الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

articles

الحشد کو تلعفر کی جنگ میں عبادی کی تائید حاصل

انقرہ: سعید عبد الرزاق کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے تلعفر کو آزاد کرانے کی اس جنگ میں شرکت کرنے کے لئے الحشد الشعبی کو ہری جھنڈی دے دی ہے جس کی تیاری زور وشور سے چل رہی ہے جبکہ بین الاقوامی مطالبات یہ ہیں کہ اس جنگ میں ان […]

"حماس” عباس کی جانشینی کے لئے قبل از وقت کوشاں اور اقتدار کی منتقلی کے لئے 3 منظر نامے

  رام الله: كفاح زبون تحریک "حماس” نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانشینی کے لئے قبل از وقت جنگ کو ہوا دی ہے۔ اس کا اصرار ہے کہ اگر صدر نے اپنی ذمہ داری ادا نہ کی تو ایسی صورت میں تحریک (حماس) سے منسلک موجودہ قانون ساز کونسل کے چیئرمین […]

ٹیلرسن کا قطری بحران کے حل کے لئے جنرل زینی سے مدد کی اپیل

  دمام: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے قطر کے بحران کے حل کے لئے مشرق وسطی کے لئے سابق ایلچی ریٹائرڈ جنرل انتھونی زینی اور سفارتکار ٹم لنڈرکنیگ سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیلرسن نے منگل کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قطر ریاست ہائے متحدہ […]

ٹرمپ کا روس کے خلاف پابندیوں پر دستخط کرتے ہوئے ہچکچاہٹ

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے روس پر نئی پابندیوں کے قانون پر کل ہچکچاتے ہوئے دستخط کر دیئے ہیں۔ ٹرمپ کا اس مسودہ قانون پر دستخط کرنے میں متردد ہونا ان کے بیان میں واضح ہوتا ہے، جب انہوں نے کہا کہ اس قانوں میں "یہ قانون […]

روحانی کی طرف سے شمخانی کو وزیر داخلہ بنانے کی تجویز

لندن: عادل السالمی "الشرق الاوسط” کو اطلاع دینے والے ایرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ وزیر داخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی کے اپنے منصب پر برقرار رہنے کے سلسلہ میں اختلافات نے ایرانی صدر حسن روحانی کو قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے ساتھ گفتگو کرنے پر مجبور کر […]

اردن میں عزت لوٹی گئی لڑکی کی شادی عزت لوٹنے والے کے ساتھ کرائے جانے کا قانون منسوخ

عمان: محمد الدعمہ اردن کے حقوق انسان اور سرگرم لوگوں کے ذریعہ چند مہینوں تک منظم کردہ حملہ کے بعد اردن کی پارلیمنٹ نے کل سزا کے سلسلہ میں طے شدہ قانون کے اس دفعہ 308 کو منسوخ کر دیا ہے جس کی وجہ سے عزت لوٹنے والا لڑکی کے ساتھ […]

جرمن کے پانچ فیصد شہری مہاجر ہیں

برلین: "الشرق الاوسط” سنہ 2016ء میں غیر ملکی نژاد جرمن شہریوں کی تعداد نے مسلسل پانچویں مرتبہ قیاسی نمبر کو کراس کر لیا ہے اور ان کی تعداد 18.5 ملین تک پہنچ چکی ہے یعنی جرمن عوام کا پانچواں حصہ (22.5 فیصد) جبکہ اسی سال جرمن شہریوں کی تعداد میں 8.5 […]

"العبدلی” نامی جماعت کے نتائج کے بعد کویت میں پرسکون معاہدے

کویت: میرزا الخویلدی سکل کویت میں "العبدلی” جماعت کے گرفتاری کی سزا سنائے ہوئے کارکنوں کے فرار ہونے کے نتائج کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کے لئے قانون ساز اور انتظامی اداروں کے درمیان منعقدہ مشاورتی اجلاس میں یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ پارلیمنٹ اور حکومت کے ارکان نے […]

ماسکو کی طرف سے حمص میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے کے لئے انقرہ کے بجائے قاہرہ کی تجویز

لندن: ابراہیم حمیدی کل ماسکو نے شہر کے علاقوں میں ماحول میں شدت کو کم کرنے کے معاہدہ پر دستخط کرنے کے لئے حمص کے مخالف جماعتوں پر بڑا زور اس شرط کے ساتھ ڈالا ہے کہ دستخط قاہرہ میں ہوگی جیسا کہ دمشق کے غوطہ علاقہ میں جنگ بندی کے […]

