الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

articles

لبنان "زیادتی کرنے والے کو بری” کرنے کے قانون کو ختم کر رہا ہے

بيروت: "الشرق الاوسط” لبنان میں خواتین کے حقوق کی وکالت کرنے والوں نے پارلیمنٹ سے لبنانی پینل کوڈ کی دفعہ (522) کو منسوخ کرنے کی منظوری پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس قانونی دفعہ کے مطابق اگر جنسی زیادتی کرنے والا شخص متاثرہ خاتون سے شادی کر لے تو اسے اس جرم سے بری کر […]

ٹرمپ پر "ریپبلکن” کا تنقیدی طوفان

  واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ریپبلکن ہاؤس کے اندر تنقید کا ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ اس بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ریاست ورجینیا کے شہر چارلوٹسویل کو ہلا دینے والے واقعے میں تشدد کی کاروائی میں بہت سے نسل پرست اور مخالفین "دونوں [&hel

تردید

سعودیہ نے ایران کے لئے ثالثی نہیں مانگی

  جدہ: "الشرق الاوسط” سعودی عرب نے کل تصدیق کی ہے کہ وہ موجودہ ایرانی حکومت کےساتھ "کسی بھی قسم کی قربت کو مسترد” اور اس کے ساتھ ثالثی کے مطالبے کی تردید کرتا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک سرکاری ذریعہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کسی […]

شاہ سلمان قطری حاجیوں کی میزبانی کرنے کی ہدایت

شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز اور شیخ عبد اللہ بن علی آل ثانی کی ثالثی   جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں قطری شہریت کے حامل تمام افراد جو مناسک حج ادا کرنا چاہتے ہیں انہیں الیکڑانک اجازت نامے کے […]

تباہ

جنوبی شام میں کشیدگی میں اضافہ اور "جنگ بندی” میں ترمیم کے مطالبات

  بيروت: يوسف دياب شام کے جنوب مشرقی علاقوں میں مخالف جماعتوں کی طرف سے حکومتی راکٹ لانچر کو تباہ کرنے کے اعلان کے بعد کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جبکہ یہ اعلان شام کی حکومتی اور ان کی حمایتی افواج کا اردن کی سرحد کے قریب پہنچنے کے چند روز بعد […]

مال اور اقتدار کی کشمکش نے الجزائر کے وزیر اعظم کا تختہ الٹ دیا

  الجزائر: "الشرق الاوسط” پیسے اور اقتدار کی کشمکش نے کل الجزائر کے وزیر اعظم عبد المجید تبون کا تختہ الٹ دیا گیا ہے، الجزائر کے صدارتی بیان میں ان کی تقرری کے تین ماہ بعد ہی انہیں برخواست کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے ایک بیان کے […]

تلعفر

تلعفر پر حملے نقطۂ آغاز کے قریب تر

"داعش” کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی شدید بمباری   اربيل ـ موصل: "الشرق الاوسط” عراقی شہر تلعفر کی آزادی کی عملی کاروائی کے نقطۂ آغاز پر کل عراقی جنگی طیاروں نے مغربی موصل سے 60 کلومیٹر دور شہر میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔ عراقی مشترکہ کاروائی

مقتدی اور بڑی آزمائش کا خاتمہ

مشاری الذایدی عراق کے قومی سیاسی لیڈر اور شیعہ مذہب کے عالم مقتدی الصدر کے سعودی عرب اور امارات دورے کی وجہ سے ایک زمانہ سے ساکن غیر متحرک چیز میں جان پیدا ہو گئی ہے اور امیدوں کی کرنیں پھوٹ چکی ہیں۔ الصدر کے جدہ دورہ […]

ٹرمپ کی خود کو سفید نسل پرستوں سے دور رکھنے کی کوشش

  واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے کے روز ریاست ورجینیا کے شہر چارلوٹسیول میں ہونے والے پرتشدد واقعات پر ذمہ داران کو سزا دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے سخت بیان کے ذریعے خود کو سفید نسل پرستوں سے دور رکھنے کی کوشش کی ہے۔ منگل – 23 […]

"تحریک فتح” "جو شرکت کرے” نامی قومی اجلاس کا انقاد کر رہی ہے

  رام الله: كفاح زبون فلسطینی تحریک فتح آئندہ ماہ کے وسط میں رام اللہ میں فلسطینی قومی اجلاس (من حضر) "جو شرکت کرے” کا انعقاد کر رہی ہے، جو کہ فلسطینی صدر محمود عباس کا اقوام متحدہ میں سالانہ خطاب کے لئے جانے سے قبل ہے۔ دریں اثناء تحریک فتح کی مرکزی […]

حفتر اسلحہ لینے روس میں

لیبیا پر مکمل کنٹرول حاصل ہونے تک "جنگ جاری” رکھنے کا عہد   ماسکو: طہ عبد الواحد لیبی قومی فوج کے سربراہ چیف مارشل خلیفہ حفتر نے کل ماسکو میں عہد کیا کہ ہے وہ "لیبیا پر مکمل کنٹرول حاصل ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے”۔ انہوں نے باور کرایا کہ انہوں نے روسی […]

سعودی عراقی رابطہ کونسل

ریاض کا نجف میں قونصلیٹ کھولنے کا ارادہ   جدہ: "الشرق الاوسط” نائب خادم حرمین شریفین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ملک کی خواہش ہے کہ عراق میں استحکام ہو اور دونوں ملکوں کے مابین ان تمام شعبہ جات میں […]

العبدلی سیل کا "حزب اللہ” سے تعلق کویت نے پکڑ لیا

  کویت: ميرزا الخویلدی کل کویت کی جانب سے "العبدلی سیل” کا دہشت گرد تنظیم "حزب اللہ” لبنانی کے ساتھ تعلق کو پکڑ لیا ہے، دریں اثناء کویتی سیکورٹی نے اس سیل کے آخری فرد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح سے اب تک اس سیل کے گرفتار شدہ افراد کی […]

شامی حکومت عرسال معاہدے کے تحت "نصرت فرنٹ” کے 104 عناصر رہا کر رہی ہے

  بيروت: نذير رضا شام میں "نصرت فرنٹ” اور "حزب اللہ” کے مابین عرسال معاہدے کے تیسرے مرحلے کی تنفیذ کے دوران آج "سرایا اہل الشام” کے عناصر شام کے سرحدی علاقے جرود عرسال سے رہا کیئے جائیں گے۔ "نصرت فرنٹ” کے ماتحت "اباء” نامی ایجنسی نے د

عرب خطے میں عراق کے ساتھ مفاہمت اور قربت میں تیزی

مقتدی الصدر امارات میں – اور بحرینی وزیر خارجہ بغداد میں   بغداد: "الشرق الاوسط” عرب خطے میں عراق کے ساتھ مفاہمت کو تیز کرنے کے تناظر میں بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد آل خلیفہ کل بغداد پہنچے، جبکہ اسی اثناء میں الصدری تحریک کے رہنما مقتدی الصدر متحدہ عرب امارات کے [&helli

شامی عورتوں کا "الشرق الاوسط” سے غیر ملکی داعش کے اہلکاروں سے اپنی شادی کی سرگزشت

مخیم عین عیسی (الرقہ): کمال شیخو تین شامی خواتین نے الرقہ کے علاقہ میں خیموں کے اندر رہنے کے دوران "الشرق الاوسط” سے ان غیر ملکی داعش کے اہلکاروں کے ساتھ اپنی شادی کی کہانی بیان کی ہے جو شام کے اندر داعش کے اڈہ الرقہ میں جنگ کرتے تھے۔شہر حمص […]

شمالی کوریا کی فوج میں 3.5 ملین رضاکار

سیول-بجین: "الشرق الاوسط” کل شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ 3.5 ملیون عوام اپنی فوج کی صف میں رضاکارانہ طور پر شامل ہوئی ہے یا یہ کہ لیں وہ اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کا مقابلہ کرنے اور واشنگٹن اور پیانگ یانگ کے درمیاں حالیہ کشیدگی کی وجہ سے ریاستہائے […]

اسکندریہ ٹرین حادثہ کی تحقیقات میں فوج کی شرکت

قاہرہ: محمد عبدہ حسنین مصری فوج نے پرسوں اسکندریہ میں دو ٹرینوں کے درمیان ہونے والے اس حادثہ کی ذمہ داری کی تعیین کرنے کے لئے تحقیقات میں شرکت کی ہے جس میں بہت سے لوگ کام آئے ہیں۔ کل مصری اٹارنی جنرل مشیر کار نبیل احمد […]

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون

بارزانی کا واشنگٹن سے میمورنڈم ملتوی کرنے کی ضمانت کا مطالبہ

اربیل: "الشرق الاوسط” کل عراق کے کردستان علاقہ کی صدارت نے انکشاف کیا ہے کہ علاقہ کے صدر مسعود بارزانی نے واشنگٹن سے آئندہ 25 ستمبر کو خودمختاری سے متعلق ہونے والے میمورنڈم کے ملتوی کرنے کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان کے مطابق بارزانی کو […]

حکومت کے خلاف شامی مخالف جماعتوں کو متحد ہونے کے سلسلہ میں دباؤ

لندن: ابراہیم حمیدی شام کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا نے مذاکرات کی اعلی کمیٹی کے مخالف وفدوں اور قاہرہ وماسکو اسٹیج کو ماہ رواں کے 22 سے لے کر 27 تاریخ کے درمیان جنیوا میں مذاکرات کرنے کی دعوت دی ہے تاکہ سیاسی حل کی […]