الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

articles

سفارت خانہ کی دھمکیوں کی وجہ سے لبنان کے شہری پریشان اور پولس کے اہلکار کی طرف سے اطمینان

بیروت: کارولین عاکوم گزشتہ دو دنوں کے دوران مغربی سفارت خانوں کی طرف سے اعلان کردہ سیکورٹی انتباہ نے لبنان کے شہریوں کے درمیان ڈر وخوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے جبکہ پولس اہلکار کا کہنا ہے کہ حالات قابو میں ہیں اگرجہ فجر الجرود کی جنگ اور سوئے ہوئے […]

مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ولد الشیخ کے نائب کا عنقریب صنعاء کا دورہ

لندن: بدر القحطانی ڈپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ یمن میں اقوام متحدہ کے سفیر احمد ولد الشیخ کے نئے نائب معین شریم عنقریب مسئلہ کو حل کرنے کے لئے صنعاء جانے کو تیار ہیں جبکہ سفیر کے دفتر سے دیگر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ […]

ایرانی کردار کو منضبط کرنے کے لئے مشرقی فرات میں کشمکش

لندن: ابراہیم حمیدی کل عراق کی سرحد پر واقع ایک گزرگاہ پر قبضہ کر کے ایران کے کردار کو منضبط کرنے کے لئے امریکی اور روسی کشمکش ظاہر ہوئی ہے اور اس کی بنیاد پر ایک طرف سے امریکہ کی ہمنوا کرد عرب شامی ڈیموکریٹک فورسز اور دوسری طرف سے روس […]

لندن میٹرو دھماکہ میں مشتبہ شخص گرفتار

لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانوی پولس نے اس حملہ سے متعلق گرفتاری کی پہلی کوشش کے چند گھنٹوں بعد جنوبی لندن میں ایک گھر پر چھاپہ مارا ہے اور اس حملہ میں تیس لوگ زخمی ہوئے ہیں اور یہ حمل دار الحکومت کے ایک میٹرو اسٹیشن پر جمعہ کی صبح ہوا […]

آزادی کے ریفرنڈم

ریفرینڈم کے متبادل کے سلسلہ میں کردیوں کے منقسم ہونے کے اشارے

انقرہ: سعید عبد الرزاق 25 ستمبر کو ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم کے مغربی متبادل کے سلسلہ میں کردیوں کے منقسم ہونے کے اشارے مل رہے ہیں جبکہ صوبہ کے صدر مسعود بارزانی نے پرزور انداز میں کہا کہ متبادل کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ […]

دنیا کے اندر 815 ملین لوگ قحط کے شکار

روم: "الشرق الاوسط” کئی سالوں کی کمی کے بعد دنیا کے اندر قحط کی شرح بڑھ رہی ہے کیونکہ سنہ 2016ء میں اقوام متحدہ کی ایک رہورٹ نے ظاہر کیا ہے کہ 815 ملین لوگ کھانے کی ضروری چیزیں نہیں پا رہے ہیں جبکہ سنہ 2015ء میں ان کی تعداد 777 […]

میرکل: قطر کا مسئلہ پراسرا مذاکرات سے حل ہوگا

پیرس: میکائل ابو نجم کل جرمن کی خاتون مشیر کار انجیلا میر کل نے پرزور انداز میں کہا کہ قطر کا مسئلہ میڈیاء کی نگاہوں سے دور پر اسرار مذاکرات کے ذریعہ ہی حل ہوگا اور انہوں نے کل الشیخ تمیم ابن حمدان آل ثانی کے برلین دورہ کے دوران مزید […]

صالح کے دو میڈیاء کے افراد حوثیوں کے قبضہ میں

لندن: بدر القحطانی سابق یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کے میڈیاء کے اہلکار کی زندگی تنگ کر دی ہے اور ان کو دو اختیار دے کر قید کر لیا ہے یا تو وہ ایک بات کہیں یا خاموش رہیں اور یہ سب دونوں فریقوں کے درمیان چند ہفتوں تک […]

ادلب میں شامی انتظامیہ اور مخالف جماعتوں کے درمیان تیسرا اجلاس

ماسکو: طہ عبد الواجد کل روس، ایران اور ترکی نے مغربی شام کے شمال میں واقع ادلب میں ایک ایسے علاقہ کے قائم کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے جہاں امن وسکون کی فضاء قائم کی جائے گی اور اس سلسلہ میں اس علاقہ کی سرحدوں پر 1500 افراد امن […]

شامی کردیوں کے انتخابات اور ان کو روس کی طرف سے تنبیہ

لندن – اربیل: "الشرق الاوسط” کل کردیوں کے قبضہ والے شمالی شام کے ڈیموکریٹک وفاق کے ایگزیکٹیو کمیٹی نے شامیوں کو حالیہ ماہ کی 22 تاریخ وفاقی نظام کے انتخابات میں شرکت کرنے پر آمادہ کیا ہے۔ اسی سلسلہ میں حمیحیم میں موجود روسی اڈہ نے کل […]

