الاوسط” شمالی کوریا کے بحران میں کل اس وقت شدت آئی جب شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مابین دھواں دار دھمکیوں کا تبادلہ ہوا۔ پیانگ یانگ نے بحر [&helli