الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

articles

جنگ اور غفلت کی وجہ سے دمشق کی بے رونقی

دمشق: "الشرق الاوسط” غفلت اور جنگ کی وجہ سے دمشق بے رونق ہو چکا ہے۔ اس کے ترقی پسند اور غیر ترقی پند علاقوں میں یکساں طور پر گندگیاں ڈھیر کی شکل میں موجود ہیں۔ ان اچھی خوشبوؤں پر جن سے دمشق مشہور تھا آج ان پر بدبو چھا گئی ہے […]

اکتوبر میں شامی مخالف جماعتوں کی کانفرنس کا انعقاد

لندن: ابراہیم حمیدی آئندہ اکتوبر کے ماہ میں مخالف جماعتوں کی وسیع پیمانہ پر کانفرنس منعقد کر کے مذاکرات کی ہائی کمیٹی کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور اس کانفرنس کا مقصد بین الاقوامی […]

لیبیا میں اقوام متحدہ کی تدریجا واپسی

قاہرہ: خالد محمود کل لیبیا کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے وفد کے صدر غسان سلامہ نے تقرری کے بعد طرابلس کے اپنے پہلے دورہ میں پرزور اندا میں کہا ہے کہ لیبیا کی طرف اقوام متحدہ کی واپسی بتدریج ہوگی۔ سلامہ نے السراج کے ساتھ […]

36 گھنٹوں کے اندر عرسال سے ادلب کے نامعلوم انجام کی طرف منتقلی

بیروت: نذیر رضا حزب اللہ اور نصرہ فرنٹ کے درمیان میں ہونے والے معاہدہ کی وجہ سے لبنان سے ادپب کی طرف آنے الے ہزاروں شہریوں نے اپنے آپ کو دوسری مرتبہ ریف ادلب میں پناہ لینے کے لئے خیموں کے اندر پایا ہے اور حلب کے شمال میں درع فرات […]

الصدر کا الحسد الشعبی کو حکومت کے ماتحت کرنے کا مطالبہ

بغداد: "الشرق الاوسط” عراق میں التیار الصدری کے لیڈر مقتدی الصدر نے کل عراقی حکومت سے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام جماعتوں سے ہتھیار لے لے اور الحسد الشعبی کو حکومت کے ماتحت اس شرط کے ساتھ کرے کہ قانون کا پاس ولحاظ رکھنے والے ان کے […]

آستانہ

روس شام میں سیاسی شرکت کا پابند

لندن: ابراہیم حمیدی روسی موقف کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ماسکو شام میں سیاسی شرکت کی بنیاد پر مسئلہ کو حل کرنے کے لئے اطمینان اور تدریج کے ساتھ گامزن ہے اور وہ مناسب وقت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلہ […]

ٹیکنالوجی اداروں کی صنعت کی اہمیت جرمن کی معیشت سے زیادہ

لندن: مطلق منير عالمی سطح پر ٹیکنالوجی کی صنعت کو کافی فوائد حاصل ہوئے ہیں اور یہ فوائد ٹیکنالوجی اور انفارمیشن کے میدان میں لوگوں کے وہ حصے زیادہ ہونے کی وجہ سے حاصل ہوئے ہیں جو وال اسٹریٹ میں ہونے والے سات ٹریڈنگ سیشن کے ذریعہ مسلسل ترقی کر رہے […]

گرینڈ جیوری روسی فون کے گواہوں کو سنتا ہوا

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” 2016 میں امریکہ کے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کے ایک خاص مشیر رابرٹ مولر نے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کے معاملے میں گرینڈ جیوری کے سامنے گواہی دینے کے لئے حاضر ہونے کے سلسلہ میں سرکاری احکامات جاری کئے ہیں۔ ہفتہ – 13 […]

"نصرت فرنٹ” کو دور رکھنے کے لئے "حمص کی جنگ بندی” کی مدت ایک ماہ

معاہدے کی نگرانی کے لئے روسی ملٹری پولیس کے 90 مبصرین   ماسکو: طه عبد الواحد – بيروت: يوسف دياب کل روس نے شامی مخالف جماعتوں کے ساتھ شامی شہر حمص کے دیہی علاقوں میں جنگ بندی کے معاہدے کے حصول کا اعلان کیا ہے۔ جس میں علاقے کے نظم و نسق کے امور […]

حج

سعودی عرب کی طرف سے قطری حاجیوں کا خیر مقدم اور اسے جذباتی پالیسی اور "سیاسی زوال” سے تعبیر

  جدہ: سعيد الابيض سعودی عرب نے کل اپنے وزیر ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد العواد کے بیان کے ذریعے قطری حاجیوں کا خیر مقدم کیا اور اسے دوحہ کی جذباتی پالیسی سے تعبیر کرتے ہوئے "سیاسی زوال” قرار دیا۔ کل جدہ مین سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اطلاعاتی […]

ہم نے "داعش” کے جھوٹے وعدوں کو جان لیا ہے : الرقہ میں "بھیانک زندگی” سے فرار ہونے والی خواتین