ماکماسٹر: ایران مشرق وسطی میں دہشت گردوں کا ذمہ دار

واشنگٹن: ڈافنی باراک امریکی قومی سلامتی کے مشیر کار ہیبرٹ آر ماکماسٹر نے مشرق وسطی میں دہشت گردوں کو فروغ دینے اور جوہری معاہدہ کو پامال کرنے کا الزام ایران پر عائد کیا ہے اور انہوں نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدہ ہر زمانہ میں […]

روس کے سب سے بڑے فوج مشق کی وجہ سے یورپ پریشان

ماسکو: طہ عبد الواحد روس اور بیلاروس نے کل دونوں ملکوں کے درمیان "ویسٹ 2017 ” نامی بڑے مشق کے پہلے مرحلہ کا آغاز کر دیا ہے اور اس کے بارے میں مغربی تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ یہ سرد جنگ کے بعد سب بڑا مشق ہے۔ […]

ادلب کی جنگ بندی کی وجہ سے "النصرہ” جماعت میں افتراق

ماسکو: طہ عبد الواحد شام سے متعلق آستانہ کے مذاکرات میں روس کے صدر کے ایلچی الکسنڈر لافر نٹیف نے کل اعلان کیا ہے کہ ادلب میں چوتھا پرسکون علاقہ قائم کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ بہت قریب ہو چکا ہے اور انہوں نے آستانہ کے مذاکرات کے شروع ہونے سے […]

شرم الشیخ میں 90 ممالک کا "مالیاتی شمولیت” کے فروغ کا جائزہ

  شرم الشيخ (مصر): "الشرق الاوسط” کل مصر کے مشرقی شہر شرم الشیخ میں نویں "بین الاقوامی مالیاتی شمولیت” کانفرنس کے سیشن کا آغاز 90 ممالک سے تعلق رکھنے والے مالی پالیسی ساز ماہرین و حکام کی موجودگی میں ہوا۔ جس کا مقصد مالیاتی شمولیت کے فروغ کو درپیش مسائل اور بڑے معاشی

خمینی

عبد الملک ہمیں "تازہ” میزائل سے دھمکی دے رہا ہے

ہر آنے والا دن یہ ثابت کر رہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جانب سے فوجی خارجہ پالیسی کا فیصلہ اور متحدہ عرب امارات کے مؤثر کردار کے ساتھ خلیجی عربی اتحاد کا قیام نہایت ضروری امر تھا۔ لیکن کچھ لوگوں نے حوثی اور ان کے اتحادی […]

لیبیا میں سیاسی کاروائی کو لندن کانفرنس کی مدد حاصل

قاہرہ: خالد محمود کل لندن کی دار الحکومت برطانیہ میں چھٹھے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا مقصد لیبیا کی سیاسی کاروائی، اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انطونیو گوٹیرس اور لیبیا میں ان کے خاص ترجمان غسان سلامہ کی مدد کرنا ہے۔ برطانیہ کی وزارت […]

کردی میمورنڈم کے ملتوی ہونے میں کوئی حیرت نہیں

بغداد: "الشرق الاوسط” ایک امریکی فوجی ذمہ دار نے نیک شگونی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے کردیوں کی طرف سے آزادی کے میمورنڈم کو ملتوی کئے جانے کو قبول کرنے کا احتمال ہے۔ کل تنظیم داعش کے خلاف اتحاد میں امریکہ کے خاص ایلچی بریٹ مکغورک نے […]

روہنگیا مسلمانوں کا داعش اور القاعدہ کی مداخلت سے انکار

رنگون – لندن: "الشرق الاوسط” کل میانمار میں نسل کشی کی جنگ سے دوچار روہنگیا مسلمانوں کے نمائندوں نے اپنے مسئلہ میں داعش اور القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کی مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اراکان روہنگیا کو بچانے والی فوج نے اپنی ٹویٹر پر […]

قطر کے مخالفین: انتظامیہ کی تبدیلی کے ساتھ تین اختیارات

لندن: "الشرق الاوسط” کل لندن میں قطر کے مخالفین نے ایک کانفرنس منعقد کیا جس میں بین الاقوامی ماہرین او سیاستدانوں نے شرکت کی اور موجودہ مسئلہ کے سایہ میں قطر کے مستقبل کے بارے میں غور وفکر کیا اور قطر کو یہ مسئلہ سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی […]

حوثی اور صالح کی طرف سے کشیدگی کا سامنا کرنے کی کوشش

ریاض: عبد الہادی حبتور جب جنرل پیپلز کانفرنس نے حوثیوں کی قیادت والی انقلابی سیاسی کمیٹی کے فیصلوں کا انکار کیا تو اس کے بعد یمن کے انقلابیوں کے درمیان مسلسل جھگڑا شروع ہو گیا اور پرسوں منعقدہ کانفرنس کے بیان پر بپھرے لوگوں نے کہا کہ ان فاسدوں کے ساتھ […]