لبنان کی طرف سے عرسال کے معاہدہ میں آسانی اور "نصرہ” کی طرف سے رکاوٹ

بیروت: نذیر رضا وہ آسانیاں کامیاب نہ ہو سکیں جنہیں لبنانی حکومت نے "نصرہ فرنٹ” او "حزب اللہ” کے معاہدہ کے دوسرے مرحلہ کو نافذ کرنے کے لئے چار قیدیوں کو رہا کر کے فراہم کیا تھا اور یہ آسانیاں معاہدہ کی تکمیل کے سلسلہ میں رکاوٹوں کو ختم کرنے کے […]

تہران کی طرف سے خلیج کے ذریعہ حوثیوں کو اسلحہ کی ترسیل

لندن: "الشرق الاوسط” ایرانی اور مغربی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے یمن کے اندر اپنے ہمنواؤں تک اسلحہ منتقل کرنے کے لئے خلیج کے پانی کو ایک نئے انداز سے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ کل روئٹر ایجنسی نے اپنے بیان […]

وینزویلا کی اپوزیشن مادورو کا تختہ الٹنے کی کاروائی تیز کر رہی ہے

  کراکس: "الشرق الاوسط” وینزویلا میں حزب اختلاف آئین ساز اسمبلی کی تشکیل پر رائے شماری کے بعد کل صدر نکولس مادورو کا تختہ الٹنے کے لئے طریقہ کار بدل کر کاروائی کو تیز کر دیا ہے۔ حزب مخالف کا کہنا ہے کہ اس سے سوشلسٹ لیڈر کی اپنے اقتدار پر گرفت مضبوط ہوگی۔ […]

جدہ

خادم حرمين شريفين کے نائب کی صدری تحریک کے رہنما سے ملاقات

  جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمين شريفين کے نائب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزيز نے کل جدہ میں عراق کی صدری تحریک کے رہنما مقتدى الصدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سعودی عرب عراق تعلقات سمیت مشترکہ اہمیت کے حامل کئی ایک مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ پیر – 8 […]

پوٹن کا 755 امریکی سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم

  ماسکو: "الشرق الاوسط” روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے ماسکو پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد، کل واشنگٹن کے ساتھ مثبت تعلقات میں جلد پیش رفت کو مسترد کرتے ہوئے، جواباً 755 امریکی سفارتی عملے کو روس کی سرزمین چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ […]

کرد عرب علاقوں کو "وفاق” میں شامل کر رہے ہیں

  لندن: ابراہیم حميدی کردوں کے زیر انتظام "شمالی شام کے وفاقی جمہوری” علاقوں میں انتخابی قوانین اور انتظامی تقسیم کاری سامنے آئی ہے، جیسا کہ ہفتے کے روز شام کے شمال مشرق میں الرمیلان کے علاقے میں ایک وسیع تر اجلاس کے ذریعے اس کی توثیق کی گئی تھی۔ جس کے مطابق خود […]

"نصرت فرنٹ” اور "حزب اللہ” کے مابین لاشوں کا تبادلہ

  بيروت: نذير رضا "حزب اللہ” لبنانی اور تنظیم "نصرت فرنٹ” کے مایبن عرسال معاہدے پر عمل درآمد کا پہلا مرحلہ جانبین کے جنگجوؤں کی لاشوں کی وصولی کے ساتھ شروع ہوگیا ہے اور یہ معاہدہ 48 گھنٹے کے اندر اندر قیدیوں کے تبادلے کے ساتھ مکمل ہوگا۔ کل "حزب اللہ&#8221

امارات کا قطر پر "نصرہ فرنٹ” کو مالی امداد کرنے کا الزام

واشنگٹن: معاذ العمری واشنگٹن میں امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ قطر کا بائکاٹ کرنے والے چاروں ممالک کے پاس ایسے دلائل ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ قطر شام میں "نصرہ فرنٹ” اور لیبیا وصومال میں دیگر مسلح جماعتوں کی مالی مدد کر […]

ایران کے بیلسٹک پروگرام پر امریکہ کی نئی پابندیاں

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے بیلسٹک میزائل کے پروگرام کو نشانہ بنانے والی نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے اور یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب تہران نے ایک ایسے میزائل چھوڑنے کا تجربہ کیا ہے جس میں زمین کے مدار میں رکھا جانے والا سیارہ […]

اسرائیل کی شکست ۔۔۔ بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل

رام اللہ: کفاح زبون کل قابض حکومت کی فوجیوں نے مغربی کنارہ اور غزہ پٹی کے دو فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے اور پہلے شخص پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ اس نے الخلیل کے قریب فوجیوں پر چاقو کے ذریعہ حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ […]

نواز شریف اپنے خاندان اور پاناما کیس کے شکار

اسلام آباد: "الشرق الاوسط” پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اپنے خاندان اور اس پاناما کیس کے شکار ہو گئے ہیں جس میں ان پر اپنے خاندانوں والوں کے لئے اربوں روپئے کی منی لانڈرنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے اور انہیں الزامات کی وجہ سے سپریم کورٹ نے انہیں […]