  عين عيسى (الرقہ): كمال شيخو شام کے شہر الرقہ میں "داعش” کے فرار ہونے والی خواتین کے ایک گروپ نے انتہا پسند تنظیم کے جھوٹے وعدوں کے انکشاف پر اس "بھیانک زندگی” سے نجات پانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ لبنانی علاقے تبانہ کی ایک (20 سالہ) خاتون نور الھدی نے کہا [&h

عبد الکریم الخلیل اور ان کی سیاسی تحریک

لندن: "الشرق الاوسط” دوست یوسف خازم کی ایک کتاب بیروت دار الفارابی مکتبہ سے شائع ہوئی ہے جس کا نام "عبد الکریم الخلیل۔۔۔ مشعل العرب الاول 1884-1915″ ہے یعنی عرب کا پہلا مشعل عبد الکریم الخلیل 1884-1915)) اور یہ کتاب بارہ فصلوں اور فل سائز کے 344 صفحات پر مشتمل ہے [&hell

2030 آتے ہی 60ملین بچے تعلیم گاہوں سے محروم

قاہرہ: دالیا عاصم ادلب کے علاقہ میں روزانہ کی موت سے فرار ہو کر مصر میں اپنے باقی ماندہ فیملی کے ساتھ استقرار کی کیفیت حاصل کرنے کے بعد دس سالہ معصوم بچی کے یہ وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ وہ اپنی والدہ کی بیماری، ان کے کام نہ […]

ترکی میں غیر ملکیوں کے لئے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے میں وسعت اور ان میں اہل شام سر فہرست

انقرہ: سعید عبد الرحمن ایک طرف ترکی حکومت اپنی یونیورسیٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے غیر ملکی طلبہ کو موقہ فراہم کر کے مسلسل ان کی ہمت افزائی کر رہی ہے تو دوسری طرف اپنی محنت وکاوش یا یورپ یونین اور یونیسیف تنظیم کی مدد سے شامی پناہ گزینوں کو […]

کردستان ماتحتی اور استثنائی صورت ہرگز قبول نہیں کرے گا : بارزانی

  اربیل: "الشرق الاوسط” عراقی صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے اگلے 25 ستمبر کو صوبے کی آزادی پر ریفرنڈم کرانے کے موقف کا کل پھر سے اعادہ کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ صوبہ ماتحتی اور استثنائی حالت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔ بارزانی نے کل زور دیتے ہوئے کہا […]

موسمی تبدیلیاں اور وبائی امراض و قحط کا خطرہ

2050 میں 150 ملین افراد کو غذائی پروٹین کی کمی کا خطرہ   لندن: اسامہ نعمان کل ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے قحط اور وبائی امراض کے پھیلنے کا خطرہ ترقی پذیر ممالک میں خاص طور سے لاحق ہو رہا ہے۔ امریکن ہارورڈ یونیورسٹی کے محقیقین نے موسمی […]

شریف کا اپنے حقیقی بھائی شہباز کو اپنا سیاسی جانشین بنانے کا اعلان

اسلام آباد: "الشرق الاوسط” کل پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے جلد بازی کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ ان کے حقیقی بھائی شہباز کو ان کے سیاسی جانشیں کے طور پر وزیر اعظم بنایا جائے جبکہ سابق پٹرولیم کے وزیر شاہد حقان عباسی کو ایجنسی کے ذریعہ وزیر اعظم بنایا […]

لبنان: عرسال میں نصرہ فرنٹ کے خاتمہ کی وجہ سے داعش کی جنگ میں جل بازی

بیروت: بولا اسطیح لبنانی فوج کے رہنماء جرود عرسال میں نصرہ فرنٹ اور حزب اللہ کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے سلسلہ میں غور وفکر کر رہے ہیں تاکہ اسی معاہدہ کی بنیاد پر جرود راس بعلبک اور القاع کے علاقہ میں تنظیم داعش کے خلاف جنگ کرنے کی بگل بجائی […]

امریکہ ایران کے سمندری اور بیلسٹک پروگرام کی وجہ سے مشتعل

لندن: "الشرق الاوسط” ایران بہت دور تک مار کرنے والے میزائل داغ کر خلیجی سمندر میں ریاسہائے متحدہ امریکہ کو بیلسٹک نظام سے مسلسل ڈرا رہا ہے اور ایران نے جو آخری میزائل پرسوں داغا ہے اس کے ذریعہ سیٹلائٹ کو بھی بھیجا جا سکتا ہے۔ کل […]

اتحاد کا المخا کی طرف بارود سے بھری کشتی بھیجنے والے حوثیوں کا تعاقب

ریاض – عدن: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کہا ہے کہ وہ اس کاروائی کی تہ تک جائے گا اور ان حوثیوں کو سبق سکھائے گا جنہوں نے کل صبح المخا شہرکی بندرگاہ کو بارود سے بھری ایک کشتی کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔ […]