الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

articles

روس کی طرف سے سینکڑوں امریکی سفارت کاروں کی واپسی کا مطالبہ

ماسکو: طہ عبد الواجد کل ماسکو نے ان امریکی پابندیوں کے جواب میں جن پر پارلیمنٹ نے پرسوں اپنی موافقت کا اظہار کیا ہے چند فیصلے لئے ہیں اور روسی وزارت خارجہ نے ماسکو میں امریکی سفیر کو طلب کر کے ان کاروائیوں کے سلسلہ میں ایک دستاویز حوالہ کیا ہے […]

مصر حکومت کا دینی خطاب میں اصلاح کرنے کی کوشش

آخر کار مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے مصری سپریم کونسل یا انسداد دہشت گردی وانتہاپسندی کی قومی کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ یوں تو یہ خبر مفید ہے اور یہ طریقہ بھی بہت عمدہ ہے، یہ ایسی تحریک ہے جس میں برکت […]

مجھے برطانیہ کے گرنے کا خدشہ ہے : بلیئر

انٹرویو کے دوران انہوں نے خطے میں نوجوان قیادت کے کردار کو سراہا   لندن: مصطفى دسوقی – جوزف پراؤڈی برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے اپنے ملک میں میانہ روی کی پالیسی اختیار کرنے پر زور دیا ہے تاکہ دائیں جانب ہونے کی صورت میں یورپی یونین سے نکلنے کے لئے […]

"حزب اللہ” اور "نصرت فرنٹ” کے مابین عرسال میں ایک معاہدہ

معاہدے میں شامی مخالف جماعتوں کی قلمون سے ادلب کی جانب نقل مکانی شامل   بيروت: "الشرق الاوسط” ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان کی تحریک "حزب اللہ” لبنانی اور "نصرت فرنٹ” کے مابین ایک معاہدہ عمل میں آیا ہے، جس کے مطابق "نصرت فرنٹ” کے عناصر لبنانی

اتحادی فورسز

یمنی حوثیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر داغا گیا بیلسٹک میزائل ناکارہ

رياض: "الشرق الاوسط” یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحادی قیادت نے اعلان کیا ہے کہ کل شام حوثی ملیشیا کی طرف سے حج کے موسم میں خلل ڈالنے کی ناکام کوشش میں مکہ مکرمہ کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ اتحادی […]

ترقی یافتہ دنیا میں مردوں کے اندر قوت توالد کی کمی

جدة: ڈاکٹر حسن صندقجي بین الاقوامی محققین نے ترقی یافتہ دنیا میں مردوں کے اندر قوت توالد کی کمی ہونے سے آگاہ کیا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ یہ مسئلہ موجودہ زندگی کے طریقہ کے ساتھ مربوط ہے۔ ان محققین نے خلاصہ کے طور پر کہا […]

امریکی پارلیمنٹ

ایرانی جوہری طاقت کے سامنے مجہول نتیجہ

لندن: عادل السالمی کل واشنگٹن اور تہران میں ایک ساتھ نشر ہونے والے بیانات میں یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ ایرانی جوہری معاہدہ کا مستقبل پیچیدہ اور مجہول نظر آرہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پرسوں رات امریکی پارلیمنٹ نے تہران کے خلاف نئی پابندیوں پر اپنا […]

"حزب اللہ” خطے کا مسئلہ ہے: واشنگٹن سے حریری کا بیان

شام کی جنگ کی وجہ سے لبنان ایک "ٹائم بم” بن چکا ہے   بيروت – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے کل بیان دیا ہے کہ ان کی حکومت اور "حزب اللہ” کے مابین "شدید اختلاف” پایا جاتا ہے، لیکن حکومت نے "داخلی استحکام کی خ

پیرس کے ساتھ ملنے کے بعد لیبیا کے مسائل کا حل

پیرس: میکائل ابو نجم کل پیرس کے قریب "سیل سان کلو” محل میں منعقدہ سرکاری اجلاسات کے درمیان ایک مشترکہ بیان صادر ہوا ہے جس پر لیبیا کے بحران کے دونوں جانبین کے صدر فائز السراج صدارتی کونسل اور حکومت کے صدر اور لیبیا کے فوجی کمانڈر مشیر خلیفہ حفتر نے […]

ٹرمپ: حزب اللہ لبنان بلکہ پورے علاقہ کے لئے خطرناک

واشنگٹن – بیروت: "الشرق الاوسط” کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد یہ کہا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نامی تنظیم لبنانی حکومت، لبنانی عوام بلکہ پورے علاقہ کے لئے خطرہ ہے۔ کل الحریری نے وائٹ […]

حکیم کی طرف سے ایران کے ساتھ گہرے تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان

بغداد: "الشرق الاوسط” عمار الحکیم نے ایران کے ساتھ اپنے پینتیس سالہ گہرے تعلقات کو پرسوں اسلامی اعلی کمیٹی سے نکل جانے کا اعلان کر کے ختم کر دیا ہے اور یہ کمیٹی ایران میں قائم ہے اور ایران کی نگرانی میں ہے اور اس پر اسی کو دست رس حاصل […]

شکری: چاروں ملکوں کا قطر کے ساتھ ہر طرح کی ثالثی کوشش کو قبول کرنے سے انکار

برسلز: عبد اللہ مصطفی مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کل یورپ یونین کو یہ باور کرایا ہے کہ قطر کا بائکاٹ کرنے والے چاروں ممالک کسی بھی ثالثی کوشش کو قبول نہیں کریں گے اور انہوں نے برسلز میں منعقدہ یورپ یونین کی خاتون وزیر خارجہ فیڈریکا موگیرینی کے […]

حکومت کا عوام کو بیدار کرنے اور میدانوں میں نماز ادا کرنے کا اعلان

رام اللہ: کفاح زبون کل صدر محمود عباس کی صدارت میں منعقدہ ہنگامی میٹنگ کے بعد فلسطینی حکومت نے عوام کے اندر بیداری پیدا کرنے اور تمام میدانوں میں نماز جمعہ ادا کرنے کی دعوت دی ہے اور یہ دعوت اس وقت دی گئی ہے جب بیت المقدس کی عوام نے […]

بيانات

روس کے ساتھ 4 بار رابطہ کیا، مگر انتخابی مہم میں مدد طلب نہیں کی : ٹرمپ کا داماد

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے داماد جاریڈ کوچنر نے کل تردید کی ہے کہ انہوں نے انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی کے لئے ماسکو سے مدد طلب کی تھی، جبکہ گذشتہ سال صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران روسی حکام سے(3 ملاقاتیں اور ایک ای میل کے ذریعے) 4 بار […]

اسرائیل کا اردن میں اپنے سفارت خانے کے عملے کے انخلاء کا اعلان

  عمان: "الشرق الاوسط” کل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن میں اسرائیلی سفارت خانے کے ملازمین واپس اسرائیل آچکے ہیں؛ جن میں وہ سیکورٹی گارڈ بھی شامل ہے جس نے پرسوں اتوار کی شام فائرنگ کی تھی۔ جبکہ اسرائیل نے یہ […]

"حزب اللہ” کو دور کرنے کے لئے گولان کی پہاڑیوں میں روسی ملٹری پولیس

ہم نے شامی حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں 10 فیصد سے 40 فیصد تک وسعت دی ہے : ماسکو   ماسکو: طہ عبد الواحد – لندن: "الشرق الاوسط” ماسکو نے شامی حکومتی افواج اور اسرائیلی فوج کے درمیان گولان کے علاقے میں حد فاصل سرحد پر نگرانی کے لئے 13 کلومیٹر دور ملٹری […]

دوحہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری

قطر، یمن، لیبیا اور کویت سے 9 ادارے اور 9 افراد شامل   رياض : "الشرق الاوسط" انسداد دہشتگردی کی دعوت دینے والے چار ممالک؛ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے کل قطر کے حمایت یافتہ دہشت گرد افراد اور اداروں پر مشتمل نئی فہرست کا اعلان کیا ہے۔ نئی […]

مسجد اقصٰی کے سامنے میٹل ڈٹیکٹر

  رام الله: كفاح زبون اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے سامنے میٹل ڈٹیکٹر نصب کر دیئے ہیں، جن کی سمارٹ کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے گی جنہیں دو روز قبل لگایا گیا تھا۔ خیال ہے کہ یہ الیکٹرانک دروازوں کا ممکنہ متبادل ہے جس سے موجودہ بحران میں اضافہ ہوا ہے۔ […]

ادائیگی

چین میں فون کے ذریعے خریداری میں گذشتہ سال 5 ٹریلین یورو کا اضافہ

نقد کرنسی کی بجائے الیکٹرانک لین دین پر اعتماد   بیجنگ: "الشرق الاوسط” چین کی بڑھتی ہوئی اکثریت اپنے موبائل فون کو ٹیکسی کا کرایہ ادا کرنے، یا تعلیمی اقساط کی ادائیگی یا پھر سبزی خریدنے کے لئے استعمال کر رہی ہے، یہاں تک کہ وہ ملک جس نے کاٖغذی کرنسی ایجاد کی تھی […]

عظیم عرب شاعر "متنبی” کی مشہور راہ فرار پر سعودی ماہر کی تحقیق

  رياض: بدر الخريف ایک بے مثال کام کرتے ہوئے سعودی عرب کے ایک ماہر نے 1155 سال قبل شاعر "ابو طیب متنبی” کی مصر کے علاقے فسطاط سے عراق کے علاقے کوفہ تک کی راہ فرار کو بہت درست انداز میں متعین کیا ہے۔ یہ وہ راہ فرار ہے جسے عرب کی تاریخ […]